by عابد علی | جنوری 13, 2023 | اسکینڈل
اسلام آباد(ای پی آئی)سال 2019-20کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ماضی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 19ارب روپے سرکاری ملازمین میں تقسیم کئے گئے اس طرح گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے ڈھائی ہزارافسران کئی سال تک غریبوں کےلئے مختص رقوم بٹورتے رہے۔ پارلیمنٹ کی پبلک...
by عابد علی | جنوری 5, 2023 | اسکینڈل
لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان حملے کے ملزم نوید کے اعترافی بیان کی ریکارڈنگ کی حقیقت سامنے آگئی،عمران خان پر حملے کے بعد گرفتار ہونے والے ملزم نوید بشیر کا ویڈیو ریکارڈ آر پی او گجرات کے کمرے میں ریکارڈ کی گئی۔ سی سی ٹی وی...
by عابد علی | دسمبر 26, 2022 | اسکینڈل
حمودالرحمن کمیشن نے فوجی افسران کی عیاشی،غیراخلاقی سرگرمیوں اورطاقت کے نشے پرکیالکھاتھا؟ اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) پاکستان کی تاریخ میں سقوط ڈھاکہ انتہائی اہمیت کامعاملہ سمجھاجاتا ہے ، ہر سال دسمبرمیں زخم دوبارہ تازہ ہوجاتے ہیں اس موقع پر حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ...
by عابد علی | دسمبر 25, 2022 | اسکینڈل
کراچی(ای پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے عرب امارات جانے والے کنٹینر سے 2لاکھ 40ہزار نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف نے سی پورٹ کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کنٹینر سے لاکھوں نشہ آور گولیاں برآمد...
by عابد علی | دسمبر 20, 2022 | اسکینڈل
لاہور(ای پی آئی)محکمہ اینٹی کرپشن نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے پر ریلوے میں 6 کروڑ کا غبن کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ندیم سرور نے بتایا کہ لالا موسی کے رہائشی خالد محمود نے ریلوے اراضی 6 کروڑ روپے پر لیز پر لی لیکن رقم سرکاری خزانے...
by عابد علی | دسمبر 20, 2022 | اسکینڈل
کراچی(ای پی آئی)کراچی کی مقامی عدالت نے مرحوم عامر لیاقت حسین کی ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ بی بی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ انہیں لودھراں سے ایف آئی اے نے گرفتار کر کے راہداری ریمانڈ پر کراچی منتقل کیا تھا۔سابق رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت...