by عابد علی | دسمبر 19, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(حاکم نصیرانی) ڈسٹرکٹ پریس کلب کشمور کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026 خوش اسلوبی اور پُرامن ماحول میں منعقد ہوئے۔ انتخابات کی نگرانی معروف سینئر صحافیوں حاکم نصیرانی، غلام فرید جامڑو اور گلشیر احمد چنہ نے کی، انتخابی عمل کو شفاف اور منصفانہ بنانے میں ارکان...
by عابد علی | دسمبر 18, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(حاکم نصیرانی) کشمور شہر کے مرکز میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات،پولیس خاموش تماشائی بن گئی،ایک ہی دکان پر مسلسل دوسری واردات نے تاجر برادری میں خوف و ہراس پھیلا دیا ۔ کشمور تھانہ کی حدود شہر کی گنجان آبادی والی بازار مراد واہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح...
by عابد علی | دسمبر 18, 2025 | اسکینڈل, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کرکے ملزم کوسنائی گئی 20 سال کی سزا کم کر کے 5 سال قید بامشقت کر دی. عدالت عظمی کی جانب سے جسٹس ملک شہزاد خان کا تحریر کردہ 6 صفحات کا فیصلہ جاری کردیا گیا ہے اس فیصلے سے جسٹس صلاح...
by عابد علی | دسمبر 17, 2025 | تازہ ترین, غذ١
اسلام آباد(محمداکرم عابد) وفاقی وزیرقومی غذائی تحفظ و تحقیق راناتنویرحسین نے قومی اسمبلی کی متعلقہ قائمہ کمیٹی میں انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے پاکستان ایگریکلچرزرعی کونسل سے مفت دودھ لینے سے انکارکردیا تھا ادارے کے سربراہ نے پیش کش بھی کی تھی میں نے کہا کہ قیمتاًبھی...
by عابد علی | دسمبر 12, 2025 | تازہ ترین, سندھ, پاکستان
کشمور(رپورٹ حاکم نصیرانی) وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے کشمور ضلع کی تحصیل تنگوانی کے نواحی گاٶں رسول آباد کے رہائشی نوجوان حوالدار سبزل علی کا نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کیا گیا۔ نماز جنازہ کے بعد شہید کو پاک فوج...
by عابد علی | دسمبر 11, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں خواتین کو ہراسگی سے بچانے کیلئے قائم محتسب کے ادارے (فوسپا( نے شکایت گزار خاتون کی جانب سے دائر کردہ وراثتی جائیداد کے تنازعے کو کامیابی سے حل کیا۔ شکایت گزار نے اپنے دو بھائیوں اور والدہ کے خلاف اپنے والد کی جائیداد، واقع ہاؤس نمبر...