بلاگ
کپتان کے ڈیل نہ کرنے کے بیانیہ نے سب کی دوڑیں لگوادیں۔
by عابد علی | اگست 19, 2026 | بلاگ
دامن مارگلہ محمداکرم عابد پیپلزپارٹی سیاسی تنہائی کا شکار ،حکومتی رویے سے ناراض بلاول بھٹوخود ملاقات کے لئے اپوزیشن لیڈرز اورپی ٹی آئی قیادت سے ملنے پہنچ گئے۔کپتان کے ڈیل نہ کرنے کے بیانیہ نے سب کی دوڑیں لگوادی ہیں ۔ تجزیہ کاروں نے سوالات اٹھادئیے کیا پیپلزپارٹی...
پیپلزپارٹی تنہائی کا شکار،حکومتیNO لفٹ رویہ
by عابد علی | اگست 17, 2026 | بلاگ
دامن مارگلہ سے محمداکرم عابد حکومتی اتحادی ہونے کے ناطے صدر سمیت اہم عہدے حاصل کرنے کے باجود وزیراعظم کی آئینی حثیت پرسوال اٹھانے پر پیپلزپارٹی تنہائی کا شکارہوچکی ہے جبکہ حکومتیNOلفٹ رویہ عیاں ہوچکا ہے۔ حکمران جماعت کی پی ٹی آئی سے قربت قومی اسمبلی میں نمبرز گیم میں...
چینی سنیما کی دنیا بھر میں نئی اڑان ، تحریر: محمد رضوان عارف
by عابد علی | اگست 10, 2026 | بلاگ, لائف اسٹائل
کبھی فلم ختم ہوتی تھی تو کہانی بھی ختم ہو جاتی تھی لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ چین میں بننے والی فلمیں پردے سے نکل کر سرحدیں عبور کر رہی ہیں، لوگوں کے دلوں تک پہنچ رہی ہیں اور بعض اوقات ناظرین کو ان مقامات تک بھی لے جا رہی ہیں جہاں فلم کی کہانی نے جنم لیا تھا۔ یوں چینی...
سابق وزیراعلی کی طرح سہیل آفریدی کی بڑھکیں۔تجزیہ کار، سرتھام کر بیٹھ گئے
by عابد علی | اگست 6, 2026 | بلاگ
دامن مارگلہ سے محمداکرم عابد خیبرپختونخوا کے سبکدوش وزیراعلی کی طرح سہیل آفریدی کی بڑھکیں۔تجزیہ کار، سرتھام کر بیٹھ گئے کہ ہر معاملے میں توحکومت کا آئینی جواز فراہم کیا گیا۔ سابق وزیراعلی بھی خان کی رہائی کے دعووں کی آڑمیں ہاتھ ملا چکے تھے اس لئے سخت ترین ناقدین لانگ...
وفاق میں پی ٹی آئی ،پیپلزپارٹی مشترکہ حکومت، بلاول کی پیشکش، دامن مارگلہ سے محمداکرم عابد
by عابد علی | جولائی 30, 2026 | بلاگ
شہراقتدارمیں سیاسی طوفان کے خطرات کی پیش گوئیاں کی جارہی ہیں ۔ایسے میں آزادکشمیرکے انتخابات کے حوالے سے زخم خوردہ نے وفاقی حکومت کے حوالے سے اپنے حیران کن کارڈزظاہر کردیئے ہیں. پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کااعلان کرتے ہوئے پارلیمینٹ میں تعاون طلب کیا ہے ۔تجزیہ کار ملے جلے...
مصنوعی ذہانت اب عام زندگی کا حصہ، تحریر: محمد رضوان عارف
by عابد علی | جولائی 20, 2026 | بلاگ
دنیا میں مصنوعی ذہانت کو اکثر مستقبل کی ٹیکنالوجی کہا جاتا ہے، لیکن چین میں یہ مستقبل اب تیزی سے روزمرہ زندگی کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔ کھیتوں سے لے کر اسپتالوں، تعلیمی اداروں، کاروباری مراکز اور قانونی خدمات تک، مصنوعی ذہانت ایسے مسائل حل کرنے میں مدد دے رہی ہے جو کبھی...
بلوچستان خیبرپختونخوا جل رہے ہیں، پارلیمینٹ سے رہنمائی ناگزیر ،دیر نہ ہوجائے۔ دامن مارگلہ سے محمداکرم عابد
by عابد علی | جولائی 13, 2026 | بلاگ
سیاسی جمہوری حلقوں نے قراردیا ہے کہ قومی امن کو یقینی بنانے کے لئے پارلیمینٹ سے رہنمائی ناگزیر ہوچکی ہے۔ تمام شراکت داروں کی موجودگی میں پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی،پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس میں بلوچستان ،خیبرپختونخواکے حالات کو زیربحث آنا چاہیے۔ رائے سامنے آگئی کہ اس...
چین نئی ٹیکنالوجی کی تیاری کیسے کر رہا ہے؟ تحریر: محمد رضوان عارف
by عابد علی | جولائی 13, 2026 | بلاگ
دنیا اس وقت ایک ایسے دور میں داخل ہو رہی ہے جہاں ٹیکنالوجی صرف زندگی کو آسان بنانے تک محدود نہیں رہی بلکہ انسانی صلاحیتوں کی نئی تعریف بھی کر رہی ہے۔ مصنوعی ذہانت، خلائی کمپیوٹنگ اور دماغ سے مشین کو کنٹرول کرنے جیسی ٹیکنالوجیز اب سائنسی تصور نہیں بلکہ عملی حقیقت بنتی...
پارلیمینٹ میں بلوچستان پر ڈی جی ایم او سے بریفنگ طلب
by عابد علی | جولائی 10, 2026 | بلاگ
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمینٹ کی داخلہ کمیٹیوں نے بلوچستان میں بڑھتی بدامنی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے ملٹری آپریشن،سیکورٹی اداروں کوان کیمرہ اجلاس میں پارلیمینٹ کوبریفنگ کی ہدایت کردی۔ قومی اسمبلی سینیٹ کی مجالس قائمہ داخلہ کے اجلاس پارلیمان میں منعقد ہوا۔قومی...
محدودہوتی سیاسی سرگرمیاں۔دامن مارگلہ ۔محمداکرم عابد
by عابد علی | جولائی 9, 2026 | بلاگ
ڈرائنگ رومز کی بڑھتی سیاست محدودہوتی سیاسی سرگرمیوں پرملک میں عوامی حلقوں اور تجزیہ کاروں میں حیرانگی کا اظہار کیا جارہا ہے ،تبصرے کئے جارہے ہیں کہ روایتی یا نئی ابھرتی سیاسی قوتوں نے عوامی ایجنڈوں پر سوچ بچارچھوڑ دی ہے۔ ایڈھاک پر معاملات چلائے جارہے ہیں ۔ترجیحات کچھ...
مصنوعی ذہانت سے خودکار تجربہ گاہوں تک، تحریر: محمد رضوان عارف
by عابد علی | جولائی 7, 2026 | بلاگ
مصنوعی ذہانت اب صرف مستقبل کا تصور نہیں رہی بلکہ روزمرہ زندگی، صنعت اور سائنسی تحقیق کا اہم حصہ بنتی جا رہی ہے۔ چین نے اس تبدیلی کو بروقت اپناتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کو مختلف شعبوں میں عملی طور پر نافذ کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہی وجہ...
چین میں سفر و سیاحت کا جوش، تحریر: محمد رضوان عارف
by عابد علی | جولائی 1, 2026 | بلاگ
گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوتے ہی چین بھر میں سفر کی سرگرمیوں میں نمایاں تیزی آ گئی ہے۔ ہوائی اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں اور سیاحتی مقامات پر لوگوں کی بڑی تعداد اس بات کی نشاندہی کر رہی ہے کہ اس سال بھی لاکھوں خاندان اور سیاح چھٹیوں کو یادگار بنانے کے لیے ملک کے مختلف حصوں کا...







