خصوصی ویڈیوز
سپریم کورٹ کے نئے جج نے حلف اٹھاتے ہی پہلے دن کونسے مقدمات سنے؟
اسلام آباد(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ میں لائے گئے جج جسٹس علی باقر نجفی حلف اٹھاتے ہی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیساتھ تین رکنی بینچ میں بیٹھ کر مقدمات کی سماعت کی اس دوران ریمارکس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا کہ ہم خاندانی کیسز میں...
سبز پاسپورٹ کی رسوائی کرانے والوں کا احتساب ناگزیر ہو چکا، میجر (ر) لطاسب ستی
راولپنڈی (ا ی پی آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51سے پی ٹی آئی کے رہنما میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے ایک ا ور اعزاز اپنے نام کر لیاہے کیونکہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں 2024 کے اندر کرپشن میں مزید اضافہ ہوا ہے،یہ خاندان پاکستان...
پانچ ججوں کی سینیارٹی کے مقدمے کو شدید دھچکا
پانچ ججوں کی سینیارٹی کے مقدمے کو شدید دھچکا اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ججوں کی حمایت سے دستبردار بار کی مقدمے کا فریق بننے اور دستبرداری کی اندرونی کہانی...
معاہدے پر نظر ثانی کرنے سے انکاری آئی پی پیز کافرانزک آڈٹ ہوگا،بڑی پیش رفت
اسلام آباد(ای پی آئی) حکومت کے ساتھ معاہدے پر نظر ثانی کرنے سے انکار کرنے والی آئی پی پیز کے فرانزک آڈٹ کرنے کے فیصلے پر اہم پیشرفت سامنے آگئی ہالمور نامی آئی پی پی کا فرانزک آڈٹ کرنے کیلیے فرم ہائرکرنے کا عمل شروع کردیا گیا۔ نیپرا حکام ذرائع کے مطابق فرانزک...
جیو نیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 بی این پی کا لکپاس پر 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنےکا اعلان,سربراہ پی این پی اختر مینگل نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت عوام کو درپیش مشکلات کے پیش نظر دھرنے کی جگہ اضلاع میں احتجاجی ریلیاں نکالے گی۔کوئٹہ میں 18 اپریل کو بی این پی کی مرکزی...
سماء نیوزکی ہیڈ لائنز میں شامل اہمخبریں
1 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں میں جو بغاوت کو ہوا دیتا ہے وہ ملک کا دشمن ہے۔ آرمی چیف نے دو قومی نظریے اور پاکستان کی کہانی نئی نسل کو بتانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ کہا آپ صرف پاکستان کے سفیر ہی نہیں، بلکہ پاکستان کی وہ روشنی...
دنیا نیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران سے ملاقات کرانے کے لیے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی ان کے وکیل کی استدعا مسترد کردی۔9 مئی کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ریمانڈ سے متعلق اپیل پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے...
ایکسپریس نیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز سمیت تمام درخواستیں خارج کرنے کی استدعا کر دی۔ججز سنیارٹی کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔وفاقی حکومت نے جواب میں لکھا ہے کہ ججز کا تبادلہ آئین کے مطابق کیا گیا ہے، ججز کو تبادلے کے بعد نیا حلف...
عمران خان کے ساتھ ہیں کوئی طاقت جھکا سکتی ہے نہ کوئی سازش ہرا سکتی ہے، پی ٹی آئی مری
مری(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف مری کی قیادت نے واضح کیا ہے کہ ہر مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں نہ کوئی طاقت جھکا سکتی ہے، نہ کوئی سازش ہرا سکتی ہے۔ عمران خان ہماری آواز ہیں اور ہم ان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ تحصیل مری کی یونین کونسل نمبل کے گاؤں اسگراں...
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے الزامات مسترد، اسمبلی سیکرٹریٹ کا ریکارڈ کے ساتھ جواب
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپنے سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹسز مسترد کیے جانے کے الزامات پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تفصیلی ردعمل دیتے ہوئے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ترجمان قومی...
اسلام ہائیکورٹ : لاپتہ دو بھائیوں کی بازیابی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام ہائیکورٹ نے 29 روز سے لاپتہ دو بھائیوں کی بازیابی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔عدالت کی آئی جی اسلام آباد کو بھائیوں کی بازیابی کی ہر ممکن کوشش کرنے کی ہدایت آئندہ سماعت 28 اپریل کو ہو گی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس...
توہین عدالت کیس :ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے جج کے رضامندی کے بغیر کیسز ٹرانسفر کرنے کا ریکارڈ طلب
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کی جانب سے مشعال یوسفزئی کا کیس دوسرے بینچ میںتبدیل کرنے پر توہین عدالت نوٹس پر سماعت ، عدالت نےڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے متعلقہ جج کے رضامندی کے بغیر کیسز ٹرانسفر کرنے کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔ تفصیل...










