خصوصی ویڈیوز
جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 ملکی سلامتی سے متعلق میٹنگ میں شریک کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی لیڈر شپ تذبذب کا شکار ہے۔مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہو گی۔ جبکہ پارٹی کے صوبائی صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ فیک اکاؤنٹس کوہماری سوشل میڈیا آفیشل ٹیم کے بچوں سے منسوب کیا جارہا ہے۔ جس طرح سے ہمارے بچے اُٹھائے گئے یہ قابل مذمت ہے، آپ نے قانون وآئین کا تماشا بنایا ہوا ہے، آج نوجوانوں کے ساتھ ضد لگا کربیٹھ گئے ہیں...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے تین حملے پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیئے گئے۔لکی مروت کے تھانہ گمبیلا پر دہشت گردوں نے 10 سے 15 مسلح افراد کے ساتھ حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس کی جوابی کارروائی سے حملہ پسپا کر دیا گیا۔ ڈی...
جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کی عمران خان سے ملاقاتوں کےکیسز یکجا کرنے کی درخواست منظور،اسلام آباد ہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگر نےرجسٹرارآفس کے اعتراضات کےساتھ سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کی بانی پی ٹی آئی سےملاقاتوں کےکیسز یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت کی ۔ وکیل...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں
1 سندھ حکومت کا ہزاروں طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان، اقلیتی برادری کےمستقل طلبہ، جنہوں نے گزشتہ سال امتحان پاس اور 50 فی صد ما رکس حاصل کیے ہیں، وہ درخواستیں جمع کروائیں۔اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ درخواست دینے والے طلبہ کے والدین کی ماہانہ آمدنی کم از کم 35...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 قومی سلامتی کی صورت حال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جس میں عسکری قیادت کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے، جس کے بعد اب اجلاس 18 مارچ بروز منگل دن 11 بجے ہوگا۔قومی...
عمران خان کی ریاست مدینہ کی نیت پر کوئی شک نہیں،مولانا طارق جمیل
فیصل آباد (ای پی آئی ) معروف تجزیہ نگار اور صحافی ارشاد بھٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ عمران خان کی ریاست مدینہ کی نیت پر کوئی شک نہیں وہ ایک سچا ، ،دیانتدار اور مومن آدمی ہے انھوں نے کہا کہ رہاست مدینہ کوئی بلڈنگ تو ہے نہیں...
ٹی 20 سیریز : نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
کرائسٹ چرچ (ای پی آئی )نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 5 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ،جس پر...
جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 لاہور: برکی روڈ پر سی ٹی ڈی پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ایک خودکش بمبار کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر 2 دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے برکی کے نواح میں چھاپہ مارا گیا تو ملزمان نے فائرنگ شروع کردی، کراس فائرنگ میں ایک خودکش دہشتگرد پکڑا گیا جب...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 افغان وزیر داخلہ سراج الحق حقانی عہدے سے مستعفی، افغان میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے استعفیٰ منظور کرلیا۔افغان میڈیا کے مطابق افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی عہدے سے مستعفی ہوگئے، سراج الدین حقانی نے اپنا استعفیٰ ملا ہیبت اللہ اخندزادہ کو بھیج...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 امریکا کا پاکستان سمیت 43 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کرنے پرغور،امریکی میڈیا کے مطابق سفری پابندیوں کا شکار ہونے والے ممکنہ 41 ممالک کی فہرست سامنے آگئی، سفری پابندیوں کا شکار ہونے والے ممکنہ 41 ممالک کو تین گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 7 اہم خبریں
1 وزیراعظم بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ اہم دورہ کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق زرائع نے کہا کہ تجارتی ومعاشی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ پرمشاورت ہوگی، زرائع کے مطانق وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو دورہِ سعودی عرب پر روانہ ہونگے، وزیراعظم کا دورہ تین روزہ ہے، نائب وزیراعظم و...








