خصوصی ویڈیوز
پشاور: بی آر ٹی روٹس پر چلنے والی بسوں، ویگنوں کے خاتمے کا حکم
پشاور(ای پیآئی) صوبائی دارالحکومت پشاور میں بی آر ٹی روٹس پر چلنے والی بسوں، ویگنوں کے خاتمے کیلیے 72 گھنٹوں میں رپورٹ طلب،حکومت کی جانب سے پشاور میں بی آر ٹی روٹس پر چلنے والے مسافر بسوں اور ویگنوں کے مکمل خاتمے کے لئے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی، ٹریفک پولیس اور ضلعی...
جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں
1 بانی پی ٹی آئی کے سابق سکیورٹی افسر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکا حکم،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد آصف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق سکیورٹی افسر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی جس دوران متعلقہ حکام عدالت میں پیش...
آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ
اسلام آباد(ای پی آئی) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے پاکستان نے ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے۔...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 پنجاب کے طلبہ کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان کر دیا گیا۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر لنک مشتہر کردیا گیا ہے، جہاں بی ایس کے طلبہ آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے لیپ ٹاپ اسکیم کے...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 خیبر پختونخوا میں بارشوں سے اموات 4 ہوگئیں،9 افراد زخمی،پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بارشوں کے باعث حادثات ہری پور، بٹگرام، باجوڑ ،اپر و لوئر کوہستان، دیر، ہنگو، خیبر اور تورغر میں پیش آئے ۔اس دوران موسلا دار بارشوں سے چودہ گھروں کو نقصان پہنچا، جن میں تین مکمل...
اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ برقرار
کراچی(ای پی آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 591 پوائنٹس...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری،جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات کی سماعت کی۔ عدالت نے دوران سماعت عمر ایوب، عامر ڈوگر اور عامر مغل کےعدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری...
خیبرپختونخوا بازی لے گیا، بیرسٹر سیف کادعویٰ
پشاور(ای پی آئی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایک سال کی کارکردگی دیگر صوبائی حکومتوں پر سبقت لے گئی ہے۔خیبرپختونخوا کی کارکردگی مریم نواز کی طرح محض تصویری نمائش تک محدود نہیں، خیبرپختونخوا حکومت نے مریم نواز کی 150...
وزیرِ اعلیٰ سندھ کی اشیائے خوردنوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا حکم
کراچی(ای پی آئی ) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت رمضان المبارک میں اشیائے خورنوش کی قیمتوں پر ضابطہ رکھنے کے حوالے سے اجلاس ، اجلاس میں صوبائی وزراء، شرجیل میمن، ناصر شاہ، ضیاء الحسن لنجار، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خاص برائے بیورو آف سپلائی اینڈ پرائس...
قیدیوں کے جیل توڑ کر فرار ہونے کا معاملہ ،سیکیورٹی انچارج اور اہلکار کے خلاف مقدمہ درج ،گرفتارکرلیا گیا
نوشہروفیروز(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں مورو جیل میں موجود قیدیوں کے جیل کی چھت توڑ کر فرار ہونے پر ،سیکیورٹی انچارج اور پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ، مورو جیل میں قید ملزمان سلیم خاصخیلی اور عمران تارڑ گذشتہ رات جیل کی چھت توڑ...
ام حسان سمیت جامعہ حفصہ کی سات معلمات و طالبات کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ام حسان سمیت جامعہ حفصہ کی سات معلمات و طالبات کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔۔۔ عدالت نے ام حسان سمیت گرفتار ہونے والی جامعہ کی نو معلمات و طالبات میں سے دو طالبات کی درخواست ضمانت پانچ پانچ ہزار...
صدر سپریم کورٹ باررؤف عطا کی جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کے قتل کی مذمت
اسلامآباد(ای پی آئی) میاں محمد رؤف عطا، صدر، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنماؤں، وڈیرہ مولوی غلام سرور موسیانی اور مولوی امان اللہ کے بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہفتہ کے روز بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں صدر...










