خصوصی ویڈیوز
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی فیک تصاویر شیئر کرنے والے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جن کا تعلق ایک مخصوص سیاسی جماعت سے ہے اور ان کے موبائل سے شہباز گل اور عمران ریاض کا بھیجا گیا مواد برآمد ہوا ہے۔ لاہور میں ایف آئی...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 ایف آئی اے کی کارروائی میں ہزاروں ڈالرز سمیت کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری، کے ایس ای 100 انڈیکس 768 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 13 ہزار 727 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی مندی کا رجحان رہا، پی ایس ایکس میں انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار کی سطح سے نیچے آگیا، گزشتہ دنوں 100...
جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 آرمی چیف کی موجودگی میں گورنر اور وزیراعلیٰ کے پی میں تلخ جملوں کا تبادلہ،ذرائع کا بتانا ہے کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کی جانب سے وفاق سے کےپی کو انسداد دہشتگردی کی مد میں ملے پیسوں کا ذکر کیا گیا، گورنر کے پی کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ کے ملنے والے 500 ارب روپے کے...
پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے بیوپاریوں کے گھر میں گھس کر ایک کروڑ سے زائد نقدی چھین لی،شدید احتجاج
جیکب آباد(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے گائوں کریم بخش کھوسو میں پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوئوں کی دوبیوپاریوں کے گھروں میں گھس کر اسلحہ کے زور پر ایک کروڑ سے زائد کی ڈکیتی کھوسو قبیلے کے سینکڑوں افراد کا ایس ایس پی آفیس کے سامنے احتجاجی دھرنا...
کشمور : ڈاکو راج برقرار، مسافر وین پر حملہ نقدی قیمتی سامان اور موبائل فونز چھین کر فرار
کشمور(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کشمور میں ڈاکو راج برقرارپولیس بدستور بے بس ۔ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے بخشاپور تھانہ کی حدود میں انڈس ہائی وے کے مقام پر مسافر وین کو روک کر سوار مسافروں سے نقدی ،زیورات ،موبائل فونز چھین لئے جبکہ سومرو قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 حکومت سے مذاکرات کا تیسرا دور ختم، پی ٹی آئی کا 2 انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ،حکومت اور تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ایک گھنٹہ 40 منٹ جاری رہا، اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کی جس میں پی ٹی آئی نے تحریری طور پر اپنے مطالبات کا...
پاکستان تحریک انصاف نے چارٹر آف ڈیمانڈ اسپیکر قومی اسمبلی کو پیش کر دیا ، مطالبات سامنے آگئے
اسلام آباد(ای پی آئی ) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان تیسرے دور کے آغاز پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور لیڈر آف دی اپوزیشن قومی اسمبلی عمر ایوب نے چارٹر آف ڈیمانڈ اسپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ شیئر کردیا۔ عمر ایوب بطور اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی...
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
ملتان(ای پی آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل 17 جنوری سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستان ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کریگ براتھویٹ کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔دونوں...
میرے والد اداکار جاوید شیخ نے کبھی میرے کیریئر کے لیے سفارش نہیں کی،اداکارہ مومل شیخ
کراچی (ای پی آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومل شیخ ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ان کی بہترین دوست اور کوئی نہیں بلکہ ماہرہ خان ہیں۔ انھوں نے کہاکہ ماہرہ میری سب سے قریبی دوست ہیں۔ ہم اکثر ساتھ وقت گزارتے ہیں، چاہے ہم اپنی تصاویر اور سیلفیز شیئر نہ...
صحافی ثاقب بشیر کو اڈیالہ جیل داخلے سے نہ روکا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ کاحکم
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود صحافی ثاقب بشیر کو اڈیالہ جیل کوریج سے روکنے کے خلاف درخواست پر سماعت ، عدالت نےصحافی ثاقب بشیر کو اڈیالہ داخلے سے نہ روکنے کا حکم دیدیا ،ایڈوکیٹ جنرل آفس کوعدالتی حکم سے متعلق جیل حکام کو آگاہ...
سپریم کورٹ :آرٹیکل 191اے کے اختیار سماعت سے متعلق کیس کی سماعت کامکمل احوال
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 191 اے کے اختیار سماعت سے متعلق کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کاآغازکیاتو بینچ کے سربراہ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ سپریم کورٹ دفتر سے غلطی ہو...










