خصوصی ویڈیوز

کمیٹی چلتے ہوئے کیسز واپس لے تو عدلیہ کی آزادی تو ختم ہوگئی، جسٹس منصور علی شاہ

کمیٹی چلتے ہوئے کیسز واپس لے تو عدلیہ کی آزادی تو ختم ہوگئی، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں بنچز اختیارات کا کیس مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کے نوٹس پر سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کی سماعت ، عدالت نے وکیل حامد خان اور منیر اے ملک کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔ تفصیل کے مطابق...

سعود اپنی فیملی کو فوقیت اور توجہ دینے والے انسان ہیں،جویریہ سعود

سعود اپنی فیملی کو فوقیت اور توجہ دینے والے انسان ہیں،جویریہ سعود

کراچی (ای پی آئی)پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے ایک مارننگ شو میں‌شرکت کے دوران اپنے شوہر، اداکار اور پروڈیوسر سعود کے بارے میں‌بات کی ہے انھوں نے اپنے شوہر سعود کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعود کی بہترین کوالٹی یہ ہے کہ یہ اپنی فیملی کو فوقیت...

سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 حکومت کی پی ٹی آئی کے مطالبات پر جواب تیار کرنے سے متعلق خبروں کی تردید،مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی میں شامل ہونا چائیے، حیران ہوں کہ پارٹی چئیرمین کو مذاکراتی کمیٹی میں...

ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 کراچی میں نالے میں دھماکے سے 4 افراد زخمی، نالے میں گیس دھماکے سے خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ نالے کی چھت گر گئی ، ابتدائی طور پر دھماکا نالے میں گیس بھر جانے کی وجہ سے پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی سکیٹر فائیو جے ڈی کا موڑ کے قریب...

دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 حلف برداری تقریب: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیپٹل ہل پہنچ گئے۔جہاں کچھ دیر بعد وہ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریبات کا آغاز سینٹ جان چرچ میں دعائیہ تقریب سے ہوا، ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کیپٹل ہل میں ہورہی ہے جہاں ٹرمپ کے حامیوں کی بڑی...

مذاکراتی ٹیمیں ،سابق وزرا اعظم پر غلط کیسزبنے بیرسٹرگوہر، محمداکرم عابد۔دامن مارگلہ سے

مذاکراتی ٹیمیں ،سابق وزرا اعظم پر غلط کیسزبنے بیرسٹرگوہر، محمداکرم عابد۔دامن مارگلہ سے

پارلیمینٹ میں خوب رونقیں لگی ہوئی ہیں۔مذاکرات پر حکومتی بیانات کی حکومت کو ،ہی وضاحت پیش کرنے کی نوبت آچکی ہے۔دودن قبل دعوی تھا کہ سرکار والے جارحانہ پوزیشن پر ہیں کمیشن نہ بنانے سے متعلق وزراءکے بیانات کی ابھی سیاسی بھی خشک نہ ہوئی تھی کہ حکومتی ٹیم کے ترجمان کو...

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں، ہم ملک کے رکھوالے ہیں۔ آج ہونہار سکالر شپس کا آخری ڈویژن ہے، سکالر شپس کی تقسیم آج ختم ہوجائے گی، بہت جلد لیپ ٹاپس اور ای بائیکس لیکر آپ کے پاس آؤں گی، چاہتی ہوں بچے اچھی سواری پر کالج...

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 7 اہم خبریں

1 خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنزکی بندش کا فیصلہ واپس،اتوار کے روز خیبرپختونخوا میں 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے صوبے میں دفعہ 144 کے تحت سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کیا...

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 مراکش میں کشتی حادثہ نہیں قتل عام ہوا، بچ جانے والے پاکستانیوں کے ہولناک انکشافات،مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کے ابتدائی بیانات ریکارڈ کرلیے گئے، اسمگلروں نے تاوان دینے والوں کو چھوڑ دیا اور نہ دینے والوں کو ہتھوڑے مار کر سمندر میں پھینک دیا۔...

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے کنویئر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ‏ذرائع کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ حکومتی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے چارٹر آف ڈیمانڈز کے جواب میں اپنا موقف تیا ر کرلیا ہے۔ یہ خبر اور اس میں بیان کی گئی تمام تفصیلات بے بنیاد...

جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 سابق چیئرمین سینیٹ اور رہنما پیپلز پارٹی میاں رضا ربانی نے سندھ کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے بیوروکریٹس کی تعیناتی سے متعلق بل واپس لینے کا مشورہ دے دیا۔ غیر پی ایچ ڈی امیدواروں اور بیوروکریٹس کو وائس چانسلر بننے کی اجازت دی گئی، یہ ترمیم غیر ماہر...

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حجاج کرام اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں، ان کی معاونت میں کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کروں گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حج 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء احد خان چیمہ، چودھری سالک حسین اور متعلقہ...