خصوصی ویڈیوز
سماء نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 پاکستان سپر لیگ 10 کیلئے مارک چیپمین اور مجیب الرحمان نے سائن اپ کرلیا.پاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ کی تقریب 11 جنوری کو گوادر میں منعقد ہو گی جبکہ ایونٹ کا 10 واں ایڈیشنل اپریل میں کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل 10 کیلئے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے،...
ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 12 اہم خبریں
1 نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ برس 2024ء میں حکومت نے چیلنجز کو بہتر طریقے سے کنٹرول کیا، حکومت قوم کے ساتھ وعدوں پر عمل کے لیے کوشاں ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ 2024ء ہمارے لیے غیر...
راولپنڈی: سانحہ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کردیا گیا۔
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحہ مئی مقدمات میں 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کردیا گیا ، سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران، مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں...
کانگو،فوجی ٹریبونل نے 13 فوجیوں کو قتل، لوٹ مار اور بزدلی کے الزامات میں سزائے موت سنا دی
کنشاسا(ای پی آئی )ملک کانگو میں فوجی ٹریبونل نے 13 فوجیوں کو قتل، لوٹ مار اور بزدلی کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مجموعی طور پر 24 فوجیوں پر مقدمہ چلایا گیا، سزائے موت پانے والوں کے علاوہ 4 فوجیوں کو 2 سے 10 سال قید کی سزا سنائی...
تشدد کیس :اسٹیج اداکارہ نرگس اور شوہر ماجد بشیر کے درمیان صلح ہوگئی
لاہور (ای پی آئی )اسٹیج اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں اہم پیش رفت اداکارہ نرگس اور شوہر ماجد بشیر کے درمیان صلح ہوگی دونوں کی جانب سے سیشن کورٹ لاہور صلح نامہ جمع کروا دیا گیا، اداکارہ کے شوہرماجد بشیر نے عبوری ضمانت واپس لے لی۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ سال...
رحیم یار خان:کچے کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، قتل سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث ڈاکو ہلاک
رحیم یار خان(ای پی آئی ) رحیم یار خان کے علاقہ کچہ ماچھکہ میں پولیس مقابلہ،پولیس ایک خطر ناک ڈاکو ہلاک ،ہلاک ڈاکو سب انسپکٹر محمد رمضان اور ماچھکہ میں 12 پولیس ملازمان کی شہادت سمیت متعدد سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا تفصیل کے مطابق پولیس کو تنویر اندھڑ گینگ کی...
راجیش کھنہ نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں 600 کروڑروپے کی جائیداد اپنی بیٹیوں کے نام کر دی
ممبئی (ای پی آئی)بھارت کی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے سپر اسٹار راجیش کھنہ کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انھوں نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں اپنی 600 کروڑ کی جائیداد اپنی بیٹیوں کے نام کردی تھی . اپنی زندگی کے آخری ایام میں راجیش کھنہ نے اپنی وصیت میں اہم تبدیلی کی...
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔کابینہ کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کا اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر دو سالہ مدت کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی وفاقی کابینہ نے سفارتی محاذ پر...
سماء نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اور پاکستان اور ایران تعلقات ، علاقائی صورتحال اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فلسطین کی حمایت اورغزہ یکجہتی مظاہروں پر جے یو آئی کو سلام پیش...
جیو نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 احتجاج کریں قانون ہاتھ میں نہ لیں، کراچی میں نمائش سے گرفتارملزمان کو جج کی نصیحت,کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالتوں کے منتظم جج کی عدالت میں پارا چنار واقعے کے خلاف نمائش چورنگی پر دھرنے اور پولیس پر حملے کے کیس میں گرفتار ہونے والے کم عمر لڑکوں سمیت 19 ملزمان کو...
ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 پارا چنار میں پشاور کے نوجوان کا بہیمانہ قتل، سر دھڑ سے جدا کردیا گیا پارا چنار کے علاقے سدہ لوئر کرم میں ندیم نامی پشاور کے ایک مسافر کو نامعلوم افراد نے قتل کر کے اسکا سر کاٹ کر پھینک دیا۔ اہلخانہ کے مطابق مقتول ندیم بیمار بچے کیلئے دوائی لینے سدہ گیا تھا۔ ندیم کے...
وزارت میری ٹائم افیئرز نےگزشتہ سال 90 ارب روپے کمائے، قیصر احمد شیخ کادعویٰ
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی وزیر برائے بحری امورقیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ میری ٹائم افیئرز کی وزارت نےگزشتہ سال 90 ارب روپے کمائے. نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے پروگرام " میٹ دی پریس " میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گوادر پورٹ کے ذریعے پبلک سیکٹر کی 60...









