خصوصی ویڈیوز
تختہ الٹنے کے بعد سابق شامی صدر بشارالاسد کے فرار کی داستان
شام کے سابق صدربشارالاسد کا اقتدار ختم ہونے کی بعد ایران کی مشرق وسطیٰ میں پوزیشن مزید کمزور ہو گئی ہے اور اسرائیل اس سے بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے اس حوالے سے تفصیلات اور اہم حقائق سامنے آگئے ہیں لیکن پہلے آپ کو بتاتے ہیں بشارالاسد کے شام سے فرار ہونے کی داستان کہ...
جیو نیوز بارہ بجے کی ہیڈلائنز میں شامل پانچ اہم خبریں
1 اسرائیل کا لبنان کے سرحدی علاقے خیام میں ڈرون حملہ، حزب اللہ رکن کو نشانہ بنانے کا دعویٰ,غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ لبنان کے سرحدی علاقے خیام میں کیے گئے ڈرون حملے کے ذریعے حزب اللہ کے رکن کو نشانہ بنایا گیا ہے۔دوسری جانب صیہونی فوج نے...
سماء نیوز بارہ بجے کی ہیڈلائنز میں شامل چھ خبریں
1 پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 33 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پا گیا.رقم سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے اور غربت کے خاتمے کے لیے نچلی سطح پر سماجی تحفظ کو وسعت دینے پر خرچ ہوگی۔سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن کاظم نیاز اور اے ڈی بی کی کنٹری ڈائریکٹر ایمافین...
دنیانیوز بارہ بجے کی ہیڈلائنز میں شامل گیارہ خبریں
1 مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو ہٹانے اور بلاول زرداری کو لانے کے لئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں کی جارہی ہیں۔بلاول زرداری شیروانی پہننے کے لئے سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں، باپ بیٹا دونوں وزارت عظمٰی کی کرسی کے لئے سرگرم ہیں۔زرداری یاد...
ایکسپریس نیوز بارہ بجے کی ہیڈلائنز میں شامل گیارہ خبریں
1 غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم, غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کے لیے جامع سکیورٹی فریم ورک تیار کیا گیا ہے، اس حوالے سے دستاویز کے مطابق وفاقی ، صوبائی اور ضلعی سطح پر الگ الگ غیر ملکی سکیورٹی سیل قائم کیے گئے ہیں۔دستاویز کے مطابق...
وویمن پارلیمنٹری کاکس کی عالمی کانفرنس ،پاکستان میں صنفی مساوات ، خواتین کے حقوق کیلئے قانون سازی،خواتین کو با اختیار بنانے کا عزم
اسلام آباد(ای پی آئی) وویمن پارلیمنٹری کاکس کے سیکرٹری ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے کہا ہے کہ خواتین کو ترقی کا حصہ بنائے بغیر کوئی قوم ترقی کی بلندیوں تک نہیں پہنچ سکتی،بین الاقوامی کانفرنس چیلنجر کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ عملی اور پائیدار حل فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم...
ایف آئی اے کا مقدمہ،صحافی ہرمیت سنگھ کی ضمانت منظور
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد میں پیکاایکٹ کے مقدمات کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے صحافی ہرمیت سنگھ کی ضمانت منظور کرلی ہے. صحافی ہرمیت سنگھ نے پیکاایکٹ کے تحت درج کیس میں وکلاء بینا فراز اور فرخ شہزاد سے توسط سے عدالت سے رجوع کیا تھا ، ایڈیشنل سیشن جج افضل...
سرکار بنابھی سکتا ہے سرکاربدل بھی سکتا۔ جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
اسلام آباد(محمداکرم عابد ۔دامن مارگلہ سے )سرکار بنابھی سکتا ہے سرکاربدل بھی سکتا سے متعلق کرشماتی شخصیت کا پارلیمانی غلام گردشوں میں تذکرے جاری ہیں لیکن حالیہ سیاسی قربانیوں پس پشت ڈالنے کے خدشات بھی اُٹھائے جارہے ہیں آنکھوں سے یہ معاملہ اوجھل نہ ہونے دینا یہ کہنا ہے...
قائداعظم پبلک اسکول اینڈ کالج نوشہرہ کے طلباء پر مشتمل 30 رکنی وفد کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
قائداعظم پبلک اسکول اینڈ کالج نوشہرہ کے طلباء پر مشتمل 30 رکنی وفد نے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔ ایوان بالاء کے اعلی حکام نے وفد کو پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہا۔وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر...
اسلام آباد : دوسری سالانہ حج و عمرہ نمائش کا شاندار اختتام
اسلام آباد(ای پی آئی): دوسری سالانہ حج و عمرہ نمائش کا شاندار اختتام قائدِاعظم آڈیٹوریم، فیصل مسجد، اسلام آباد میں ہوا۔ اس تین روزہ عظیم الشان ایونٹ میں عوام کی جانب سے زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملا، جہاں 40,000 سے زائد شرکاء نے حج و عمرہ سے متعلق تعلیمی، روحانی...
گھوٹکی: صحافی نصر اللہ گڈانی قتل کیس کی سماعت ملتوی
گھوٹکی(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں شہید صحافی نصر اللہ گڈانی قتل کیس کی سماعت۔وکیل کی عدم حاضری کے باعث سماعت ملتوی کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں شہید صحافی نصر اللہ قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزمان گرفتار ملزم...
حیدرآباد :سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر غیر ملکی خاتون گرفتار
حیدرآباد(ای پی آئی ) حیدرآباد پولیس کی کارروائی سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر غیر ملکی خاتون کو گرفتار کر لیا ،چائنہ کی رہائشی خاتون اپنے دوست سے ملنے آئی تھی تفصیل کے مطابق سندھ کے ضلع حیدرآباد کے علاقہ قاسم آباد سے غیرملکی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا...











