خصوصی ویڈیوز
کشمور: مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیرآب، کچے مکان منہدم، بجلی غائب
کشمور (ای پی آئی) کشمور اور اس کے گرد و نواح میں جمعے سے جاری کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش نے لوگوں کا جینا اجیرن کر دیا۔ بارش کی پہلی بوند گرتے ہی حسب روایت بجلی غائب ہو گئی۔ بارش کے باعث باز نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جس کی وجہ سے کئی کچے مکان زمین بوس ہو گئے۔ دوسری...
سندھ میں ڈاکو راج برقرار،مغوی جمیل رندکے ورثا سے دو کروڑکی مانگ، ایک مغوی بازیاب
خیرپور( ای پی آئی) خیرپور کے مغوی نوجوان جمیل رند کے ورثا سے ڈاکوؤں نے دو کروڑ تاوان مانگ لیا ڈاکوؤں نے مغوی جمیل رند کو زنجیروں میں باندھ کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ویڈیو ورثا کو بھیج دی ویڈیو میں مغوی جمیل والدین کو جلد سے جلد دو کروڑ روپے تاوان کی رقم ڈاکوؤں کو...
پڈعیدن: کارو کاری کے الزام میں پیش امام سمیت دو افراد قتل
پڈعیدن (ای پی آئی) صوبہ سندھ کے شہر پڈعیدن میں کارو کاری کے الزام میں پیش امام سمیت دو افراد کوقتل کردیا گیا، پڈعیدن کے قریب کچے کے علاقے دین خلیفو میں مسجد کا پیش امام 25 سالہ حافظ مشتاق اور شادی شدہ خاتون 28 سالہ مسمات نصرت کلہوڑو گولیاں لگنے سے موقع پر جاں بحق...
حیدرآباد سے کینیڈین شہری لاپتہ، اغوا کا شبہ
حیدرآباد( ای پی آئی نیوز) حیدرآباد کے علاقہ نسیم نگر تھانے فیز 3 کی حدود سے کینیڈین نژاد پاکستانی پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا داؤد رند ولد مصری خان ایک ماہ قبل اپنی والدہ کے ساتھ پاکستان آیا تھا۔ حیدرآباد میں لواحقین نے کینیڈین ایمبیسی سے رابطہ کرکے اغوا کے شک کا...
دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،15گاؤں زیرآب آگئے
نواب شاہ (ای پی آئی نیوز) دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،15گاؤں زیرآب آگئے، نقل مکانی شروع ہوگئی. تازہ اطلاعات کے مطابق دریائے سندھ میں درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال ۔دریائے سندھ کے کچے کے علاقے میں سیلابی پانی نے 15 سے زائد دیہاتوں داخل مکینوں نے اپنی مدد آپ...
کشمور یوم آزادی قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
کشمور (رپورٹ حاکم نصیرانی) پورے ملک کی طرح صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کے شہروں کندہ کوٹ بڈانی غوث پور بخشاپور کرم پور اور گڈو میں یوم آزادی قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ جشن آزادی کی سب سے بڑی تقریب منی اسٹیڈیم کندھ کوٹ میں ڈپٹی کمشنر امیر فضل اویسی، اے ایس پی عتیق...
عوام پر مسلط حکمران مراعات ختم کردیں تو معیشت ٹریک پر آجائے گی۔حافظ نعیم الرحمن
اسلام آباد(ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی، ایف بی آر سمیت دیگر محکموں میں لوٹ مار کا کلچر ختم، جاگیرداروں پر ٹیکسز کا نفاذ، سود میں بتدریج کمی، ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاہدہ پر عمل درآمد ہوجائے اور...
پاکستان انجنیئرنگ کونسل پر الزامات، چیئرمین نجیب ہارون کا بھرپور جواب
اسلام آباد (ای پی آئی) چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل نجیب ہارون نے کہا پی ای سی کے گورننگ باڈی کے سابق ممبر انجینئر ظہور سرور ادارے کیخلاف سنگین پراپیگنڈہ کررہے ہیں۔ پی ای سی ایک آئینی ادارہ ہے، کیسے ممکن ہے اسکا آڈٹ نہ ہوتا ہو۔ میں نے پی ای سی چیئرمین کے عہدے پر...
فیض حمید کی گرفتاری کوئی پیغام تو نہیں، حاکم نصیرانی
سیاستدانوں کو تو اقتدار کا سورج زوال ہونے کے ساتھ جیل کی کال کوٹھڑی میں ڈالنا کوئی بڑی بات نہیں تھی لیکن یہ شاید پہلی دفعہ ہے کہ کسی سویلین حکومت میں کسی ریٹائرڈ فوجی کو جیل میں ڈالا گیا ہو۔ پرویز مشرف جیسے آئین شکن جنرل کو ریڈ کارپیٹ بچھا کر الوداعی سلامی دی گئی۔...
فیض حمید کی گرفتاری پر قومی و عالمی میڈیا کی کوریج ،سوشل میڈیا ٹاپ ٹرینڈ
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کی گرفتاری سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی پاکستانی اور عالمی میڈیا نے اس حوالے سے کیا کیا خبریں جاری کیں تفصیلات ایک جگہ پر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ پاکستانی فوج کی...
اولمپیئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری
اسلام آباد (ای پی آئی) قومی اولمپئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری آگئی. ٹریول سروسز کے بڑے گروپ نے ارشد ندیم کیلئے بمعہ اہل وعیال فری گولڈن عمرہ پیکج کا اعلان کردیا ٹریول گروپ کے سربراہان مشتاق احمد اور وقار مدینہ نے کہاہے کہ ارشد ندیم نے پیرس...
نمل میں نیشنل مائنارٹیز ڈے تقریب کا انعقاد
اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی کمیشن برائے حقوقِ اطفال (این سی آر او ) کی جانب سے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل ) کے تعاون سے نیشنل مائنارٹیز ڈے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ منعقدہ تقریب کا مقصد پاکستان کے تعلیمی نظام میں مذہبی اقلیتوں کی شمولیت کو فروغ دینا...











