خصوصی ویڈیوز

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ میرے خلاف شرمناک کھیل کے سارے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں، ایسی ایسی گواہیاں سامنے آئیں جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں تھیں۔اللہ نے مجھے جھوٹے، بے بنیاد مقدمے میں سرخرو کیا، پورے ملک سے مبارکباد کے...

نسیم  شاہ کی بھائیوں سمیت اسلام آباد یونائیٹڈ میں شمولیت ،ردعمل آگیا

نسیم شاہ کی بھائیوں سمیت اسلام آباد یونائیٹڈ میں شمولیت ،ردعمل آگیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولرز نسیم شاہ کی بھائیوں سمیت اسلام آباد یونائیٹڈ میں شمولیت کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی باتیں شیئر کی جا رہی تھیں اور بعض سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کی جا رہی تھی جس پر فاسٹ باؤلر کی جانب سے رد عمل...

جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا۔تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور ہائیکورٹ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے جہاں انہوں نے وکلا سے خطاب کیا اور میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ لاہور ہائیکورٹ سے واپسی پر انہیں جی پی او...

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے سماعت کی سماعت کی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عرفان سعادت خان بھی...

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا کیس فیض حمید اور انور کاسی کو فریق بنانے کا فیصلہ جن پر الزام لگایا انہیں فریق بنانے کی درخواست کل تک دائر کر دیں گے وکیل حامد خان کی سپریم کورٹ کو یقین دہانی کہا شوکت عزیز صدیقی نے فلبدیہہ تقریر...

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف  پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز  5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے

پرتھ (ای پی آئی )پاکستان آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا پہلا روز آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے ڈیوڈ وارنر کا لاٹھی چارج 164 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے...

سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ،  شاہنواز امیر کو سزائے موت کا حکم

سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ، شاہنواز امیر کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد (ا ی پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے معروف صحافی ایاز میر کے بیٹے شاہنواز امیر کو بیوی کے قتل کے جرم میں سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا۔ تفصیل کے مطابق معروف صحافی ایاز...

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 حکومتی غفلت سے پولیو وائرس ملک پر پھر سے پنجے گاڑنے لگا، تین صوبوں کے چھ ماحولیاتی سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزارت صحت کی پولیو پازیٹو سیوریج سیمپلز کے بارے میں ٹیکنیکل رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جس میں ملک کے تین صوبوں کے چھ ماحولیاتی سیمپلز میں پولیو...

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی جاری ٹریننگ روک دی۔یہ ٹریننگ الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق روکی ہے۔عدالتی حکم کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے پنجاب، سندھ ،کے پی کے اور بلوچستان کے الیکشن کمشنرز کو ہنگامی بنیاد پر مراسلہ بھی...

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیلئے قانونی عمل پورا نہ ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت سابق...

اسلام آباد ہائیکورٹ ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد،سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد،سماعت ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سائفر کیس کی سماعت روکنے کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے فوری طور پر حکم امتناع دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کر دی ،نوٹس جاری تفصیل کے مطابق سابق...

اے این ایف کی بڑے پیمانے پرکارروائیاں،بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، ملزمان گرفتار

اے این ایف کی بڑے پیمانے پرکارروائیاں،بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، ملزمان گرفتار

اسلام آباد /کراچی (ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ہے ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مجموعی طور پر 14 کارروائیوں میں 1 ٹن 74 کلو گرام منشیات...