خصوصی ویڈیوز

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا اسٹرائیک کور کا دورہ،جوانوں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا اسٹرائیک کور کا دورہ،جوانوں سے ملاقات

راولپنڈی(ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیا اور مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی اسٹرائیک کور آمد پر کمانڈر منگلا کور نے اُن کا استقبال کیا، آرمی...

خدیجہ شاہ نظربندی کیس ، لاہور ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

خدیجہ شاہ نظربندی کیس ، لاہور ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کے نظر بندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔ عدالت کے...

پرویز الٰہی کی فیملی سے ملاقات کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب

پرویز الٰہی کی فیملی سے ملاقات کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے دوران فیملی کے ساتھ ہفتے میں 2مرتبہ ملاقات کی درخواست ۔عدالت نے جیل حکام سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق...

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

1 پیپلزپارٹی کی دیر بالا میں ورکرز کنونشن کی تیاری،بلاول بھٹو خطاب کریں گے۔ پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیربخاری کہتے ہیں پیپلز پارٹی کا لیول پلیئنگ فیلڈ موقف واضح ہے ۔ الیکشن صاف شفاف نہ ہوئے تو انعقاد پر عدم اعتماد کریں گے۔ شفاف انتخابات نہ ہوئے تو انارکی پھیلے گی۔...

جیونیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

1 پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے خاور مانیکا کو بددیانت انسان کہہ دیا، خاور مانیکا بددیانت اور کرپٹ کسٹم آفیسر ہیں، زلفی بخاری 2 لاہورمیں دھواں چھوڑتی گاڑیوں ، کچرا جلانے والوں کے خلاف کریک ڈائون، سیف سٹی کیمروں کی مدد سے دھواں چھوڑتی 60 گاڑیاں پکڑی گئیں۔ اورکچرا...

نومئی واقعات، یاسمین راشد اوراعجاز چوہدری پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

نومئی واقعات، یاسمین راشد اوراعجاز چوہدری پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

لاہور (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی واقعات میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فردِ جرم عائد کردی۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سرور روڈ میں درج 9 مئی کے واقعات کے 2 مقدمات کی سماعت...

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ،  5 بجے سنایا جائے گا

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ، 5 بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل ٹرائل کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر انٹر کورٹ اپیل کی سماعت عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ آج ہی سنایا جائے گا ۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے انٹر کورٹ اپیل پر اسلام آباد...

92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 پی اے ایف میں پاکستان ایئر فورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ پاس آؤٹ ہونے والوں میں 148 جی ڈی پائلٹ شامل پاس آؤٹ ہونے والوں میں 94 انجینئرنگ کورس کے کیڈٹس بھی شامل ہیں ایئر ڈیفنس کے 104 کومبیٹ سپورٹ کورس کے 130 کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہونے والوں میں شامل ہیں۔۔۔ خبر نمبر 2...

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

1 العزیزیہ ،ایوان فیلڈ ریفرنسز میں سزاؤں کیخلاف نوازشریف کی سماعت آج ہوگی۔ مسلم لیگ ن کے قائد اسلام آباد ہائکورٹ میں پیش ہوں گے۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ ،نوازشریف کی درخواست پر ایون فیلڈ ، العزیزیہ...

ورلڈ کپ 2023 ،بھارت اپنے کھودے گڑھے میں خود منہ کے بل گر پڑا

ورلڈ کپ 2023 ،بھارت اپنے کھودے گڑھے میں خود منہ کے بل گر پڑا

کراچی(ای پی آئی ) بھارت نے ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹرافی جیتنے کیلئے آئی سی سی قوانین کو رونڈ کر ٹرافی جیتنے کی کوشش کی لیکن تمام تر کوششوں کے باوجود بد ترین ناکامی اس کا مقدر ٹھہری ۔ بھارت کی جانب سے سیمی فائنل میں پچ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ...

مہنگائی کے بوجھ سے اذیت میں مبتلا عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل

مہنگائی کے بوجھ سے اذیت میں مبتلا عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(ای پی آئی ) ملک بھر میں مہنگائی کے بوجھ کے باعث اذیت میں مبتلا عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے تک کا اضافہ متوقع ہے ،جس سے بجلی صارفین پر40ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ذرائع...

لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ کا ماڈرن ڈیوائسز کی مدد سے سراغ لگانے کا حکم

لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ کا ماڈرن ڈیوائسز کی مدد سے سراغ لگانے کا حکم

کراچی (ای پی آئی ) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ، عدالت نے آئی جی سندھ، محکمۂ داخلہ سندھ، وفاقی حکومت اور دیگر سے 15 دسمبر کو جواب طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں 15 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق...