خصوصی ویڈیوز

ورلڈ کپ ،بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج پہلے سیمی فائنل میں ٹکرائیں گی

ورلڈ کپ ،بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج پہلے سیمی فائنل میں ٹکرائیں گی

لاہور (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میں آج میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ میگا ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی بھارتی ٹیم سیمی فائنل جیتنے کیلئے بھی پر اُمید ہے، دوسری جانب کیویز بھی ٹورنامنٹ میں...

تقاریر کیس،شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم

تقاریر کیس،شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اداروں کے خلاف تقاریر کیس کی سماعت ، عدالت نے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے شیر افضل مروت کو 14 دن میں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیدیا ۔ دوران سماعت چیف...

توشہ خانہ کیس، عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کر دی

توشہ خانہ کیس، عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی...

عدلیہ مخالف تقریر کیس ،نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

عدلیہ مخالف تقریر کیس ،نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف 2018 میں عدلیہ مخالف تقریر کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف...

پاکستانی وفد گیس پائپ لائن منصوبہ پر بات چیت کیلئے ایران پہنچ گیا

پاکستانی وفد گیس پائپ لائن منصوبہ پر بات چیت کیلئے ایران پہنچ گیا

تہران(ای پی آئی ) ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ پر بات چیت کیلئے پاکستانی وفد ایران پہنچ گیا ہے ۔ پاکستانی وفد کی نگران وزیر توانائی محمد علی کر رہے ہیں ۔ وفد میں پیٹرولیم ڈویژن کی کمپنی انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے ایم ڈی ندیم باجوہ بھی شامل ہیں جب کہ نگران وزیر...

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے تحریری حکمنامہ جاری کیا تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ...

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 نگران حکومت کا ایک ہی کام ہے الیکشن کروانا نہ کہ پیپلزپارٹی کے منصوبوں کو روکنا، افسوس سندھ میں ٹرانسفر پوسٹنگ پیسوں پر ہو رہی ہے ۔ بلاول بھٹو کا الزام ، مبین جمانی کا ردعمل کہا آپ بہتر جانتے ہیں ٹرانسفر پوسٹنگ پر کیا ہورہا ہے ، الزامات ثابت کر دیں تو...

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون کا حافظ آباد کے لیے 2مزید نشستوں کا مطالبہ ، کہا آبادی حلقہ بندیوں کا سب سے اہم نکتہ ہے ، حافظ آباد میں محض 6سیٹیں دی گئی ہیں سرگودھا کو 5جبکہ حافظ آباد کو آبادی کے تناسب سے کم سیٹیں ملیں ۔ حافظ آباد کی 2013میں دو...

دنیا نیوز 6 بجےکی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 6 بجےکی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 نوازشریف کا مشن بلوچستان، ن لیگ کی قیادت نے کوئٹہ میں ڈیرے ڈال دیے ، بلوچستان کے رہنمائوں سے نوازشریف کی ملاقاتیں ، ہمیشہ سب کو ساتھ لے کر چلے ہیں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر ہی چلیں گے۔ سب کے ساتھ تعاون کا رشتہ جوڑا تھا اس رشتے کو مضبوط بنائیں گے ۔...

سماء نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

سماء نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 فوجی عدالتوں کے حق میں قرارداد کی منظوری سینٹ میں شور شرابا سینٹر مشتاق احمد اور رضا ربانی سمیت کئی اراکین کا احتجاج قرارداد واپس لینے کا مطالبہ لیگی سینٹر سعدیہ عباسی بھی ہمنوا بولیں کسی صورت ملٹری کورس کی حمایت نہیں کر سکتے کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس جمعہ...

اے آر وائی نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں ۔ لگتا ہے تمام معاملے کو حکومت نے بہت ہلکا لیا ہے ، ان کا خیال تھا جو ہم چاہتے ہیں وہ ہو جاتا ہے ، آج ان کو عدالت سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹرائل غیر آئینی قرار ہونے پر اب تک کی...

92 نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 نون لیگ اپنے بل بوتے پر سیاست کرے کسی دوسرے ادارے پر نہ رہے بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو پنجاب پری فوکس کرنے کا مشورہ دے دیا، بولے پنجاب میں مشکلات کی وجہ سے نون لیگ کو تجویز دی گئی کہ دیگر صوبوں میں جائیں مگر تجویز ہے لاہور میں ہی رہیں پیپلز پارٹی ہر...