خصوصی ویڈیوز
جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ دلانے کے لیے صدر عارف علوی کا نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو خط، سیاسی وابستگیاں رکھنے پر جبری گمشدگیوں ، سیاسی وفاداریاں بدلنے جانے کو باعث تشویش قرار دے کر صدر مملکت نے خواتین ورکرز کی طویل نظر بندی کا معاملہ بھی خط...
سماء نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پی ٹی آئی کے خدشات پر صدر کا نگران وزیراعظم کو خط. لکھا سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا اور رائے کا اظہار کرنا جمہوریت کی روح ہے تمام سیاسی جماعتوں اور رہنماں کو الیکشن میں حصہ لینے اور عوام کو انہیں منتخب کرنے کا حق ہے نگران حکومت کے...
تحریک انصاف کے نگراں حکومت پر الزامات ،صدر مملکت نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو خط ، بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے خدشات پر غور کرنے کا کہا ، صدر مملکت عارف علوی نے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،سائفر کیس میں شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت پر سماعت عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیل کے مطابق سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت...
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، اربوں کے فراڈ کے 2 ملزمان گرفتار
اسلام آباد (ای پی آئی )ایف آئی اے اسلام آباد زون کی بڑی کارروائی ،اربوں روپوں کے فراڈ میں ملوث سی ڈی اے افسران سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایک زمین کی دوبار ادائیگی اور سی ڈی اے میں زمین متاثرین کے نام پر کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔...
اشتعال انگیز ٹویٹ کیس ، خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور
لاہور(ای پی آئی ) اشتعال انگیز ٹوئٹ کیس میں لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیل کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں اشتعال انگیز ٹویٹ سے متعلق سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے خدیجہ شاۃ کی درخواست ضمانت پر محفوظ...
واٹس ایپ کے گفتگو کی رازداری کو محفوظ بنانے کے دعووں کا بھانڈا پھوٹ گیا
اسلام آباد (ای پی آئی )پی ڈی ایم کے زمانے میں ایک وقت ایسا آیا اور بڑی پراسرار صورتحال تھی جب پاکستان میں ہر چند دنوں کے بعد کسی نہ کسی سیاستدان بیوروکریٹ یا اعلی ادلیہ یا اس کے ججز سے منسلک شخصیات کی مبینہ آڈیو لیکس یا آڈیو ٹیپس سامنے آتی تھی دو افراد کی پرائیویسی...
جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 پاکستان کا طالبان پر ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی سہولت کاری کا الزام، غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کی پالیسی جاری رکھنے کا اعلان ، غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کی پالیسی تبدیل نہیں ہو گی ، افغان حکوم نے کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی نہیں کی ،...
92نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ازبکستان پہنچ گئے ایئرپورٹ پر ازبکستان حکام نے شاندار استقبال کیا۔۔۔ خبر نمبر 2 نگراں حکومت کی رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے لیے بڑی سہولت مہاجرین کے رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں چھ...
دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 افغان مہاجرین کیلئے رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں 6ماہ توسیع کا فیصلہ ، اطلاق رجسٹرڈ افغان مہاجرین اور ان کے فیملی ممبرز پر ہوگا۔ وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ نے مدت بڑھانے کی سفارش کی تھی ۔ افغان مہاجرین کیلئے کارڈ کی مدت 30جون 2023کو ختم ہو گئی تھی ۔ پاکستان...
نواز شریف سیاسی درجہ حرارت کم کرنے میں کردار ادا کریں،فواد چوہدری
اسلام آباد(ای پی آئی ) تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے الیکشن میں اگر نواز شریف جیت بھی گئے تو کون مانے گا؟ انھوں نے کہا کہ 50 سالہ سیاست کے بعد بھی...
لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ اور دفاع کی رپورٹ پر عدم اطمینان
کراچی(ای پی آئی ) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت عدالت نے وزارت داخلہ اور دفاع کی رپورٹ پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہر زاویے سے لاپتا شہریوں کا سراغ لگانے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس نعمت اللہ...










