خصوصی ویڈیوز

حکمران اللہ کی غلامی یا امریکی غلامی دونوں میں سے ایک کا انتخاب کریں،سراج الحق

حکمران اللہ کی غلامی یا امریکی غلامی دونوں میں سے ایک کا انتخاب کریں،سراج الحق

اسلام آباد (ای پی آئی ) غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف اسلام آباد میں جماعت اسلامی کی ریلی مرکزی امیر سراج الحق کا خطاب، تفصیل کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی فلسطین میں اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والے معصوم شہریوں ،بچوں سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری...

92 نیوز 6 بجے کی  ہیڈ لائنز

92 نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر بارود کی بارش مزید سینکڑوں شہید غزہ سمیت فلسطین میں شہدا کی تعداد 8 ہزار سے بڑھ گئی شہدا میں 3600 بچے بھی شامل 22 ہزار فلسطینی زخمی اور 1600 لاپتا ہو چکے صیہونی فوجیوں نے 24 گھنٹے میں غزہ پر 450 بم برسائے ۔۔۔ خبر نمبر 2 اسرائیلی...

پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی نے پارٹی  سے راہیں جدا کر لیں‌

پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں‌

راولپنڈی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے ایک اور رکن پنجاب اسمبلی نے کپتاں کو الوداع کہہ دیا ،9 مئی واقعات کی مذمت. تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی چوہدری ساجد محمود نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد میرا پی...

فلسطین اسرائیل جنگ کا  23 واں روز، لائیو اپ ڈیٹس

فلسطین اسرائیل جنگ کا 23 واں روز، لائیو اپ ڈیٹس

غزہ (ای پی آئی)فلسطین اسرائیل جنگ کا 23 واں‌ روزغزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی،اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے پر تل گیا نسل کشی پر پردہ ڈالنے کے لیے غزہ کا پوری دنیا سے رابطہ کاٹ دیا کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مکمل بلیک آؤٹ ایک رات میں...

اے آروائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آروائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 ہالی وڈ سٹار اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی سفیر انجلینا جولی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ سوشل میڈیا پوسٹ پر لکھا اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا جواز فراہم نہیں کرتا فلسطینی کئی دہائیوں سے محاصرے میں زندگی گزار...

جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 چوبیسں گھنٹے میں ساڑھے چار سو حملے ایک حملہ غزہ کے سب سے بڑے شفا ہسپتال کے قریب ہوا ہسپتال کو جانے والی تمام سڑکیں تباہ ہسپتال پہنچنا انتہائی دشوار ہو گیا ہسپتال زخمیوں سے بھرا ہوا ہے ہزاروں افراد پناہ لیے ہوئے ہیں ایندھن اور طبی سامان کی عدم فراہمی کی وجہ...

دنیا  نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 غزہ میں فون اور انٹرنیٹ کی بحالی کا آغاز فلسطین کی مرکزی ٹیلی کمپنی نے ذرائع مواصلات کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا غزہ کی پٹی میں لینڈ لائن موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بتدریج بحال کی جا رہی ہیں ہماری تکنیکی ٹیمیں مشکل حالات میں اندرونی نیٹ ورک کے بنیادی...

ٹریفک حادثہ ،پاکستان آرمی کے میجر کی والدہ ،بیوی ،بیٹا اور بیٹی جاں بحق

ٹریفک حادثہ ،پاکستان آرمی کے میجر کی والدہ ،بیوی ،بیٹا اور بیٹی جاں بحق

ریاض (ای پی آئی )عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپسی پرسعودی عرب میں ٹریفک حادثہ پاکستانی فیملی کے چار افراد جاں بحق ایک زخمی ، میجر ارسلان، فیملی کے ہمراہ قطر سے عمرہ کرنے مکہ مکرمہ پہنچے واپسی پر گاڑی کو حادثہ پیش آگیا. قطر میں تعینات پاکستان آرمی کے میجر ارسلان فیملی...

ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ امتحان کی تاریخ آ گئی

ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ امتحان کی تاریخ آ گئی

کراچی (ای پی آئی ) ڈاو یونیورسٹی کی انتظامیہ کے زیر اہتمام سندھ میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان 19 نومبر کو دوبارہ ہو گا۔ ۔ گزشتہ امتحان میں بے ضابطگیوں کے سبب امتحان دوبارہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ محکمہ صحت نے اخبار میں اشتہار کے ذریعے طلبہ کو مطلع کر دیا گیا۔ یہ امر قابل...

ہنگامہ آرائی کیس ،سابق رکن سندھ اسمبلی گرفتار

ہنگامہ آرائی کیس ،سابق رکن سندھ اسمبلی گرفتار

کراچی(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو گرفتار کر لیا گیا ، مبینہ ٹاؤن پولیس نے ملزم راجہ اظہر کو ڈیو ٹی مجسٹریٹ شرقی کے سامنے پیش کر دیا، عدالت نے راجہ اظہر کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، عدالت نے ملزم راجہ...

کارگو گاڑیوں کے خفیہ خانوں سے ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس برآمد

کارگو گاڑیوں کے خفیہ خانوں سے ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس برآمد

پشاور(ای پی آئی ) کسٹم حکام کی بڑئی کارروائی ضلع خیبر میں طورخم سرحدی گزرگاہ پر عملے نے 2 کارگو گاڑیوں کے خفیہ خانوں سے ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس برآمد کرکے ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔ کسٹم ذرائع کے مطابق ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس افغانستان سے اسمگل کی گئی تھی...

ڈینگی کے حملے جاری، مزید 151کیسز رپورٹ

ڈینگی کے حملے جاری، مزید 151کیسز رپورٹ

لاہور(ای پی آئی ) ڈینگی کے وار جاری 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں مزید 151کیسز رپورٹ۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق لاہور میں 24گھنٹوں کے دوران 77نئے مریض سامنے آئے، ملتان 22،گوجرانوالہ17،راولپنڈی11، فیصل آباد اور شیخوپورہ میں 5،5مریض رپورٹ ہوئے، سیکرٹری صحت نے کہاکہ...