خصوصی ویڈیوز
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر 1 نگران وزیراعظم کی آزاد کشمیر، کوئٹہ سندھ میں انسداد بجلی چوری کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت، بلوچستان میں مزاحمت، مسائل پر جامع رپورٹ پیش کی جائے ، ہماری ذمہ داری ہے آئندہ حکومت کے لیے مستحکم نظام تشکیل دیں، انوارالحق کاکڑ کا اجلاس سے خطاب ، بجلی چوری کے...
دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر 1 90 روز میں عام انتخابات ، کیس سماعت کے لیے مقرر، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 2نومبر کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ، پی ٹی آئی اور دیگر نے 90 روز میں انتخابات کے لیے درخواستیں دائر کیں ۔ فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس بھی...
جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر 1 صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں نے نہیں بھجوایا تھا ،ریفرنس وزیراعظم آفس سے آیا تھا، بعد میں وزیراعظم نے کہہ دیا تھا وہ ریفرنس دینا ہی نہیں چاہتے تھے ، چیئرمین پی ٹی آئی سے پوچھیں انہیں کس نے کہا تھا، صدر مملکت...
اےآروائی نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر 1 ایندھن اور گاڑیوں کی کمی کی وجہ سے فلسطینی اپنے پیاروں کے جنازوں گدھا گاڑیوں پر لے جائے جا رہے ہیں ، شہید کے رشتہ دار نے بتایا سروں پرموت منڈلا رہی ہے زندہ رہنا مشکل ہو گیا ہے ۔ اپنے مردے بھی نہیں دفنا سکتے ، حفاظت کے لیے اللہ سے فریاد کرتے ہیں ، اور کوئی...
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس،سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کے لیے مقررکردیا گیا چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل تین رکنی بینچ یکم نومبر کو سماعت کرے گا، رجسٹرار سپریم کورٹ...
فلسطین اسرائیل جنگ کا انیسواں روز، لائیو اپ ڈیٹس
غزہ (ای پی آئی)فلسطین اسرائیل جنگ کا انیسواں روزغزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی،حزب اللہ نے اسرائیلی بربریت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا، فلسطینی مجاہدین کےحوصلے چٹان کی طرح مضبوط بھرپور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ جاری فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ...
اے آروائی نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر 1 القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواست،اسلام آبادہائیکورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا،جسٹس بابر ستار بینچ سے علیحدہ ہو گئے۔ ریمارکس دئیے جس بینچ نے یہ آرڈر دیا میر ا اس بینچ سے اختلاف رائے ہے ۔ میں یہ کیس نہیں سن رہا، جس بینچ نے...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر 1 سالانہ ترقیاتی پروگرام کی آڑ میں جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا، ٹاپ ٹرینڈ پر آنا پی ٹی آئی چیئرمین کا پسندیدہ مشغلہ تھا، قوم کا پیسہ بے دریغ استعمال کیا گیا ، پی ٹی آئی نے سرکاری وسائل سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا، اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بے دریغ...
جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر 1 پی ٹی آئی دور میں سرکاری سوشل میڈیا ٹیمز سے پروپیگنڈے کا انکشاف، انہی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے 9مئی کو کارکنوں اور عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی گئی ۔ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے کے لیے اکسایا گیا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق سالانہ ترقیاتی پروگرام کی آڑ میں...
سماء نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 ضمانت کی منسوخی پر پی ٹی ائی کے سابق ایم این اے سلیم الرحمن احاطہ عدالت سے گرفتار ریمانڈ کے لیے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہنگامہ آرائی کے کیس میں مراد سعید شبلی فراز عمر ایوب علی امین گنڈاپور حماد اظہر سمیت کئی رہنماں کے دائمی...
عدالت نے اینٹی کرپشن لاہور کی پرویز الٰہی کو حوالے کرنے کی درخواست مسترد کر دی
راولپنڈی(ای پی آئی ) اینٹی کرپشن لاہور کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی حوالگی اور راہداری ریمانڈ کی درخواست عدالت نے مستر کر دی ، تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن لاہور کی جانب سے دائر درخواست پر سینئر سول جج راولپنڈی غلام اکبر نے سماعت...
92 نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 پی ٹی آئی دور کا بڑا سکینڈل منظر عام پر سرکاری سوشل میڈیا ٹیمز کی ریاست مخالف استعمال کا انکشاف چیئرمین پی ٹی آئی کا جعلی امیج گھڑنے کے لیے سرکاری وسائل سے فنڈنگ کی گئیں مخالفین کی کردار کشی ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی جاتی رہی ریاست مخالف بیانیہ...







