خصوصی ویڈیوز

دنیا نیوز3 کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز3 کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 بائیڈن کا اسرائیل سے جنگی قوانین کے احترام پر زور، اسرائیل کارروائیوں کے دوران بین الاقوامی قوانین کااحترام کرے ، امریکی صدر، فلسطینیوں کو آزاد ریاست کے قیام کا حق حاصل ہے ، فلسطینی جس سرزمین پر رہتے ہیں تاریخی طور پر وہ ان کی اپنی سرزمین ہے ۔روسی صدر...

ایکسپریس نیوز12 بجے کی  ہیڈ لائنز

ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 جبری نقل مکانی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، فلسطین کی آزادی اور عوامی حقوق کا ساتھ دیتے رہیں گے ، قاہرہ میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس ، اعلامیہ جاری ، اسرائیل پانی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ منسوخ کرے ، محاصرہ ختم اور امداد کی اجازت دی جائے ۔ غزہ کے خلاف جنگ...

اے آر وائی  نیوز 12 بجے کی  ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ، مزید 51فلسطینی شہید ، غزہ کا مکمل محاصرہ ، بجلی و پانی بند ہونے سے زندگی مشکل ، اسرائیلی بمباری سے اب تک 1200فلسطینی شہید ، 6ہزار زخمی ہوئے ۔ اسرائیلی حملوں میں اقوام متحدہ کے 11ارکان بھی لقمہ اجل بنے ، ہسپتالوں میں لاشیں...

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 اسرائیل کا جبر انتہا کو چھونے لگا، غزہ میں غذا کی کمی ، بڑ ے انسانی المیے کا خدشہ ، خوراک اور پانی کی سپلائی محدود، صورتحال تباہ کن ہو سکتی ہے ۔ ہسپتال پناہ گزین کیمپوں میں تبدیل ، زخموں سے چور فلسطینیوں کیلئے اشیائے ضروریہ خریدنا بھی ناممکن بنادیا گیا ،...

فلسطین اسرائیل جنگ کا چھٹا روز، لائیو اپ ڈیٹس

فلسطین اسرائیل جنگ کا چھٹا روز، لائیو اپ ڈیٹس

غزہ (ای پی آئی)فلسطین اوراسرائیل کے درمیان جنگ کا چھٹا روز غزہ پراسرائیلی کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، فلسطینی مجاہدین بھی اپنی گوریلا کارروائیوں میں مصروف . بڑی خبر ۔۔ جرمن چانسلر اولاف شولز نے اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع میں ترکیے، مصر اور قطر کی ثالثی...

رضوان کا  فلسطینی  بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی، آئی سی سی نے بیان جاری کردیا

رضوان کا فلسطینی بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی، آئی سی سی نے بیان جاری کردیا

کراچی (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جانب سری لنکا کے خلاف شاندار کارکردگی پر ملنے والے مین آف دی میچ ایوارڈ کو غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کرنے پر بھارتی میڈیا کی چیخ پکار کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جواب دیدیا اس حوالے سے...

جعلی بھرتیوں کاالزام، پی ٹی ائی کے تین سابق اراکین اسمبلی گرفتار

جعلی بھرتیوں کاالزام، پی ٹی ائی کے تین سابق اراکین اسمبلی گرفتار

پشاور (ای پی آئی ) محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں محکمہ انسداد کرپشن خیبرپختونخوا نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے تین سابق اراکین صوبائی اسمبلی کو گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن نے سابق صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات ، دیر سے تعلق رکھنے والے...

فہد مصطفیٰ نے اداکاروں کو نفسیاتی مسائل کا شکار قرار دیدیا

فہد مصطفیٰ نے اداکاروں کو نفسیاتی مسائل کا شکار قرار دیدیا

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے تمام اداکاروں کو نفسیاتی مسائل میں مبتلا قرار دیدیا۔ اداکار نے ایک پروگرام میں سوال کے جواب میں کیا کہ شوبز انڈسٹری میں ایسا کوئی نہیں جس سے آپ مشورہ لے سکیں کیونکہ سارے اداکار ہی نفسیاتی مسائل...

ایف آئی اے نے  90 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع  کرا دیئے

ایف آئی اے نے 90 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کرا دیئے

اسلام آباد (ای پی آئی ) حکومت کی جانب سے ڈالر سمگلنگ ،ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں ، تفصیلات کے مطابق ستمبر میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں عسکری و سول قیادت نے سمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن کا حکم جاری کیا۔ 6 ستمبر سے حکومت...

چیف سلیکٹرانضمام الحق کی  پلیئنگ الیون میں مداخلت

چیف سلیکٹرانضمام الحق کی پلیئنگ الیون میں مداخلت

کراچی(ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کیلئے بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق پلیئنگ الیون میں بھی مداخلت کرنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق انضمام الحق نے قومی ٹیم کے ساتھ ہی بھارت کا ویزا لگوایا، حیران کن طور پر وہ ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے...

ورلڈ کپ ،پاکستانی شاہین  بھارت فتح کرنے کیلئے بے تاب

ورلڈ کپ ،پاکستانی شاہین بھارت فتح کرنے کیلئے بے تاب

کراچی(ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 کے بڑا ٹاکرا پاکستانی شاہین ’بھارت‘ فتح کرنے کیلئے بے تاب ، سب سے بڑے مقابلے کیلیے ٹیم نے احمد آباد میں ڈیرے ڈال دیے، جمعرات اور جمعے کو ٹریننگ کے دوران ہتھیاروں کو مزید خطرناک بنایا جائے گا۔ 14 اکتوبر کو دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم میں...

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے چار میں سے دو مقدمات کی مکمل سماعت کا احوال

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے چار میں سے دو مقدمات کی مکمل سماعت کا احوال

اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دو درخواستوں پر سماعت مکمل ہوگئی ہے پہلا مقدمہ سائفر کیس میں عمران خان کا ٹرائل روکنے جبکہ دوسری درخواست سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی روکنے کیلئے لئے دائر کی گئی تھی...