خصوصی ویڈیوز

ایشیئن گیمز ہاکی ایونٹ ، پاکستان نے سنگاپور کو شکست دیدی

ایشیئن گیمز ہاکی ایونٹ ، پاکستان نے سنگاپور کو شکست دیدی

بیجنگ(ای پی آئی )ایشیئن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ شاندار آغاز کرتے ہوئے سنگاپور کو صفر کے مقابلے میں 11 گولز سے شکست دیدی ۔ پاکستان کی جانب سے کھلاڑیوں ارشد لیاقت اور ارباز خان نے ہیٹ ٹرکس بنائیں۔ تفصیل کے مطابق چین کے شہر ہینگزو میں جاری...

سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنیکا خدشہ، ہدایات جاری

سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنیکا خدشہ، ہدایات جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو ای میل کمیونیکیشن محفوظ بنانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ہیکرز کی جانب سے سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنے کا خدشہ ہے جس پر وفاقی حکومت نے تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ای...

سینئر صحافی عمران ریاض خان بازیاب ،گھر پہنچ گئے

سینئر صحافی عمران ریاض خان بازیاب ،گھر پہنچ گئے

سیالکوٹ(ای پی آئی ) 9 مئی واقعات کے بعد سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کئے جانے والے سینئر صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔...

پاکستان میں غیر قانونی افغان شہریوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری

پاکستان میں غیر قانونی افغان شہریوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی۔ پاکستان میں 40 سال سے زائد عرصے کے دوران بے شمار غیر قانونی افغان شہریوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے۔اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کے جون 2023 تک کے اعداد و شمار کے...

گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کا انکشاف

گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کا انکشاف

کراچی(ای پی آئی ) غیرملکی گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کے انکشاف پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےکریک ڈاؤن شروع کردیا۔ ایف آئی اے نے خلاف ضابطہ کاروبار میں ملوث کار شوروم مالکان کی فہرست تیار کرلی ہے اور ابتدائی طور پر خالد بن ولید روڈ کراچی کے 4...

ممنوعہ فنڈنگ کیس ، ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس ، ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا، ممنوعہ فنڈنگ کیس 26 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کیا گیا تھا۔گزشتہ سماعت کے تحریری حکم نامے میں ہدایت کی گئی تھی کہ پی ٹی آئی 22 اگست...

ہائیکورٹس کے متضاد فیصلوں کی لسٹ مرتب کرنے کا حکم

ہائیکورٹس کے متضاد فیصلوں کی لسٹ مرتب کرنے کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے پانچوں ہائی کورٹس کے فیصلوں میں تضادات کے معاملے میں اہم سرکلر جاری کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہائی کورٹس کے تضادات والے فیصلوں کی فہرستیں مرتب کرنے کا حکم دے دیا۔ سرکلر میں تضادات پر مبنی...

پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان نئے معاہدوں پر اتفاق  نہ ہو سکا

پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان نئے معاہدوں پر اتفاق نہ ہو سکا

کراچی(ای پی آئی ) سینٹرل کنٹریکٹ کے جون میں اختتام کے بعد تاحال پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے باعث تاخیر کا شکار کھلاڑیوں کا بغیر کنٹریکٹ ورلڈ کپ کے لئے روانگی کا امکان بڑھ گیا ۔ تفصیل کے مطابق چار ماہ سے کرکٹرز کو بورڈ کی جانب سے ماہانہ ریٹینر...

صبح کی ورزش سے بڑھتے وزن پر قابو پایا جا سکتا ہے ، ماہرین

صبح کی ورزش سے بڑھتے وزن پر قابو پایا جا سکتا ہے ، ماہرین

ہانگ کانگ(ای پی آئی ) صبح کی ورزش کے حوالے سے ماہرین کی جانب سے ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صبح ورزش کرنا وزن پر قابو رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اگرچہ ورزش کے لیے مفید اوقات کے حوالے سے ماہرین میں اختلافِ رائے رہا ہے لیکن نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ...

بجلی پیدا کرنے والوں کو بہت زیادہ منافع مل رہا ہے، عالمی بینک

بجلی پیدا کرنے والوں کو بہت زیادہ منافع مل رہا ہے، عالمی بینک

اسلام آباد(ای پی آئی ) عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نجے بن حسین نے اسلام آباد میں روشن مستقبل کے عنوان سے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو انسانی وسائل جیسے مسائل کا بھی سامنا ہے، بچوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما بھی ایک بڑا مسئلہ ہے، پاکستان تمباکو سمیت...

یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

امریکہ(ای پی آئی ) یوٹیوب نے ویڈیوز ایڈیٹنگ کے لیے اپنی نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ، ٹک ٹاک سے مقابلہ کرنے کے لیے یوٹیوب نے اپنی پہلی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ youtube create(یو ٹیوب کرییٹ) کو متعارف کرایا ہے جو یوٹیوب شارٹس اور عام ویڈیوز کی ایڈیٹنگ کو سپورٹ کرتا ہے۔...

میانوالی ایکسپریس ٹرین کو حادثہ ، 20 افراد زخمی

میانوالی ایکسپریس ٹرین کو حادثہ ، 20 افراد زخمی

لاہور(ای پی آئی ) میانوالی سے لاہور جانے والی میانوالی ایکسپریس اسٹیشن پر کھڑی مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہو گئے،ٹرینوں کی آمد رفت معطل ۔ تفصیلا ت کے مطابق میانوالی ایکسپریس ٹرین لاہور کے قریب قلعہ ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال بردار گاڑی سے...