خصوصی ویڈیوز

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پراسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پراسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تین اپیلوں پر سماعت کی۔دستاویزات طلبی کی استدعا...

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس، سماعت بغیر کارروائی ملتوی

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس، سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی آج کی حاضری کی استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد...

سانحہ 9مئی؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 22 پارٹی رہنما اشتہاری قرار

سانحہ 9مئی؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 22 پارٹی رہنما اشتہاری قرار

اسلام آباد(ای پی آئی ) 9مئی کے توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں درج مقدمات میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بہنوں سمیت 22 رہنما ؤں کو اشتہاری قراردیدیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے 22رہنماؤں کو اشتہاری...

اسلامیہ یونیورسٹی نازیبا تصاویربرآمدگی کے معاملہ ،قائمہ کمیٹی نے نوٹس لے لیا

اسلامیہ یونیورسٹی نازیبا تصاویربرآمدگی کے معاملہ ،قائمہ کمیٹی نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) منشیات کے الزام میں گرفتار ہونے والے اسلامیہ یونیورسٹی کے چیف سکیورٹی آفیسرکے پاس سے طالبات کی نازیبا تصاویربرآمد ہونے کے معاملے پر قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نےنوٹس لے لیا ہے ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تعلیم کا اجلاس ہوا،کمیٹی نے اسلامیہ...

نگران حکومت اور عام انتخابات سے متعلق بنائی جا نیوالی کمیٹی کیلئے ایم کیو ایم کے 3 نام فائنل

نگران حکومت اور عام انتخابات سے متعلق بنائی جا نیوالی کمیٹی کیلئے ایم کیو ایم کے 3 نام فائنل

اسلام آباد (ای پی آئی )نگران حکومت کے قیام کے سلسلے میں وزیر اعظم کی جانب سے بنائی جانے والی کمیٹی کیلئے ایم کیو ایم قیادت سے نام طلب کرنے پر ایم کیو ایم نے 3 نام فائنل کر لئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کہ کمیٹی کے لئے ایم کیو ایم کی جانب سے ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفی کمال...

وزیراعظم 7 اگست کو صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجراء کریں گے، مریم اورنگزیب

وزیراعظم 7 اگست کو صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجراء کریں گے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ای پی آئی )وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس فارم کا آن لائن اجراء کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف 7 اگست کو صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجراء...

بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط تھی، مجبوری میں بڑھائے،شہباز شریف

بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط تھی، مجبوری میں بڑھائے،شہباز شریف

لاہور (ای پی آئی ) بجلی کی قیمت آئی ایم ایف کی شرط پر مجبوری میں بڑھائی، ملک میں 31 فیصد گھریلو صارفین کو سبسڈی دی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان پیٹرولیم کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں خطاب...

موسمیاتی تبدیلی ،پاکستان کو شدید خطرات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

موسمیاتی تبدیلی ،پاکستان کو شدید خطرات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (ای پی آئی )بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پلاننگ کمیشن میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا، جنیوا ڈونرز کانفرنس میں 10.9 ارب ڈالرز کی امداد کا وعدہ کیا گیا تاہم پاکستان کو...

بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ای پی آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپر)نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ اضافے کی حکومت کی درخواست پرسماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نیپرا تفصیلات کا جائزہ لے کر اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوائے گا۔نیپرا کا فیصلہ ملنے کے بعد وفاقی...

پی ٹی آئی وکلاء کے خلاف جج کاانصاف کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

پی ٹی آئی وکلاء کے خلاف جج کاانصاف کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں  پی ٹی آئی کے وکلاء کی جانب سے جج ہمایوں دلاور کی فیس بک پوسٹیں دکھانے پر جج ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی کے وکلاء کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ جج ہمایوں دلاور کی جانب سے اعلیٰ عدالت سے انصاف کی درخواست...

توشہ خانہ کیس ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ سے رجوع

توشہ خانہ کیس ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ایک بار پھر ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا ٹرائل...

سائفر ایک حقیقت تھی اور حقیقت ہے ،شاہ محمود قریشی

سائفر ایک حقیقت تھی اور حقیقت ہے ،شاہ محمود قریشی

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں سائفر ایک حقیقت تھی اور حقیقت ہے، قومی سلامتی کمیٹی کے 2 اجلاسوں میں سائفر کو تسلیم کیا گیا۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے کے سامنے پیشی...