خصوصی ویڈیوز

حکومت کا 7 ججوں کو نہ ماننا توہین عدالت ہے،شیخ رشید

حکومت کا 7 ججوں کو نہ ماننا توہین عدالت ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ 50 غیر ملکی دورے کرنے والی لیپسٹک خارجہ پالیسی بری طرح ناکام ہوگئی۔ دہشتگردی کے خلاف ہمارے فوجی جوان جان دے رہے ہیں، ہمیں دہشتگردی کی لائن میں...

چیف جسٹس نے اپنے ساتھیوں کوغیر ضروری کشمکش میں الجھا دیا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس نے اپنے ساتھیوں کوغیر ضروری کشمکش میں الجھا دیا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (ای پی آئی )فوجی عدالتوں میں سویلینز کے خلاف کیسز چلانے کے خلاف دائر درخواستوں پر بنائے گئے 9 رکنی بینچ سے علیحدہ ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 30 صفحات پر مشتمل جاری کر دیا ، جسے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہوتے ہی ہٹا...

دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ،سی ٹی ڈی نے9 دہشتگردگرفتار کر لئے

دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ،سی ٹی ڈی نے9 دہشتگردگرفتار کر لئے

لاہور (ای پی آئی )سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لئے ان کے خلاف کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کارروائیاں جاری ہیں، اس حوالے سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9...

کرپشن کیس ،بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور

کرپشن کیس ،بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے کرپشن کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی...

امریکا خطے میں خود دہشت گردی کا ناسور چھوڑ کرگیا، خواجہ آصف

امریکا خطے میں خود دہشت گردی کا ناسور چھوڑ کرگیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ کے موقع پر امریکی صدر جوبائیڈن اور نریندر مودی ملاقات کے بعد وائٹ ہاؤس اعلامیہ پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کا ورثہ امریکا کی وجہ سے ملا، امریکا...

ہماری سیاست گالم گلوچ اور کردار کشی کی سیاست نہیں،بلاول بھٹو

ہماری سیاست گالم گلوچ اور کردار کشی کی سیاست نہیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد(ای پی آئی ) قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول اور وزیر خارجہ بھٹو زرداری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری نظام کو اس بند گلی میں نہ دھکیلا جائے، جس میں پی ٹی آئی کو دھکیل دیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ ہماری سیاست گالم گلوچ اور...

نوازشریف کی وطن واپسی اگلے ماہ فائنل،ن لیگ ذرائع کا دعویٰ

نوازشریف کی وطن واپسی اگلے ماہ فائنل،ن لیگ ذرائع کا دعویٰ

لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے ذرائع کی جانب سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا ہے ۔ ن لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نوازشریف کی وطن واپسی اگلے ماہ فائنل ہو گئی ہے جبکہ وہ وزیر اعظم شہباز شریف کیساتھ عید خلیجی ملک...

بھتہ وصولی کیس ، ایف آئی اے کوپولیس افسران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

بھتہ وصولی کیس ، ایف آئی اے کوپولیس افسران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی) شہریوں کو غیر قانونی حراست میں لینے اور بھتہ وصول کرنے کے کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،آئی جی اسلام آباد کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار ،ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا حکم تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر...

معلومات کی عدم فراہمی ، وفاقی سیکرٹری وزارت خارجہ کو شوکازنوٹس جاری

معلومات کی عدم فراہمی ، وفاقی سیکرٹری وزارت خارجہ کو شوکازنوٹس جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )شہری کو معلومات کی عدم فراہمی پرپاکستان انفارمیشن کمیشن نے وفاقی سیکرٹری وزارت خارجہ کو شوکازنوٹس جاری کردیا ،سماعت 2 ہفتوں کے لئے ملتوی تفصیلات کے مطابق شہری کو معلومات کی تک رسائی کے حوالے سے کیس کی سماعت چیف انفارمیشن کمشنر شعیب احمد صدیقی...

لاہور ہائیکورٹ ، پرویز الٰہی کےخلاف حکومتی اپیل چیف جسٹس کو واپس بھجوا دی گئی

لاہور ہائیکورٹ ، پرویز الٰہی کےخلاف حکومتی اپیل چیف جسٹس کو واپس بھجوا دی گئی

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو اینٹی کرپشن کے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے پر پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمہ بحال کرنے کی اپیل پر سماعت جسٹس وحید خان نے درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی ۔ جسٹس انوارالحق پنوں اسی نوعیت...

سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزیراعظم

سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا، انھوں نے کہا کہ عالمی برادری شرم الشیخ کاپ27 میں کئے گئے وعدے پورے کرے۔ نئے عالمی مالیاتی...

حکمرانوں کا زور تقریروں اور تصویروں پر ہے،شیخ رشید

حکمرانوں کا زور تقریروں اور تصویروں پر ہے،شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) آئی ایم ایف کے فیصلے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ، 7دن میں آرہوگا یا پار ، پتا چل جائے گا حکمرانوں کا زور تقریروں اور تصویروں پر ہے، معیشت کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے اور مزید سیاسی عدم استحکام پیدا ہوسکتا ہے ان خیالات کا اظہار سابق وزیرداخلہ و...