خصوصی ویڈیوز
یہ لوگ بغیر سہارے کے نہیں چل سکتے ۔ حاکم نصیرانی
خلق خدا کی آواز کو نقارہ خدا سمجھا جاتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے جب بھی عوام اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے باہر نکلی اس نے بڑے بڑے سفاک طاقتور حکمرانوں کو لوہے کے چنے چبانے پر مجبور کیا اور ان کو چھپنے کیلئے ارض خدا پر جگہ تک نہ مل سکی۔ عوام کی طاقت کیا ہوتی ہے ؟ اس کا اندازہ...
چوہدری اعظم گل پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے جنرل سیکرٹری منتخب
اسلام آباد (ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل ) سینئرصحافی چوہدری محمد اعظم گل پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ (پاس) کے بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے انکے مدمقابل تمام امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔ الیکشن کمشنر ناصراقبال نے اعظم گل کی بلامقابلہ کامیابی کا...
سقوط ڈھاکہ پرحمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ میں فوجی افسران و جنرل (ر) نیازی بارے انکشافات
حمودالرحمن کمیشن نے فوجی افسران کی عیاشی،غیراخلاقی سرگرمیوں اورطاقت کے نشے پرکیالکھاتھا؟ اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) پاکستان کی تاریخ میں سقوط ڈھاکہ انتہائی اہمیت کامعاملہ سمجھاجاتا ہے ، ہر سال دسمبرمیں زخم دوبارہ تازہ ہوجاتے ہیں اس موقع پر حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ...
عمران خان نے جھوٹ بولنے کے سوا ملک کیلئے کچھ نہیں کیا ‘ رانا مشہود
لاہور( ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے نائب صدر رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ جب نواز شریف اقتدار میں آئے تو انہوں نے یہ نہیںکہا تھا کہ سابق حکمران کھا گئے بلکہ انہوںنے اپنے عزم سے معیشت کو مضبوط کیا ، ملک کو جتنے بھی بڑے منصوبے ملے وہ مسلم لیگ(ن) کے ادوار میں...
سی پیک 2022،چینی سبز سرمایہ کاری میں اضافہ، پاکستان 2030 تک 30 فیصد قابل تجدید توانائی حاصل کرے گا
اسلام آباد(ای پی آئی) سی پیک نے رواں سال پاکستان کے سبز توانائی کے منظر نامے میں متعدد موقع کے ساتھ فروغ پا یا جو 2030 تک قابل تجدید توانائی سے 30 فیصد تک اپنی بجلی پید کرنے کے حصہ کو بڑھانے کے ملک کے منصوبے کی بنیاد رکھتا ہے،گوادر پرو کے مطابق اختتامی سال کے دوران...
بلوچستان،درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا، الرٹ جاری
کوئٹہ(ای پی آئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا جس کے پیش نظر موسم پر الرٹ جاری کردیا گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میںکم سے کم درجہ حرارت منفی 5ڈگری سینٹی گریڈ، قلات میں منفی 7، زیارت میں منفی 5، مستونگ میں منفی 3، پشین میں منفی...
عمران خان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے نشستوں نہیں اضلاع پر بات ہو رہی ہے، مونس الہی
اسلام آباد(ای پی آئی)مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے کہا ہے کہ عمران خان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے نشستوں نہیں اضلاع پر بات ہو رہی ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اعتماد کے ووٹ کیلیے تیار ہیں ، بات چیت چل رہی تھی، اس لیے اسمبلیاں توڑنے میں چھ دن کا وقت دیا ۔ انہوں نے...
اے این ایف نے کنٹینر سے 2 لاکھ 40 ہزار نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں
کراچی(ای پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے عرب امارات جانے والے کنٹینر سے 2لاکھ 40ہزار نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف نے سی پورٹ کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کنٹینر سے لاکھوں نشہ آور گولیاں برآمد...
عمران خان کی جانب سے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ کرسمس کے حوالے سے زمان پارک میں تقریب کا انعقاد ہوا جس میں عمران خان نے کرسمس کا کیک بھی کاٹا۔اس موقع پر انہوںنے کہا کہ کرسمس کے موقع...
اتحاد سے ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،مراد علی شاہ
کراچی(ای پی آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ وقت اتحاد کا ہے اور اتحاد سے ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔وزیراعلی مراد علی شاہ نے قائدِ اعظم محمدعلی جناح کا 147واں یوم پیدائش کے موقع پر مزار قائد پر حاضری دی ،پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔وزیراعلی...
قائد کے فرمودات پر عمل پیرا ہو کر ملک کو مستحکم کریں گے: صدر، وزیراعظم
اسلام آباد(ای پی آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد کے فرمودات پر عمل پیرا ہو کر ملک کو مستحکم کریں گے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بانی پاکستان قائد اعظم...
قائدِ اعظم محمدعلی جناح کا 146واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت، احترام اور ملی جوش و جذبے سے منایاگیا
کراچی(ای پی آئی)بانی پاکستان قائدِ اعظم محمدعلی جناح کا 146واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت، احترام اور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایاگیا۔کراچی میں بابائے قوم کے مزار پر تعینات گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے مزارِ...