کھیل
جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ، سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا
لاہور (ای پی آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میںپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا رنجن مدوگالے سیریز کے لیے میچ ریفری مقرر ۔ پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر تک قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں راڈنی...
ویمنز ورلڈ کپ:دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رنز سے شکست دے دی
ممبئی (ای پی آئی )آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیل کے مطابق بھارتی شہر اندور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.3 اوورز میں 326 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔...
جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛قومی کرکٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، 3نئے کھلاڑی شامل
لاہور(ای پی آئی )ساؤتھ افریقا کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 18رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا،ذرائع کے مطابق شان مسعود ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے، ٹیم میں تین نئے کھلاڑیوں کو شامل کیاگیا،آصف آفریدی، فیصل اکرم اور روحیل نذیر سکواڈ کا حصہ ہوں گے، سکواڈ...
ثنا جاوید نے شعیب ملک کی قومی ٹیم میں موجودگی سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا
کراچی (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر کی قومی کرکٹ ٹیم میں موجودگی کے حوالے سے دیے گئے بیان میں سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد یو ٹرن لے لیا ہے انھوں نے اپنی بات کی وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہ نہیں...
ایشیا کپ: پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کرگیا
دبئی (ایپی آئی )ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کرگیا۔ جیتنے والی ٹائم فائنل کے لئے کوآلیفائی کر جائے گی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ آج پاکستان اور بنگلہ...
جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز :چیئرمین پی سی بی نے کپتان اور کوچ کو فری ہینڈ دے دیا
لاہور (ایپی آئی)ایشیاکپ کے بعد جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستا ن کے حوالے م سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ،ٹیسٹ ٹیم کپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود کے درمیان مشاورت چیئرمین پی سی بی نے کپتان اور کوچ کو فری ہینڈ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے بعد پاکستان...
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ:پاکستان نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا
مالدیپ (ای پی آئی )مالدیپ میں ونے والی کامن ویلتھ گیمز کے ہینڈ بال چیمپئن شپ فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی۔مالدیپ میں ہونے والی کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں ایونٹ کی ناقابل شکست ٹیم پاکستان نے سری لنکا کو 0-2 سے زیر کیا۔ پاکستان نے...
ایشیا کپ : پاکستان کوبھارت سے ایک اور عبرتناک شکست
دبئی(ای پی آئی )یشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو ایک اور عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا ، بھارت نے پاکستان کی ناقص کپتانی، فیلڈنگ کا فائدہ اٹھایا اور 172 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر کے اہم فتح اپنے نام کرلی۔ تفصیل کے مطابق دبئی...
پاکستان کو شکست ،جنوبی افریقہ ویمن ٹم نے سیریز جیت لی، سدرہ امین کی لگاتار دوسری سنچری رائیگاں
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان اور جنوبی فریقہ کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز جنوبی افریقہ نے لگاتار دوسرا ون ڈے جیت کر اپنے نام کر لی ، قومی کرکٹ ٹیم کی بلے باز سدرہ امین ویمنز ون ڈے میں مسلسل دو سنچریز بناکر بھی ٹیم کو سیریز میں فتح نہ دلواسکیں۔جنوبی افریقا...
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
اسلام آباد (ای پی آئی )ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ انھوں نے ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان سے جب گیا تھا تو میں فٹ تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں جتنی کوشش کرسکتا تھا اتنی کی، انجری اسپورٹس کا حصہ ہے، محنت...
ایشیا کپ ؛ایک اوور میں 5 چھکے کھانے والے سری لنکن آل راؤنڈر ویلالاگے کے والد انتقال کرگئے
دبئی(ای پی آئی )ایشیا کپ کے سری لنکا اور افغانستان کے درمیان ہونے والے میچ میں افغانستان کے بیٹسمین محمد نبی کے ہاتھوں آخری اوور میں 5 چھکےکھانے والے سری لنکن ٹیم کےآل راؤنڈر کھلاڑی ویلالاگے کے والد ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق دونتھ...
ایشیا کپ: اوپننگ بیٹر صائم ایوب کا انوکھا کارنامہ انجام دےڈالا
دبئی (ای پی آئی)ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین صائم ایوب نے انوکھا کارنامہ انجام دے ڈالا،انھوں نے ایشیا کپ کے تینوں گروپ میچز میں عمان، بھارت اور یو اے ای کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے کی ہیٹ ٹرک کرلی۔ وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئر میں مجموعی طور پر...











