اسلام آباد
تاریخ پاکستان : ستمگرماہ ستمبر کے اہم واقعات،
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) ستمبر کا ماہ ستمگر ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے ملکی سیاسی قیادت کیلئے ستمبر کا مہینہ زیادہ خوشخبریاں لانے والا ثابت نہیں ہوا تاہم تین جمہوری منتخب صدور نے اسی ماہ منصب صدارت سنبھالا جبکہ نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسزمیں ٹرائل ستمبرمیں ہی شروع...
اسلام آباد ہائیکورٹ :عافیہ صدیقی کیس کی سماعت، بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کے کیس کی سماعت ،کیس کی سماعت کےلئے بنایا گیا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا۔ا جسٹس انعام امین منہاس نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ تفصیل کے مطابق امریکی جیل میں...
ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا. کیا ہدایات جاری کیں؟ بڑی خبر
اسلام آباد ہائیکورٹ سے صحافی ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، عدالت نے معروف صحافی حامد میر کی پیٹیشن پر کیا ہدایات جاری کیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل کا حکومت کو حکم دینے کی استدعا مسترد کر دی. جسٹس انعام امین...
خاتون ملازمہ کی ضرورت سے زیادہ سی سی ٹی وی نگرانی کی شکایت، زیادہ نگرانی ہراسگی قرار
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا) نے ایک اہم فیصلہ دیا ہے کہ ملازمین کی مسلسل اور ضرورت سے زیادہ سی سی ٹی وی نگرانی کو بھی دفتری ہراسگی سمجھا جا سکتا ہے۔ یہ فیصلہ سنیِم افشین بنام اظہر عباس، سی ای او یاشل انگلش ہاؤس کے کیس میں آیا۔ شکایت...
ضمنی انتخابات، پاکستان تحریک انصاف کیخلاف پیپلزپارٹی، ن لیگ اتحاد ہوگیا
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں حکمران اتحاد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے تحریک انصاف کے ارکان کی نااہلی کے بعد خالی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں مل کر حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر حنیف...
پائیدار عدالتی انفراسٹرکچر کے لیے انقلابی منصوبوں کی منظوری،2 ارب کی حکومتی گرانٹ
اسلام آباد(ای پی آئی) انصاف تک رسائی (ایکسس ٹو جسٹس) ڈویلپمنٹ فنڈ کی گورننگ باڈی نے شمولیتی اور پائیدار عدالتی انفراسٹرکچر کے لیے انقلابی منصوبوں کی منظوری دے دی جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈ کے لیے 2 ارب روپے کے گرانٹ کی منظوری بھی دی گئی ہے. ترجمان سپریم کورٹ کی...
لاء اینڈ جسٹس کمیشن کامنصفانہ نظامِ انصاف یقینی بنانے کےعزم کا اعادہ
اسلام آباد (ای پیآئی) لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے مالی سال 2024-25 کے لیے انصاف تک رسائی ( ایکسس ٹو جسٹس) ڈویلپمنٹ فنڈ کے سالانہ حسابات کی منظوری دیدی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان/چیئرمین لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت کمیشن کا 45واں اجلاس آج...
سعودی جیلوں میں سب سے زیادہ دس ہزار سے پاکستانی قید
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان کا بیرون ملک بالخصوص مشرق وسطیٰ اور جنوب مشرقی ایشیا کے 24 ممالک میں سے صرف تین ممالک کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے یا حوالگی کے معاہدہ ہیں . 21 ممالک کے ساتھ قیدیوں کی حوالگی کا کوئی معاہدہ نہیں ہے.پاکستان کا جن تین ممالک کیساتھ قیدیوں کے...
اسلام اباد بوائزسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام معرکہ حق ، یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اسلام اباد بوائزسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام معرکہ حق اور یوم آزادی کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 11 اگست پاکستان کے قومی پرچم کا دن ہے قانون ساز اسمبلی نے آج کے دن پاکستان کے پرچم کی منظوری دی تھی اسی دن کے حوالے سے اسلام اباد...
سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی جارہی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 51 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ڈالر 284.76 روپے سے کم ہوکر 284.25 روپے پر آگیا ہے۔ 2 پاکستان اور چین کے درمیان میری ٹائم تعاون...
ایکسپریس نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی سرحد پار کرتے ہوئے 33 غیر ملکی گرفتار,ترجمان کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے تفتان میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرنے کی کوشش کرنے والے 33 غیر ملکی شہریوں کو...
جیو نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 8 اہم خبریں
1 اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں بہنے والے کرنل (ر) اسحاق کی لاش مل گئی، بیٹی کی تلاش جاری,وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش کے باعث پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل اسحاق اپنی بیٹی کے ہمراہ گھر سے نکلے کہ ان کی گاڑی خراب ہو گئی اور اسی دوران پانی کا ریلا آ گیا جس میں دونوں...











