اسلام آباد

بانی پی آئی رہائی کیس : پیرول کی درخواست سزا معطلی کیس سے مختلف ہے۔قائممقام چیف جسٹس

بانی پی آئی رہائی کیس : پیرول کی درخواست سزا معطلی کیس سے مختلف ہے۔قائممقام چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت ۔ دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت سے استدعا کی کہ پیرول پر رہائی کی درخواست کو سزا...

وزیراعظم کے معاون خصوصی کی رہائش گاہ پر دھماکہ،اسپیکر قومی اسمبلی کی مذمت، شفاف تحقیقات کی ہدایت

وزیراعظم کے معاون خصوصی کی رہائش گاہ پر دھماکہ،اسپیکر قومی اسمبلی کی مذمت، شفاف تحقیقات کی ہدایت

اسلام آباد (ای پی آئی )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ممبر قومی اسمبلی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب کی باجوڑ میں آبائی رہائش گاہ پر آئی ای ڈی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ مبارک زیب کے گھر پر دھماکے کے دوران کوئی جانی...

دنیا نیوز ہیڈ‌لائنز میں شامل 15 اہم ترین خبریں

دنیا نیوز ہیڈ‌لائنز میں شامل 15 اہم ترین خبریں

1 پاکستان نے مودی کے اشتعال انگیز، جھوٹے بیانات کو مسترد کردیامودی کا بیان گمراہ کن رجحان کی بھی عکاسی کرتا ہے، پاکستان خطے کی استحکام کے اقدامات کرنے کے لیے پر عزم ہے، پاک بھارت جنگ بندی کئی دوست ممالک کی سہولت کے نتیجے میں حاصل ہوئی، پہلگام حملے کا الزام پاکستان پر...

معرکہ حق: افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کے غرور کو خاک میں ملا دیا،صدر، وزیراعظم

معرکہ حق: افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کے غرور کو خاک میں ملا دیا،صدر، وزیراعظم

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی بہادر فوج کی شاندار کامیابی اور بھارت کو عبرتناک پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہےکہ معرکہ حق میں افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اور غرور کو خاک میں ملا دیا۔ انھوں نے معرکہ حق کے شہداء کو...

قومی اسمبلی  اجلاس : گھرکی ادارہ برائے سائنس و ٹیکنالوجی بل کثرتِ رائے سے منظور

قومی اسمبلی اجلاس : گھرکی ادارہ برائے سائنس و ٹیکنالوجی بل کثرتِ رائے سے منظور

اسلام آباد(ای پی آئی )اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس، گھرکی ادارہ برائے سائنس و ٹیکنالوجی بل 2024 کی کثرتِ رائے سے منظور۔جے یو آئی کی رکن عالیہ کامران کی بل میں پیش کی گئی ترامیم مسترد کر دی گئیں۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عالیہ...

وفاقی حکومت کا ناقص کارکردگی پر وفاقی کابینہ میں رد بدل کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا ناقص کارکردگی پر وفاقی کابینہ میں رد بدل کا فیصلہ

اسلام آباد (عابد علی آرائیں)وفاقی حکومت نے ناقص کارکردگی پر وفاقی کابینہ میں رد بدل کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق چار وزرا کو فارغ کیے جانے کا امکان ہے اور چار نئے وزرا کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق ایم این اے چوہدری نصیراحمد عباس سدھو کو وفاقی...

کم لاگت کے گھروں کی تعمیر کیلئے شرح سود میں سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ

کم لاگت کے گھروں کی تعمیر کیلئے شرح سود میں سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی )حکومت نے تعمیراتی صنعت کے فروغ کے لیے کم لاگت کے گھروں کی تعمیر کی حوصلہ افزائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں 3 سے 5 مرلہ کے کم لاگت گھروں کے لیے کمرشل بینکوں کے قرضوں پر شرح سود میں سبسڈی فراہم کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ذرائع...

پائیدار ترقیاتی اہداف کا حصول ،پارلیمنٹیرینز بلاک کی تخصیص کم کرنے کا فیصلہ

پائیدار ترقیاتی اہداف کا حصول ،پارلیمنٹیرینز بلاک کی تخصیص کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا(ای پی آئی )حکومت نے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے پروگرام کے تحت آئندہ مالی سال 2025-26 کے دوران پارلیمنٹیرینز کے لیے بلاک کی تخصیص کم کرکے 50 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پارلیمنٹیرینز کے لیے بلاک کی تخصیص کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے...

خیبرپختونخوا : مساجد کی سولرائزیشن اسکیم میں بڑے پیمانےکرپشن کا انکشاف

خیبرپختونخوا : مساجد کی سولرائزیشن اسکیم میں بڑے پیمانےکرپشن کا انکشاف

پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کی سولر اسکیم میں بڑے پیمانے پر مبینہ کرپشن کا انکشاف ۔ذرائع نے کہا کہ مردان میں مساجد کی سولرائزیشن کے لیے 260 ملین کی رقم جاری کی گئی، منصوبہ شروع ہوتے ہی ختم ہوگیا جب کہ ٹھیکیدار رقم سمیت غائب ہوگیا۔ ذرائع نے کہا کہ...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات  آج (بدھ کو)  ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج (بدھ کو) ہونگے

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج (بدھ کو)مذاکرات ہونگے ۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات 23 مئی تک ہوں گے، آئندہ بجٹ میں آمدن اور اخراجات پر...

نور مقدم قتل کیس: سپریم کورٹ نے کیس کے التواء کی استدعا مسترد کر دی

نور مقدم قتل کیس: سپریم کورٹ نے کیس کے التواء کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والےمجرم ظاہر جعفر کی اپیل پر سماعت۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کی سبراہی میں3 رکنی بینچ نے سماعت کی ۔ دوران سماعت ملزم کے وکیل سلمان صفدر نے کیس میں التواء کی استدعا کرتے ہوئے موقف...

سندھ ہائیکورٹ: جسٹس آغا فیصل کا جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت سے انکار

سندھ ہائیکورٹ: جسٹس آغا فیصل کا جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت سے انکار

کراچی (ای پی آئی ) اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل نے سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آغا فیصل نے ریمارکس دیئے کہ یہ کیس میرے روسٹر میں شامل نہیں ہے، لہٰذا اس...