اسلام آباد

سماء نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں‌ موجود 11 اہم خبریں

سماء نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں‌ موجود 11 اہم خبریں

1 پی آئی اے کی نجکاری کا عمل ازسرنو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ،وفاقی حکومت نے قومی ایئر لائن کی نجکاری کا عمل نئے سرے سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رواں ماہ اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کی جائیں گی۔ آئی ایم ایف سے پی آئی اے کے علاوہ دیگر ائیرلائنز کو جہازوں پر ٹیکس...

ایکسپریس نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز3بجے 1 وکیل پی ٹی آئی فیصل فرید چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو خود دو بار کے این آر او زدہ ہیں۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط بھجوایا ہے...

سپریم کورٹ : آئینی بینچ کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری ،کون کون سے مقدمات سنے جائیں گے تفصیلات پڑھیئے

سپریم کورٹ : آئینی بینچ کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری ،کون کون سے مقدمات سنے جائیں گے تفصیلات پڑھیئے

اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی آئندہ ہفتے کے لیئے کاز لسٹ جاری کردی گئی۔ ابتدائی طور پرسوموار اور جمعہ کے دودنوں کی کازلسٹ جاری کی گئی ہے۔ سوموار کے روز 7رکنی آئینی بینچ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر 39نظرثانی...

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز کےسوشل پروٹیکشن ریسورس سینٹر کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز کےسوشل پروٹیکشن ریسورس سینٹر کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(ای پی‌آئی) انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے ایک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر کے سوشل پروٹیکشن ریسورس سینٹر (ایس پی آر سی) کے ساتھ شراکت داری کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ مفاہمت نامے کا مقصد علاقائی تجارت، اقتصادی...

سماءنیوزپر 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل پانچ بڑی خبریں

سماءنیوزپر 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل پانچ بڑی خبریں

1 دوسری ہائیکورٹ سے جج نہ لایا جائے ‘ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا صدر اور تمام ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کو خط، خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے لیے دوسری ہائیکورٹ سے جج لانے کی اطلاعات پر لکھا گیا اور یہ خط جسٹس محسن اختر کیانی سمیت دیگر ججز نے لکھا۔اسلام آباد...

"بنگلہ دیش پاکستان تعلقات تعاون کا نیا دورسیمینار،برادرممالک میں پائیدارتعلقات اشد ضروری قرار

"بنگلہ دیش پاکستان تعلقات تعاون کا نیا دورسیمینار،برادرممالک میں پائیدارتعلقات اشد ضروری قرار

اسلام آباد(ای پی آئی ) ایثار ٹرسٹ اور رفاہ انٹر نیشنل یو نیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام "بنگلہ دیش پاکستان تعلقات تعاون کا نیا دور " کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا،جس کے مہمان خصوصی بنگلہ دیش کے پاکستان میں تعینات ہائی کمشنر اقبال حُسین خان تھے، جبکہ دیگر...

چیئرمین سینیٹ کاسلامتی کونسل میں پاکستانی کینڈیڈیچر کی حمایت پر اسٹریا سے اظہار تشکر

چیئرمین سینیٹ کاسلامتی کونسل میں پاکستانی کینڈیڈیچر کی حمایت پر اسٹریا سے اظہار تشکر

اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی جو کہ اس وقت اعلی سطحی پارلیمانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں نے آسٹریا کی قومی کونسل کے صدر والٹر روزن کرینز سے ایک اہم ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون سمیت پارلیمانی روابط، عوامی رابطہ کاری سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال...

پیکا ایکٹ کیخلاف پیش قدمی، پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن وفد کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات

پیکا ایکٹ کیخلاف پیش قدمی، پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن وفد کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات

اسلام آباد(ای پی آئی) پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نمائندہ وفد نے صدر پی آر اے پاکستان عثمان خان کی قیادت میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی۔ سیکرٹری پی آر اے پاکستان نوید اکبر نے محمود خان...

محکمانہ آڈٹ کمیٹیوں کے بروقت اجلاس نہ کرنے والی وزارتوں پر پی اے سی میں پابندی کا بڑافیصلہ

محکمانہ آڈٹ کمیٹیوں کے بروقت اجلاس نہ کرنے والی وزارتوں پر پی اے سی میں پابندی کا بڑافیصلہ

اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نومنتخب چیئرمین جنیداکبرخان نے محکمانہ آڈٹ کمیٹیوں کے بروقت اجلاس منعقدنہ کرنے والی وزارتوں کے حکام پر پی اے سی کے اجلاس میں پابندی کا بڑافیصلہ کرلیا ۔متعلقہ وزارتوں کو خط لکھ دیا گیا ۔ یاد رہے کہ وازرتوں کی وجہ...

پی اے سی کے نومنتخب چیئرمین جنیداکبرکا باقاعدہ تقررنامہ جاری صدر،وزیراعظم کو آگاہی

پی اے سی کے نومنتخب چیئرمین جنیداکبرکا باقاعدہ تقررنامہ جاری صدر،وزیراعظم کو آگاہی

اسلام آباد(محمد اکرم عابد) پارلیمانی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے نومنتخب چیئرمین جنیداکبر کا باقاعدہ طورپر بدھ کو تقررنامہ جاری دیا گیا۔اسپیکر سردارایازصادق سے ان کی اہم ملاقات بھی ہوئی ہے بیرون ملک پاکستانیز سے متعلق قائمہ کمیٹی کا چیئرمین ہونے کے باعث ان کا انتخاب کے روز...

علی خواجہ نے بطور ممبرنیشنل یوتھ کونسل برائے اورسیزحلف اٹھا لیا

علی خواجہ نے بطور ممبرنیشنل یوتھ کونسل برائے اورسیزحلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ای پی آئی) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے علی خواجہ کو نیشنل یوتھ کونسل برائے اور سیز کا ممبر مقرر کر دیا ہے جسکا انہوں نے آج باقاعدہ طور پر حلف اٹھا لیا ہے ۔ علی خواجہ کی تقرری کا کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے خواجہ برطانیہ اور دیگر ملکوں...

اسپیکر ان ایکشن۔ پارلیمینٹ سے 35سالہ گند کی صفائی

اسپیکر ان ایکشن۔ پارلیمینٹ سے 35سالہ گند کی صفائی

اسلام آباد(محمداکرم عابد) پارلیمینٹ ہاؤس سے 35سال کے گند کی صفائی ہوگئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی اجلاسوں سے ارکان پارلیمان کی پارلیمان میں صفائی کے ناقص انتظامات بارے بڑھتی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے اسپیکر سردار ایازصادق نے ایکشن لیتے ہوئے اچانک دورہ کیا کئی مقامات...