اسلام آباد
جج ہمایوں دلاور کیس میں جسٹس بابر ستار کا بڑا فیصلہ
جج ہمایوں دلاور کے کیس میں جسٹس بابر ستار کا بڑا فیصلہ جج کیخلاف مہم چلانے والوں کا ٹرائل روک دیا عمران خان کو سزا سنانے والے جج کیساتھ کیا ہوا اہم خبر آگئی تفصیلات اس وی لاگ میں...
26ویں آئینی ترامیم کیخلاف 29درخواستوں پر سماعت کل ہوگی،کس کس کونوٹس ملے؟ اہم تفصیلات
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کا8رکنی آئینی بینچ کل سوموار 27جنوری کو 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر29درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل ، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس...
ایک سال بعدچیئرمین پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا متفقہ انتخاب
جنید اکبر کا شیخ وقاص کو سربراہ بنانے کا مطالبہ اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمان میں ایک سال کی طویل تاخیر سے بلآخرچیئرمین پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا متفقہ انتخاب مکمل ہوگیا حکومت اپوزیشن رہنماؤں نومنتخب چیئرمین جنیداکبر کو پھولوں کے ہار پہنادیئے پی ٹی آئی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچے کی حوالگی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ بچے کی حوالگی سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا، جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی تو فاضل جج نے نوعمر بچے کو اپنے ساتھ کرسی لگوا کر بٹھا لیا ۔ دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ...
پاکستان بارکاجوڈیشل کمیشن سے ہاتھ، کارکردگی پرمستقل نہ ہوپانے والے کودوبارہ جج بنوادیا
پاکستان بار کونسل کی جوڈیشل کمیشن کو گگلی، اب سے11 سال قبل کارکردگی کی بنیاد پر مستقل نہ ہونے والے جج کو دوبارہ جج بنوا دیاگیا 26ویں آئینی ترمیم کا فائدہ کون، کیسے اٹھا رہا ہے؟ جانئے اس وی لاگ میں ڈان نیوز کے رپورٹر اسدملک کی تہلکہ خیز سٹوری...
سپریم کورٹ: ایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل نذرعباس نے توہین عدالت کا نوٹس چیلنج کردیا
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کے شوکاز نوٹس چیلنج کردیا ہے ۔ توہین عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا ۔ سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل پر 6 رکنی بینچ...
عمران خان کے کیس میں نئے رخ
عدالتی محاذ سپریم کورٹ میں ہلچل مجھے قربانی کا بکرہ بنایا گیا ، ایڈیشنل رجسٹرار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا عمران خان کے کیس میں نئے رخ سےمتعلق تازہ اپ ڈیٹس کیلئے لنک پر کلک کریں...
خواتین کو بااختیار بنانے کیلیے فوسپا کو اقوام متحدہ کے نظام کی حمایت کی یقین دہانی
اسلام آباد ، وفاقی محتسب برائے انسدادہراسیت (فوسپا) فوزیہ وقار نے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحیی کے ساتھ تعاون اور پالیسی شراکت داری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے ایک اہم میٹنگ منعقد کی۔ یہ میٹنگ پاکستان میں خواتین اور ٹرانسجینڈر افراد کو ہراساں...
توشہ خانہ ٹو کیس ؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پرفریقین سے جواب طلب
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے توشہ خانہ ٹو کیس میں دائر بریت کی درخواستوں پر سماعت ،عدالتفریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام...
بینچز اختیار کیس کا 26 ویں ترمیم سے لینا دینا نہیں، جسٹس منصور
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل 2 رکنی بینچ کی عدالتی بینچز کے اختیار سے متعلق کیس کی سماعت، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کے عدالتی معاونین مقرر کرنے پر اعتراض کے بعد عدالت نے خواجہ حارث اور احسن بھون...
خواتین کی جائیداد کے حقوق کا ایکٹ 2020 انقلابی قانون ہے ، فوزیہ وقار
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت، فوزیہ وقار نے خواتین کی جائیداد کے حقوق کے قانون 2020 کے نفاذ پر تبادلہ خیال کے لیے صوبائی محتسبین کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ یہ اجلاس فوسپاہ کے ہیڈ آفس میں ہوا، جس میں صوبائی محتسبین نے شرکت کی تاکہ موجودہ...
سپریم کورٹ، جسٹس عائشہ ملک، مظاہر نقوی، جسٹس امیر بھٹی کے خلاف شکایت بحالی کی درخواست خارج
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس سید مظاہر علی اکبرنقوی اور جسٹس محمد امیر بھٹی کے خلاف دائر شکایت کی بحالی کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردی۔ درخواست امجد محمود نامی شہری کی جانب سے 2022میں دائر کی گئی...









