اسلام آباد

آئینی ترمیم کاخیرمقدم میری ذاتی رائے تھی اس سے  وفاقی شرعی عدالت کا کوئی تعلق نہیں،ڈاکٹر مطیع الرحمان

آئینی ترمیم کاخیرمقدم میری ذاتی رائے تھی اس سے وفاقی شرعی عدالت کا کوئی تعلق نہیں،ڈاکٹر مطیع الرحمان

اسلام آباد (ای پی آئی ) چھبیسویں آئینی ترمیم کے خیرمقدم کی پریس ریلیز میری ذاتی رائے تھی اس سے وفاقی شرعی عدالت کا کوئی تعلق نہیں ۔ وفاقی شرعی عدالت کے سینئر ریسرچ ایڈوائز ڈاکٹر مطیع الرحمن نے گذشتہ روز جاری ہونے والی پریس ریلیز کے بعد میڈیا پر وفاقی شرعی عدالت کے...

26ویں آئینی ترمیم پر وفاقی شرعی عدالت  کا  خیر مقدم،پریس ریلیز جاری

26ویں آئینی ترمیم پر وفاقی شرعی عدالت کا خیر مقدم،پریس ریلیز جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) 26ویں آئینی ترمیم پر وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے خیر مقدم۔ وفاقی شرعی عدالت کے سینئر ریسرچ ڈاکٹر مطیع الرحمان نے پریس ریلیز جاری کردی پارلیمنٹ نے آئین پاکستان میں 26 ویں ترمیم کو متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے، آرٹیکل 38 ایف میں ترمیم کے...

مائنس جسٹس منصور منصوبہ، مولانا ،عمران خان کاانکار

مائنس جسٹس منصور منصوبہ، مولانا ،عمران خان کاانکار

اسلام آباد ( ای پی آئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 26 ویں آئینی ترمیم کا میدان سج چکا ہے.مولانا فضل الرحمن کا گھر مرکز نگاہ ہے ....اندرون خانہ کیا چل رہا ہے اور مائنس جسٹس منصور منصوبہ پر مولانا اوربانی پی ٹی آئی عمران خان کاانکار سنیئے تفصیلات جہانزیب...

کل دو میدان تیار، پارلیمنٹ بمقابلہ سپریم کورٹ، ججز کے استعفے تیار

کل دو میدان تیار، پارلیمنٹ بمقابلہ سپریم کورٹ، ججز کے استعفے تیار

اسلام‌آباد(ای پی آئی) پاکستان کی سیاسی تاریخ ایک بار پھر آئینی قانونی اور عدالتی بحران کا سامنا کررہی ہے.. کل سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے دو میدان سجیں گے،،کیا ہونے جارہا ہے سنیئے سینئر کورٹ رپورٹر جہازیب عباسی کی زبانی اس وہ لاگ میں...

چانسلر کی دوڑمیں عمران خان نااہل، زہر کاالزام جھوٹا،ڈاکٹرسے اہم سوال

چانسلر کی دوڑمیں عمران خان نااہل، زہر کاالزام جھوٹا،ڈاکٹرسے اہم سوال

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں ..اس حوالے سے سپریم کورٹ کے رپورٹر جہانزیب عباسی نے اہم معلومات شیئر کی ہیں.....

ریاستوں کی خود مختاری،آزادی اورعلاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدارترقی کی بنیاد:ایس سی اواجلاس مشترکہ اعلامیہ

ریاستوں کی خود مختاری،آزادی اورعلاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدارترقی کی بنیاد:ایس سی اواجلاس مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد (ای پی آئی)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا 23واں سربراہی (وزرائے اعظم)اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس میں بیلا روس کے وزیر اعظم گلووچنکو، بھارتی وزیر...

جمائمہ خان کی عمران خان کے حق میں ٹویٹ کا مکمل اردومتن

جمائمہ خان کی عمران خان کے حق میں ٹویٹ کا مکمل اردومتن

اسلام آباد(ترجمہ عابدعلی‌آرائیں) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈسمتھ نے سوشل میڈیا پر عمران خان کی رہائی کیلئے ٹویٹ کیا ہے جس کہا گیاہے کہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران جیل میں قید میرے بیٹوں کے باپ عمران خان کے علاج کے حوالے سے سنگین اور قابل تشویش پیش...

وفاقی حکومت کا5سالہ نجکاری پلان سامنےآگیا،24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی

وفاقی حکومت کا5سالہ نجکاری پلان سامنےآگیا،24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی

اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی حکومت کاتیارکردہ5سالہ 29-2024 نجکاری پلان سامنےآگیا،3مراحل میں24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی، تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اداروں کی نجکاری کا پلان سامنے آگیا ہے اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویز کے مطابق 3مراحل میں24 اداروں...

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس :چین کے وزیراعظم لی کیانگ آج پاکستان پہنچیں گے

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس :چین کے وزیراعظم لی کیانگ آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی کیانگ آج پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے جاری بیان کے مطابق چین کے وزیر اعظم لی کیانگ وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں،...

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ، تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ، تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ڈسٹرکٹ ڈینگی فوکل پرسن اسلام آباد کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 54 ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی...