اسلام آباد
کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ شروع، پی ٹی آئی سب سے آگے
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن 2024 کے سلسلے میں کاغذات کی سکروٹنی کا عمل مکمل ہونے کے بعد ملک بھر کے ریٹرننگ افسران کی جانب سے 3240 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے ۔ جن کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف...
پاکستان تحریک انصاف ہر قیمت ہر حال میں الیکشن میں حصہ لے گی ،بابر اعوان
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما معروف قانون دان بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ہر قیمت ہر حال میں الیکشن میں حصہ لے گی ۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے امیدواروں سے کاغذات چھینے گئے انھیں...
ملک بھر سے کتنے امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے کتنے مسترد ہوئے ؟اعداد و شمار سامنے آگئے
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن 2024 کے سلسلہ میں کاغذات جمع کرانے اور ان کے سکروٹنی کا عمل مکمل ہونے کے بعد امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی اور مسترد ہونے والے کاغزات نامزدگی کے اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن میں حصہ لینے کے...
پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین ، وزراء ،رہنماؤں اور سربراہ بی این پی کےکاغذات نامزدگی مسترد
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن 2024 کے سلسلے میں کاغذات کی سکروٹنی کے مرحلے کا اختتام ہو گیا سابق چیئرمین پی ٹی آئی ، سربراہ بی این پی اختر مینگل کے پی ٹی آئی کے سابق وزراء کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے 2 حلقوں...
باپ، بیٹی،چچا ،بھتیجا سب مل کےالیکشن کمیشن کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد (ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ باپ، بیٹی،چچا ،بھتیجا سب مل کے پریس کانفرنسزکرنے میں مصروف ہیں،یہ اس وقت الیکشن کمیشن کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں، ایک بڑی سیاسی جماعت کو انتخابات سے ہٹانے کے لئے سازش کی جارہی ہے، انھوں نے...
فیض آباد دھرنا کیس ،تحقیقاتی کمیشن نے ایک بارپھر فیض حمید کو طلب کر لیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقات کے لئے قائم کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو ایک بار پھر اگلے ہفتے طلب کر لیا ہے ۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو وزارت دفاع کے ذریعے طلبی نوٹس بھجوایا گیا ہے جس کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس...
قانون کے مطابق ایک شخص پہلے ہی گرفتار ہو تو بس مقدمہ آگے چلائیں،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (ای پی آئی ) پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم ) کے رہنما منظور پشتین کی جانب سے ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی سے متعلق درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے ایف آئی اے کو منظور پشتین سے جیل میں تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام...
تھری ایم پی او کا حکم جاری کرنے کا اختیار وفاقی کابینہ کے پاس ہونا چاہیے ،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ۔عدالت نے دونوں رہنماؤں کی درخواستیں منظور کر لیں تفصیلات کے مطابق پاکستان...
انتخابات میں نگراں حکومت کوغیر جانبدار ہونا چاہیے،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی جانب سے سابق چیئرمین سے جیل میں ملاقات کر کے الیکشن کے حوالے سے مشاورت کی اجازت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخوسات پر سماعت ۔عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست منظور کرتے ہوئے نمٹا دی۔...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل روکنے سے متعلق کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل روکنے سے متعلق کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے 9 صفحات اور 19 پیرا گراف پر مشتمل فیصلہ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے لکھا ہے کہ 21 دسمبر 2023 کو اس عدالت نے مقدمہ کے تمام فریقین اور ایف...
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فیصلہ،جسٹس حسن اظہر رضوی کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا تفصیلی فیصلے جاری ہونے کے بعد جسٹس حسن اظہر رضوی کا اختلافی نوٹ بھی سامنے آگیا ہے ۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کا 184/3 کی اپیل دینے پر اختلافی نوٹ جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا کہ ایکٹ کی آئینی حیثیت پر اکثریتی فیصلے سے...
الیکشن کمیشن کے کمپلینٹ سیل میں کاغذات نامزدگی جمع نہ ہونے کی 47 شکایات درج
اسلام آباد (ای پی آئی) الیکن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ قائم کئے گئے کمپلینٹ سیل میں اب تک 47 امیدواروں نے اپنے کاغذات جمع نہ ہونے کے بارے میں شکایات درج کرائی ہیں ، ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق شکایات سیاسی جماعتوں ،اور امیدواروں...











