اسلام آباد

نیب مقابلے کاامتحان پاس کرنے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹرزکوآفرلیٹر دینے سے انکاری، معاملہ صدر کے پاس پہنچ گیا

نیب مقابلے کاامتحان پاس کرنے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹرزکوآفرلیٹر دینے سے انکاری، معاملہ صدر کے پاس پہنچ گیا

اسلام آباد (ای پی آئی) قومی احتساب بیورو(نیب )کافیڈرل پبلک سروس کمیشن سے مقابلے کا امتحان پاس کرکے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز (نیب) سلیکٹ ہونے والوں کو ورک لوڈ میں کمی کابہانہ بنا کرآفرلیٹر دینے سے انکار ، نیب نے کمیشن کی تقرریوں کو منسوخ کرنے کی سمری صدرکو بھجوا دی ،نئی من...

ڈائریکٹر جنرل نیب میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کا تبادلہ ،نوٹیفکیشن جاری

ڈائریکٹر جنرل نیب میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کا تبادلہ ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈائریکٹر جنرل نیب میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول تعینات کر دیا گیا ہے، میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم تین سال کے لیے نئے ڈی جی کی تعیناتی تک فرائض ادا کریں گے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول کے عہدے کو...

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ  منظور

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(ای پی آئی )پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیش کر دیا گیا ۔عدالت نے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق 4 دسمبر کو باب چمن پر پولیس ،لیویز اور ایف سی کے اہلکاروں پر...

الیکشن کمیشن اپنی تمام آئینی و قانونی ذمے داریوں سے بخوبی آگاہ ہے، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن اپنی تمام آئینی و قانونی ذمے داریوں سے بخوبی آگاہ ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (ای پی آئی )قومی ووٹرز ڈے کے موقع پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی تمام آئینی و قانونی ذمے داریوں سے بخوبی آگاہ ہے شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہے چند روز میں الیکشن شیڈول دے دیا جائے گا،...

سپریم کورٹ میں18 دسمبر سے 31 دسمبر تک اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

سپریم کورٹ میں18 دسمبر سے 31 دسمبر تک اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 18سے 31دسمبرتک تعطیلات ہوں گی جبکہ یکم جنوری سے عدالتیں معمول کے مطابق کیسز کی سماعت کریں گی دوران تعطیلات صرف اہم نوعیت کے کیسز ہی سنیں...

آڈیو لیکس کیس ، پیمرا بتائے لوگوں کی نجی گفتگو کیسے چینلز پر نشرہورہی ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

آڈیو لیکس کیس ، پیمرا بتائے لوگوں کی نجی گفتگو کیسے چینلز پر نشرہورہی ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی جانب سے آڈیو لیک کے خلاف دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت۔ عدالت نے ایف آئی اے ،پیمرااور پی ٹی اے کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے آڈیو کے فرانزک کا حکم دیدیا،...

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 میدان سیاست کے دو پرانے ساتھیوں میں اہم بیٹھک،نوازشریف اور چودھری شجاعت حسین میں 15سال بعد ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، دونوں رہنمائوں میں آئندہ انتخابات میں مل کر چلنے پر اتفاق، ن لیگ نے ایم این اے کی 2، ایم پی کی 3 سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ کی...

توہین الیکشن کمیشن کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی ،فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں ہو گا

توہین الیکشن کمیشن کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی ،فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں ہو گا

اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ،سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور فواد چویدری کا ٹرائل جیل میں ہوگا .سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہو گی الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ...

سپریم کورٹ ،بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

سپریم کورٹ ،بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی) بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر درخواست پر سماعت،ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان سے جواب طلب۔ تفصیل کے مطابق بلوچستان میں مردم شماری کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی...

اسلام آباد ہائیکورٹ ، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ ، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست خارج

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست واپس لینے کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی...

حق مہر کی دائیگی میں تاخیر ،سپریم کورٹ کا شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ  ادا کرنے کا حکم

حق مہر کی دائیگی میں تاخیر ،سپریم کورٹ کا شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )شوہر کی جانب سے بیوی کو حق مہر کی ادائیگی کرنے کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے شوہر کو جرمانہ اور حق مہر کی ادائیگی کا حکم دیدیا تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز...

اس بدامنی کی صورتحال میں کیا انتخابات ہوسکتے ہیں؟فضل الرحمن

اس بدامنی کی صورتحال میں کیا انتخابات ہوسکتے ہیں؟فضل الرحمن

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دو صوبے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں اس بدامنی کی صورتحال میں کیا انتخابات ہوسکتے ہیں؟ انھوں نے کہا کہ ہم انتخابات میں ہر وقت جانے کے لیے تیار ہیں، انتخابات...