پاکستان
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کاحکم،بشریٰ بی بی کیخلاف 26 نومبر کے بعد درج ہونیوالے 31 مقدمات کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی، بشریٰ بی بی نے مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کیلئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور مشاورت کی شرط رکھ دی۔ عدالت نے...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں
1 سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، دہشتگردی میں ملوث افغان شہری ہلاک،سکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے جنرل علاقے دتہ خیل میں آپریشن کیا گیا، دوران آپریشن افغان شہری مارا گیا، ہلاک افغان شہری پاکستان کے اندر دہشت گردی میں ملوث نکلا۔ آئی ایس پی...
جیونیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 2 اہم خبریں
1 القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ مروان عیسیٰ کی شہادت کے ایک سال بعد تدفین کردی گئی.عرب میڈیا کے مطابق مروان عیسیٰ 10 مارچ 2024 کو نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے تھے، ان کی تدفین آج غزہ کے بریج کیمپ میں کی گئی۔مروان عیسیٰ کی نماز جنازہ اور تدفین میں...
سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں
1 وزیر اعظم شہباز شریف نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا تعمیراتی کام کے بعد افتتاح کردیا۔قذافی اسٹیڈیم میں ایل ای ڈی لائٹس کے نئے ٹاورز اور تمام انکلوژرز میں نئی کرسیاں لگائی گئیں ہیں جبکہ دو جدید اسکرینز نصب کی گئی ہیں۔ اسٹیڈیم کی تعمیر نو کا کام 117 دنوں کی ریکارڈ مدت میں...
دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سلطنت عمان کا دورہ کیا، سربراہ پاک فضائیہ نے سول اورعسکری قیادت کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی۔ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور فضائیہ کے مابین تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ عمان کے دورے کے...
ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 امریکی خاتون اونیجا اینڈریو کو آج شب امریکا روانہ کیا جائے گا.ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی خاتون انیجا کو آج رات 10 بجے فلائٹ سے بھیجا جارہا ہے، ان کی روانگی امریکی قونصل خانے اور ایف آئی اے کی نگرانی میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کئی روز سے جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات میں...
میرے پروڈکشن آرڈرجاری کرو۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی معصومانہ اپیل
اسلام آباد(محمداکرم عابد) قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصرنے اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ ایک اہم بیٹھک میںڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے چیمبرکی پراسرارحالت کا حیران کن تذکرہ کیا ہے اور ازراہ تفنن کہا کہ اس گھٹن کے ماحول پر میں نے چیئرمین سینیٹ سےکہہ دیا کہ اعجازچوہدری...
جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 8 ایتھلیٹس پر پابندیاں لگادیں،5 مزید ایتھلیٹس کے خلاف کارروائی جاری۔یہ پابندیاں گزشتہ برس لیے گئے ٹیسٹ کے نتائج آنے اور متعلقہ کارروائی مکمل کرنے کے بعد لگائی گئی ہیں۔پی ایس بی کے ترجمان کے مطابق 2024 میں مجموعی طور پر...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 مالدیپ کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس فورسزمیجرجنرل ابراہیم ہلمی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا۔اپنے دورے کے دوران میجر جنرل ابراہیم ہلمی اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ ملاقات کے دوران دوطرفہ دفاعی تعاون اور...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 انسداد دہشتگردی عدالت نے 4وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی۔عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو وکلاء کی ملاقات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وکلاء نے بانی پی ٹی آئی مختلف وکالت ناموں پر دستحط کروانے ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی گئی کہ وہ قانون کے...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ طلب،جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس ارباب محمد طاہر نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف علی امین گنڈا پور کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل...
جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 کل کا جلسہ صرف صوابی میں ہوگا‘، پی ٹی آئی کا انتشار اور ٹکراؤ نہ کرنے کا اعلان،تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ کل صرف صوابی میں جلسہ ہوگا جب کہ تحصیل اور یو سی کی سطح پر احتجاج کیا جائے گا، کل انتشار اور ٹکراؤ کا ارادہ نہیں ہے۔ مولانا فضل...







