پاکستان

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے راستے بند کرنا جمہوریت کی روح کے خلاف ہے۔ حالات جیسے بھی ہوں مذاکرات سے مسائل کا حل نکل ہی آتا ہے، پی ٹی آئی نے اگر مذاکرات میں بیٹھنے سے انکار کیا ہے تو یہ ایک لاحاصل مشق ہے، مذاکرات کے راستے بند ہوتے نظر آرہے ہیں۔ اگر آج...

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 بانی پی ٹی آئی کی پارٹی رہنماؤں کو اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد بنانےکی ہدایت،تحریک انصاف کا وفد اسد قیصر کی سربراہی میں آج مولانا فضل الرحمٰن سے ملے گا،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اور مولانا فضل الرحمان اپوزیشن کی حکمت عملی پر مشاورت کرینگے،ذرائع کے مطابق...

ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 ایدھی فاؤنڈیشن لاہور کی ایمبولینس جنرل اسپتال میں واقع ایدھی سینٹر سے چوری ہوگئی۔ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق چوری ہونے والی ایمبولینس کا رجسٹریشن نمبر EA 1611 ہے۔ایدھی فاؤنڈیشن نے ایمبولینس کی چوری کی اطلاع فوری طور پر تھانہ کوٹ لکھپت میں دی جس کے بعد پولیس نے...

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

1 ایف بی آر نے پہلے 7 ماہ میں 440 ارب روپے ٹیکس شارٹ فال کا خدشہ ظاہر کردیاذرائع ایف بی آر کےمطابق رواں ماہ 956 ارب ہدف کےمقابلے 900 ارب تک جمع ہونےکا امکان ہے،جنوری سے مارچ تک 3100 ارب روپےوصولی کا ہدف ہے،ایف بی آرکو پہلی ششماہی میں 386 ارب روپےکا شارٹ فال ہوا...

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 14 اہم خبریں

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 14 اہم خبریں

1 پی ٹی آئی کی عدم شرکت پر مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ختم، کمیٹی برقرار رکھنے کا اعلان،ہ گزشتہ اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا کہ 7 ورکنگ دنوں میں دوبارہ اجلاس ہوگا، آج 7 دن پورے ہوگئے، اس متعلق ہم نے سب کو اجلاس کی دعوت دی، توقع تھی کہ اپوزیشن کے ارکان آئیں گے۔ ہم نے 45 منٹ...

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 11 اہم خبریں

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 11 اہم خبریں

1 سینیٹ نے متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا،قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ایکٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی اور احتجاج کیا جب کہ صحافیوں نے سینیٹ اجلاس کی کارروائی کے دوران واک آؤٹ کیا۔سینیٹ میں قائد حزب...

بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمات میں ضمانتوں میں توسیع

بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمات میں ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف درج 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف درج ایک مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 11 فروری تک توسیع کردی۔ تفصیل کے مطابق...

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 خیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی۔یہ بل یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔منظور شدہ بل کے مطابق اگر کسی کی سالانہ زرعی آمدن 15 کروڑ روپے سے تجاوز کرے گی تو اسے سپر ٹیکس کے زمرے میں شامل کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں، 50 ایکڑ زیر کاشت اراضی یا...

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 پی ایم ڈی سی اور پاکستان نرسنگ کونسل ترمیمی بل قائمہ کمیٹی برائے صحت میں پیش،پیر کے روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس مہیش ملانی کی زیر صدارت ہوا جس کے دوران چیئرمین قائمہ کمیٹی نے کہا کہ کے پی کے اور لاہور میں ایڈز کی صورتحال زیادہ خراب ہے اور میری...

جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کے 2 رکنی بینچ کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ جس انداز میں توہین عدالت کا مرتکب قرار دیاگیا کمیٹی اجلاس میں نہیں جاؤں گا۔ سپریم کورٹ کے 6 رکنی بینچ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو جاری شوکاز نوٹس...

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

1 سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کر دی۔گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 13 فیصد سے کم کر کے 12 فیصد کر دی ہے۔ پاکستان کے معاشی اعشاریے مثبت ہیں، مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ خاطر خواہ کم ہوئے ہیں، مہنگائی مئی 2023 میں...