پاکستان
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےپی ٹی آئی کو کھری کھری سنا دیں،کہاکوئی اور ایڈونچر بھی کرنا ہے تو کر لیں،ریاست کو گھٹنوں پر لانے کا شوق پورا نہیں ہو گا۔ دوسری جماعتوں کو ملانے کی کوشش کریں گے لیکن پھر منہ کی کھائیں گے،القادر کیس میں سزا ہوئی،کوئی احتجاج نہیں ہوا،...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 تحریک انصاف نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔تحریک انصاف نےدرخواست سمیرکھوسہ ایڈووکیٹ کےذریعے دائرکی،درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت سے26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دے،فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کو ججز کی تعیناتی سے روکنے کی بھی استدعا کی۔...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 4 فروری تک توسیع کر دی۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق کیس میں ضمانت کی درخواستوں...
جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں
1 دوسرا ٹیسٹ: پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز 163 پر ڈھیر، نعمان علی کے 6 شکار،ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان کریگ بریتھ ویٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مہمان ٹیم کی جانب سے کریگ بریتھ ویٹ اور مائیکل لوئس نے اننگز کا...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 12 اہم خبریں
1 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی نے کہا ہے کہ اگر حکومت سے جاری مذاکرات کے نتیجے میں 9 مئی اور 26 نومبر کے حوالے سے کمیشن نہیں بننے جا رہا تو ہم نے حکومت کے ساتھ صرف ہیلو ہائی اور فوٹو سیشن کے لیے تو نہیں بیٹھنا تھا۔سپریم کورٹ کے سامنے جو احتجاج ہوا تھا، اس سے...
جیو نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں
1 پنجاب کے محکمہ تعلیم نے دہم جماعت کی مطالعہ پاکستان کی کتاب میں نمایاں خواتین پر خصوصی مضمون شامل کردیا۔سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کا کہنا تھاکہ مضمون میں ان خواتین کا ذکر کیا گیا ہے جنھوں نے اپنے شعبے میں نام بنایا، ان خواتین میں محترمہ فاطمہ جناح،...
دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 شہباز شریف سے آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت کی ملاقات،دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تعلقات کو مضبوط اور متنوع بنانے کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت، توانائی، سرمایہ کاری اور دفاعی شعبوں میں...
سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دینے والے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سیکریٹری معطل،,ذرائع کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف آئینی درخواست کیوں دی؟سلمان منصورکی معطلی کی منظوری ایگزیکٹو کمیٹی کےاجلاس میں دی گئی ہے،سلمان...
ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 ڈی آئی خان؛ پولیس کانسٹیبل کا اغوا اور قتل، گھر بھی نذرآتش کردیانعش قریبی کھیتوں سے برآمد ہوگئی۔گزشتہ شب نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس کانسٹیبل اختر زمان سکنہ گاؤں گرہ شادہ کے گھر پر اچانک حملہ کر دیا اور مکان کو مکمل طور پر نذر آتش کرتے ہوئے گھر کا سارا سامان تباہ...
جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس طرز پر ریگولیٹری فورس بنانے کا فیصلہ،نئی فورس کے قیام کے لیے ریگولیٹری فورس بل اسمبلی میں پیش کیا جس میں کہا گیا ہے کہ فورس ریگولیٹری قوانین پرعمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے تیارکی جائےگی۔مسودے میں کہا گیا ہے کہ ریگولیٹری فورس کیلئے الگ...
ایک سال بعدچیئرمین پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا متفقہ انتخاب
جنید اکبر کا شیخ وقاص کو سربراہ بنانے کا مطالبہ اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمان میں ایک سال کی طویل تاخیر سے بلآخرچیئرمین پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا متفقہ انتخاب مکمل ہوگیا حکومت اپوزیشن رہنماؤں نومنتخب چیئرمین جنیداکبر کو پھولوں کے ہار پہنادیئے پی ٹی آئی...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 حکومت اور پی ٹی آئی میں چیئرمین پی اے سی کیلئے جنید اکبر کے نام پر اتفاق،ق پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا ،اجلاس میں جنید اکبر کے بلامقابلہ چیئرمین پی اے سی بننے کا امکان ہے۔ 2 پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،...







