پاکستان
عدالت کا بانی پی ٹی آئی کی فون پر بیٹوں سے بات کرانےسمیت دیگر سہولیات فراہم کرنے کا حکم
اسلام آباد (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو، اخبار کی فراہمی اور ٹی وی کی بحالی کی درخواستیں منظور کر لیں ، ذاتی معالج سے میڈیکل چیک اپ کی استدعا بھی منظور ۔ تفصیل کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے عمران خان کی جانب...
جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکنے کے لیے طلبا کی اسکریننگ کا فیصلہ کیاہے۔ سندھ حکومت کے محکمہ کالجز کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلبا کی میڈیکل اسکریننگ کی جائے گی۔میڈیکل اسکریننگ ابتدائی طور پر...
سماء نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 سابق ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر ہیڈ آف ویمنز کرکٹ تعینات,چیئرمین پی سی بی نے تعیناتی کی منظوری دی، جس کے بعد رافعہ حیدر نے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا۔ذرائع کے مطابق سابق ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر چیئرمین پی سی بی کی منظوری کے بعد ہیڈ آف ویمنز کرکٹ تعینات کردی...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں
1 سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ کہا جاتا پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں...
ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں
1 سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ موجودہ کیس میں 9 مئی والے ملزمان تو آرمڈ فورسز سے تعلق نہیں رکھتے۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس...
دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ،ذرائع کےمطابق وزارت پارلیمانی امور کی سمری ارسال کردی گئی، قومی اسمبلی اجلاس کا جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اپوزیشن مذاکرات، ملک کے امن و امان کی صورتحال زیر غور آئے گی، قومی اسمبلی...
سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سےملاقات ضروری بھی ہے،ہم نے یہ نہیں کہا کہ تحریری مطالبات نہیں دیں گےحکومت بھی زورنہ دے ۔ آج نہیں تو کل بانی پی ٹی آئی سےمذاکراتی کمیٹی کی ملاقات ہو جائے گی، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری بھی ہے۔ ہم نے یہ...
ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 یو اے ای نے پاکستان کو دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرادی، وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہی۔ اجلاس میں کابینہ نے ملکی مجموعی امن و امان اور معاشی صورتحال کا جائزہ لے لیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم...
جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں گزشتہ سال 901 افراد کو مبینہ طور پر سزائے موت دی گئی۔رپورٹ کے مطابق ان میں سے تقریباً 40 افراد کو گزشتہ سال دسمبر میں ایک ہفتے کے دوران سزائے موت دی گئی۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی...
سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے میں لکھا ہے کہ فوجی عدالتیں آئین کے آرٹیکل 175کے خلاف نہیں:۔سپریم کورٹ
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس کی سماعت ،عدالت نے ۔ عدالت ملٹری کورٹ سے سزاپانے والےملزمان کو کوٹ لکھپت جیل لاہور میں جیل مینوئل کے مطابق ملنے والی سہولتوں کے حوالہ سے پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیل کے...
سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 وفاقی حکومت کا رائٹ سائزنگ کے تحت 60 فیصد خالی پوسٹیں ختم کرنے کا اعلان،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزارتوں اور محکموں کی ڈیڑھ لاکھ پوسٹیں ختم کر دی گئیں، 6 وزارتوں کے 80 محکموں کو کم کر کے 40 کیا جائے گا۔ 880 ارب...
جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 حکومت بجلی 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی خواہشمند، مختلف آپشنز پر کام جاری،وفاقی حکومت کا پہلا آپشن آئی پی پیز سے بات چیت کا فائدہ عوام کو منتقل کرنا ہے، 5 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرکے حکومت کو مجموعی طورپر 411 ارب روپے کی بچت ہوگی اور یہ بچت سالانہ 70 ارب روپے بنے...







