پاکستان

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ، تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ، تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ڈسٹرکٹ ڈینگی فوکل پرسن اسلام آباد کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 54 ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی...

آئی ایم ایف نے پاکستان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

آئی ایم ایف نے پاکستان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے گزشتہ پروگرام کے بعد پاکستان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی ہے ۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 9 ماہ کا قرض پروگرام شروع ہوا تو پاکستان سخت مشکل میں تھا،...

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس :پیر عمر جان سرہندی، سابق ایس ایس پی کی ضمانت میں توسیع

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس :پیر عمر جان سرہندی، سابق ایس ایس پی کی ضمانت میں توسیع

میرپورخاص( ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت میر پور خاص میں ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس کی سماعت۔عدالت نے نامزد ملزمان پیر عمر جان سرہندی، سابق ایس ایس پی عمرکوٹ سمیت 7 پولیس افسران و اہلکار کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ،5 پولیس اہلکاروں کو 12 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے...

شکارپور پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ، اغواء کی گئی فیملی بازیاب کرا لی

شکارپور پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ، اغواء کی گئی فیملی بازیاب کرا لی

شکارپور(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع شکار پور پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،اغواء کی گئی فیملی 15 دن بعد بازیاب کرانے کا دعویٰ ۔ تفصیل کے مطابق ایس ایس پی شکارپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ2 دن سے مغویوں کے بازیابی کیلئے آپریشن جاری ہے آج ڈاکوؤں کے چنگل...

اسلام آباد،”عالمی نظام کی تبدیلی کے درمیان پاک روس تعلقات” گول میز کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد،”عالمی نظام کی تبدیلی کے درمیان پاک روس تعلقات” گول میز کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد (ای پی‌آئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف ستریٹیجک اسٹڈیز(آئی ایس ایس آئی) نے روس میں پاکستان کے سابق سفیر قاضی خلیل اللہ کے ساتھ "بدلتے ہوئے عالمی نظام کے درمیان پاکستان روس تعلقات" کے موضوع پر ایک گول میز مباحثے کی میزبانی کی۔ اس...

توہین مذہب کیس : خصوصی عدالت نے مجرم کو سزائے موت و عمر قید کی سزا سنا دی

توہین مذہب کیس : خصوصی عدالت نے مجرم کو سزائے موت و عمر قید کی سزا سنا دی

اسلام آباد(ای پی آئی) خصوصی عدالت اسلام آباد نے توہین مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ خصوصی عدالت کے جج محمد افضل مجوکا نے توہین مذہب کے کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے الزام ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور سزائے موت کا حکم سنا یا ۔ عدالت نے گوجر خان کے...

عبدالحمید شاہ کی شہادت:بیٹوں نے عمر ایوب کے بیان کی تردید کر دی ،قاتلوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

عبدالحمید شاہ کی شہادت:بیٹوں نے عمر ایوب کے بیان کی تردید کر دی ،قاتلوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک پر احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کی شہادت کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جانب سے ٹی وی انٹرویو میں دیئے گئے بیان کی شہید پولیس اہلکار کے...

حکومت کا آئی پی پیز کا کیپسٹی پیمنٹ کم کرانے کیلئے مذکرات کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا فیصلہ

حکومت کا آئی پی پیز کا کیپسٹی پیمنٹ کم کرانے کیلئے مذکرات کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی بجلی صارفین پر آئی پی پیز کی کیپسٹی پیمنٹ کا بوجھ کم کرانے کا مشن، آئی پی پیز کی کیپسٹی پیمنٹ کم کرانے کیلئے مذکرات کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں مذاکرات کیلئے 18آئی پی پیز کی نشاندہی کرلی...

پی ٹی آئی کا احتجاج ،پولیس اہلکاروں کے کھانے پر  3 دن میں 1 کروڑ 82 لاکھ سے زائد خرچ

پی ٹی آئی کا احتجاج ،پولیس اہلکاروں کے کھانے پر 3 دن میں 1 کروڑ 82 لاکھ سے زائد خرچ

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کا ڈی چوک احتجاج کا معاملہ ،وفاقی دارلحکومت کی پولیس 3 دن میں 1 کروڑ 82 لاکھ 70 ہزار کا پلاؤ چٹ کر گئی ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس اور ایف سی کے کھانے کی مد میں بل ادا کئے گئے ہیں جس کے مطابق 3 دن میں ڈیوٹی پر مامور...

وفاقی کابینہ سے پانچ آئی پی پیز کے ساتھ بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ سے پانچ آئی پی پیز کے ساتھ بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کی منظوری

اسلام آباد (ای پی آئی)وفاقی کابینہ نے آئی پی پیز معاہدوں کو ختم کرنے کا آغاز کر دیااس اقدام سے بجلی صارفین کو 60 ارب روپے سالانہ کا فائدہ اور بجلی کے فی یونٹ نرخ میں کمی واقع ہوگی مجموعی طور پر ملکی خزانے کو 411 ارب روپے کی بچت ہو گی۔ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ...

پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے: نمائندہ آئی ایم ایف

پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے: نمائندہ آئی ایم ایف

اسلام آباد ( ای پی آئی ) پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی میں آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پیریز روئز نے پاکستان میں زندگی کے معیار کو بہتر کرنے اور اقتصادی استحکام پر مکالمہ کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2023 سے معاشی حالات میں استحکام کیلئے...

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ۔  پمز انتظامیہ کا ہسپتال کو ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ۔ پمز انتظامیہ کا ہسپتال کو ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں آئندہ ہفتے ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلہ میں پمز انتظامیہ ہسپتال کی انتظامی نے ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے تمام ڈیپارٹمنٹس کے لیے سرکل جاری کر دیا گیا۔جس کے مطابق...