پاکستان

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 17 بڑی خبریں

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 17 بڑی خبریں

1 ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع,پاکستان تحریک انصاف نے این او سی منسوخ کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی، پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ...

پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی

پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی

راولپنڈی (ای پی آئی )پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت منعقدہ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اعلیٰ عہدوں پر ترقی پانے والے 9 بریگیڈیئرز کا تعلق آرمڈ کور،...

دنیا نیوز کی12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 16بڑی خبریں

دنیا نیوز کی12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 16بڑی خبریں

1 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ,انسداد دہشت گردی اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور کی تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں جاری وارنٹ گرفتاری کی معطلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔علی امین گنڈا پور نے عدالت کے سامنے سرنڈر کرتے ہوئے کہا کہ...

جیو نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 12 بڑی خبریں

جیو نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 12 بڑی خبریں

1 برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح: رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی، کئیر اسٹارمر وزیراعظم ہونگے.برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جہاں 650 میں سے 636 نشستوں کے نتائج سامنے آئے ہیں اور لیبر پارٹی نے اب تک 409 نشستیں حاصل کرلی ہیں۔عام انتخابات میں...

جیونیوز کی 3 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 5 بڑی خبریں

جیونیوز کی 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 5 بڑی خبریں

1 بلوچستان کے ضلع آواران میں 5 بہن بھائی جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق،بلوچستان حکومت نے آواران میں بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے کر انکوائری کا حکم دے دیا جس پر ڈپٹی کمشنر آواران عائشہ زہری نے بتایا کہ آواران کے علاقے جھاؤ کے نواح سرمسانی بٹ میں ایک ٹھیکیدار نے سڑک کی تعمیر...

دنیانیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 8 بڑی خبریں

دنیانیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 8 بڑی خبریں

1 صدر تحریک انصاف اسلام آباد عامر مغل ایک بار پھر گرفتار،صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی وکیل عاصم بیگ نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر کی گرفتاری کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی۔ 2 پی ٹی...

جیونیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 7 بڑی خبریں

جیونیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 7 بڑی خبریں

1 بھاری ٹیکس کے باوجود آئی ایم ایف سے اختلافات برقرار,: 1.774 ٹریلین کے بھاری ٹیکسز کا نفاذ بھی مطلوبہ وصولیاں پیدا کرنے کے حوالے سے آئی ایم ایف کو قائل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔آئی ایم ایف نے اعتراضات کیے ہیں کہ 12.97 ٹریلین کا ایف بی آر کا سالانہ آمدن کا ٹارگٹ...

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 20 بڑی خبریں

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 20 بڑی خبریں

1 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے چیلنجز مشترکہ ہیں، ہمیں مل کر ترقی وخوشحالی کیلئے کام کرنا ہے۔آستانہ ایک خوبصورت شہر ہے، بہترین مہمان نوازی پر مشکور ہوں، اجلاس میں شرکت میرے لئے اعزاز کی بات ہے، آپ سے مخاطب ہو کر خوشی ہو رہی ہے، ایس سی او کی چیئر کی حیثیت سے...

جیکب آباد ۔پولیس مقابلہ میں بدنام زمانہ ڈاکو نوکر گلوانی جکھرانی ہلاک

جیکب آباد ۔پولیس مقابلہ میں بدنام زمانہ ڈاکو نوکر گلوانی جکھرانی ہلاک

جیکب آباد(ای پی آئی ) جیکب آباد کےتھانہ صدر کی حدود میں پولیس مقابلہ پولیس پر حملے اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بدنام زمانہ ڈاکونوکر گلوانی جکھرانی ہلاک ۔ تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں حیربیار ہوٹل کے قریب پولیس مقابلہ میں مارے گئے بدنام ڈاکو کی شناخت نوکر...

بھکر :کیری ڈبہ اور شہ زور ڈالہ کے درمیان تصادم 5 افراد جاں بحق

بھکر :کیری ڈبہ اور شہ زور ڈالہ کے درمیان تصادم 5 افراد جاں بحق

بھکر (ای پی آئی )ضلع بھکر کی تحصیل منکیرہ کے قریب کیری ڈبہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث شہ زور ڈالہ میں جا لگا ،کیری ڈبہ میں سوار 5 افراد جاں بحق ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق میانوالی سے حیدرآباد تھل جانے والے کیری ڈبہ کے ڈرائیور کو منکیرہ سے آگے ناصرہ آباد کے قریب...

دنیا نیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 9 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 9 بڑی خبریں

1 مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملک سیاست اور سیاسی جماعتوں کے ذریعے ہی چل سکتا ہے۔ سیاسی جماعتوں کے ذریعے ہی ملک کو چلایا جائے، ہم نے ان چیزو ں کا نام ہی کیوں سیاست رکھ دیا ہے جس سے ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، جنگ و جدل سب کچھ کرکے آخر انسان...

جیونیوز کی 3 بجے کی  ہیڈلائنزمیں شامل 9 بڑی خبریں

جیونیوز کی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 9 بڑی خبریں

1 عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: وزیر قانون کا یو این رپورٹ پر ردعمل، خود مختار ریاست کےطور پر پاکستان میں عدالتوں کے ذریعے آئین اور مروجہ قوانین پر عمل ہوتا ہے ، آئین، قانون اور عالمی اصولوں سے ماورا کوئی بھی مطالبہ امتیازی،جانبدارانہ...