پاکستان

وفاقی حکومت نے ایئرپورٹس اتھارٹی اور سول ایوی ایشن کو علیحدہ کردیا ہے

وفاقی حکومت نے ایئرپورٹس اتھارٹی اور سول ایوی ایشن کو علیحدہ کردیا ہے

اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے سول ایوی ایشن کو دو حصوں میں تقسیم کر کے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور سول ایوی ایشن کے محکموں کو علیحدہ کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔ اعلامیے کے مطابق ایئرپورٹس پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کا حصہ ہوں گے جبکہ لائسنسنگ،...

اسلام آباد ہائیکورٹ ،بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روکنے کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ ،بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روکنے کی درخواست خارج

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے کیسز کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ...

سائفر کیس،عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم

سائفر کیس،عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی (ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت میں سماعت ۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج...

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

1 حماس جنگجوئوں کے اسرائیلی فوج پر جوابی وار، درجنوں صیہونی فوجیوں کو جہنم واصل کرنے کا دعوی، چار روز میں 60سے زائد فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ القسام بریگیڈ نے حملوں کی وڈیو جاری کر دی۔ 2 نگران وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی 41افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی...

اے آر وائی نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

1 بحریہ ٹائون کراچی کیس مشرق بینک کا سپریم کورٹ میں جواب، 190ملین پائونڈ حکومت پاکستان کے لیے نہیں تھے ، نیشنل کرائم ایجنسی کا 2019میں لکھا گیا خط بھی جمع کر ادیا، خط کے مطابق اکائونٹ منجمد کرنے کا حکم برطانوی جج نے خود کالعدم قرار دیا تھا۔ اکائونٹ ہولڈر نے این سی اے...

جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی سردار بیٹوں سمیت 4 جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی سردار بیٹوں سمیت 4 جاں بحق

وانا (ای پی آئی )جنوبی وزیرستان کے علاقے لوئر وزیرستان وانا کےعلاقہ دژہ غونڈی میں دھماکے سے قبائلی سردار اسلم نوراور ان کے بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، جاں بحق قبائلی رہنما ملک اسلم نور صدارتی ایوارڈ یافتہ تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ لوئر وزیرستان...

جیونیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

1 کراچی کے علاقے اورنگزی ٹائون میں اڑھائی کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث زیر تربیت ڈی ایس پی عمیر طارق کی مزید وارداتیں بے نقاب،گلشن اقبال، گلزار ہجری ، ڈیفنس میں لوٹ مار کا الزام، عمیر طارق نے گلشن اقبال 13ڈی میں چھاپہ مارا پھر گلزار ہجری میں منصور شیخ کے گھر چھاپہ مارا...

اے آروائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

اے آروائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

1 امن کی راہ ہموار، اسرائیل عارضی جنگ بندی پر تیار، حماس کا کہنا ہے 4 دن کیلئے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی پر اتفاق ہوا، جنگ بندی میں وقفے کے دوران کسی کو گرفتار نہیں کرے گا۔ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی آپریشن روک دیا جائے گا، غزہ میں امداد کے سینکڑوں ٹرک پہنچائے...

دنیانیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیانیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پرانے سیاستدان سیاست ہی چھوڑ دیں ، بزرگ سیاستدان اپنے گھر یا مدرسے میں بیٹھیں، بلاول بھٹو کا مشورہ، نوجوانوں کا مطالبہ ہے پرانے سیاستدانوں سے جان چھڑائیں ، جس طرح سے یہ سیاست کررہے ہیں مسائل میں اضافہ ہوگا۔ 18ماہ کی حکومت نے عوامی مسائل کے بجائے ذاتی دشمنی پر توجہ...

اسموگ معاملہ ،لاہور ہائیکورٹ کا فیکٹریوں اور بَھٹوں کو ڈی سیل کرنے پر برہمی کا اظہار

اسموگ معاملہ ،لاہور ہائیکورٹ کا فیکٹریوں اور بَھٹوں کو ڈی سیل کرنے پر برہمی کا اظہار

لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ پر قابو پانے کے حوالے سے سماعت عدالت کا دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں اور بَھٹوں کو ڈی سیل کرنے پر اظہار برہمی ،افسران کے خلاف کارروائی کا عندیہ، تفصیل کے مطابق اسموگ پر قابو پانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں پر...

ایفی ڈرین کیس ، اے این ایف نےحنیف عباسی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

ایفی ڈرین کیس ، اے این ایف نےحنیف عباسی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

اسلام آباد(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی ایفی ڈرین کیس میں لاہور ہائیکورٹ سے بریت کے فیصلے کے خلاف اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ،کیس کی تیاری کےلئے وقت مانگ لیا تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف...

عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ

عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی )وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کا اجلاس 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں عمران خان، بشریٰ بی بی ، فرح گوگی، مراد سعید ، علی امین گنڈا پور ، شیخ رشید سمیت 29 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کی سفارش کی گئی۔ تفصیل کے...