پاکستان

دنیا نیوز 9 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 قائد مسلم لیگ ن نوازشریف ملکی سیاسی منظر نامے پر متحرک، نوازشریف کی چار سال بعد مریم نواز کے ہمراہ پارٹی کے مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن آمد، نوازشریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات،ترقی کا سفر جہاں رکا تھا وہیں سے شروع ہوگا۔ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے ۔ نوازشریف...

سیکیورٹی فورسز کی  دہشت گردوں کیخلاف کارروائی، لیفٹننٹ کرنل سمیت چار فوجی جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کیخلاف کارروائی، لیفٹننٹ کرنل سمیت چار فوجی جوان شہید

راولپنڈی(ای پی آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چھ نومبر کی رات سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر وادی تیراہ میں آپریشن کیا۔ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت چار فوجی جوان شہید ہوگئے جبکہ تین دہشت...

جن کے خلاف مقدمات نہیں ان کو الیکشن میں حصہ لینے اور مہم چلانے کی آزادی ہونی چاہیے،نصر اللہ ملک

جن کے خلاف مقدمات نہیں ان کو الیکشن میں حصہ لینے اور مہم چلانے کی آزادی ہونی چاہیے،نصر اللہ ملک

اسلام آبد (ای پی آئی)سنیئر صحافی /تجزیہ کار نصر اللہ ملک نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں آئندہ انتخابات میں لیول پلینگ فیلڈ کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لوگ جن کے خلاف مقدمات نہیں ہیں ان کو الیکشن میں حصہ لینے کا حق حاصل ہے اور ان کو مہم چلانے کی آزادی ہونی...

پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پرمقدمہ کا ریکارڈطلب کرلیا

پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پرمقدمہ کا ریکارڈطلب کرلیا

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدلات کے جج محمد ارشد حسین بھٹہ نے پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت...

چیئرمین پی ٹی آئی نے انٹراکورٹ اپیل میں اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست دائر کر دی

چیئرمین پی ٹی آئی نے انٹراکورٹ اپیل میں اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جیل ٹرائل اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر چیئرمین پی ٹی آئی نے مقدمہ میں اضافی دستاویزات جمع لرانے کے لیے متفرق درخواست دائر کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے...

آڈیو لیکس کیس ،وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

آڈیو لیکس کیس ،وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر آڈیو لیکس کیس میں وزیراعظم آفس نے جواب جمع کرا دیا ہے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے عدالت نے سوال پوچھا تھا کہ کس ایجنسی کے پاس شہریوں کی گفتگو ریکارڈ...

چیف جسٹس  نے تاریخی باغ پر جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیرکانوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے تاریخی باغ پر جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیرکانوٹس لے لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تاریخی ورثے کی جگہ پر لاہور ہائیکورٹ کے جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے کلرکہار میں واقع 5 سو سال پرانے تاریخی گارڈن پر جوڈیشل کمپلیکس کیلئے زمین الاٹمنٹ...

جعلی شناختی کارڈز بنانے والا 14 رکنی گروہ گرفتار

جعلی شناختی کارڈز بنانے والا 14 رکنی گروہ گرفتار

ہنگو(ای پی آئی ) پاکستان میںغیر قانونی مقیم افغانیوں کوشناختی کارڈ بنا کر دینے والے 14 رکنی گروہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او ہنگو نثار احمد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی افغانیوں کو پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والے 14 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا...

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس، 8نومبر تک جواب طلب، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ عدالتی احکامات کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہیں کرائی گئی ۔عدالتی احکامات پر عمل نہیں کیا گیا ، ان کے خلاف...

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 قائد مسلم لیگ ن نوازشریف ملکی سیاسی منظر نامے پر متحرک، نوازشریف کی چار سال بعد مریم نواز کے ہمراہ پارٹی کے مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن آمد، نوازشریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات،ترقی کا سفر جہاں رکا تھا وہیں سے شروع ہوگا۔ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے ۔ الیکشن...

ہماری تینوں حکومت میں معیشت ایجنڈے کا بنیادی نکتہ رہا ہے،نواز شریف

ہماری تینوں حکومت میں معیشت ایجنڈے کا بنیادی نکتہ رہا ہے،نواز شریف

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کاکہنا ہے کہ عوام کی خدمت سے بڑی خوشی کسی اور چیز سے نہیں ملتی،اللہ تعالیٰ نے پھر موقع دیا تو اولین ترجیح معیشت کی بہتری ہی ہوگی۔ تفصیل کے مطابق نوازشریف سے سیالکوٹ سے سابق ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز نے...

سندھ ہائیکورٹ کا ٹاؤنز، یوسیز کو فوری بجٹ، مالی اختیارات دینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کا ٹاؤنز، یوسیز کو فوری بجٹ، مالی اختیارات دینے کا حکم

کراچی (ای پی آئی ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سمیت دیگر ٹاؤن چیئرمینز کی جانب سے بجٹ اور مالی اختیارات سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت کا فوری طور پر ٹاؤنز اور یو سیز کو بجٹ فراہم کرنے کا حکم تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں...