پاکستان

سائفر تحقیقات؛ شاہ محمود اور اسد عمر ایف آئی اے میں پیش ہو گئے

سائفر تحقیقات؛ شاہ محمود اور اسد عمر ایف آئی اے میں پیش ہو گئے

اسلام آباد(ای پی آئی ) ایف آئی اے کی جانب سے سائفر اور آڈیو لیک معاملے کی تحقیقات کے لئے طلب کرنے پر تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔ دونوں نے انکوائری ٹیم کو اپنا اپنا بیان ریکارڈ...

یاسمین راشد کیخلاف درج مقدمات ، جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

یاسمین راشد کیخلاف درج مقدمات ، جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کیخلاف جوڈیشل ریمانڈ میں 7 اگست تک توسیع کر دی گئی، عدالت نے پولیس کو ہدایت کی کہ پی ٹی آئی رہنما کے خلاف درج مقدمات کا چالان پیش کیا جائے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج...

جج دھمکی کیس؛عدالت کی  چیئرمین پی ٹی آئی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت

جج دھمکی کیس؛عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت

اسلام آباد(ای پی آئی ) جج دھمکی کیس کی اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دیدی گئی،جج دھمکی کیس کی سماعت کی تاریخ بعد میں مقرر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جج دھمکی...

پنجاب ، بیوروکریسی کو نئی گاڑیاں دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج

پنجاب ، بیوروکریسی کو نئی گاڑیاں دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج

لاہور (ای پی آئی ) پنجاب کی نگرں حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل کمشنرز کو نئی گاڑیاں دینے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت افسران کیلئے نئی گاڑیوں کی خریداری کا نوٹیفکیشن معطل کرے۔ یاد رہے کہ...

مونس الہیٰ کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر نوٹس جاری

مونس الہیٰ کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر نوٹس جاری

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سمیت اعلیٰ حکام کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ تحریم الہیٰ دوہری شہریت رکھتی...

پاور پلانٹ ریفرنس؛  وزیر اعلیٰ سندھ کی خارج کرنے کی استدعا

پاور پلانٹ ریفرنس؛ وزیر اعلیٰ سندھ کی خارج کرنے کی استدعا

اسلام آباد(ای پی آئی ) نندی پور پاور پلانٹ مبینہ کرپشن کیس کی احتساب عدالت اسلام آباد میں سماعت ریفرنس نیب قانون کے مطابق خارج کرنے کی استدعا کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نندی پور پاور پلانٹ مبینہ منی لانڈرنگ نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ مراد...

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی جنرل  جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی جنرل جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات

اسلام آباد(ای پی آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں خطے کی صورتِ حال اور دفاعی تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے...

اسحاق ڈار ہر طرح کی ذمہ داریاں نبھاسکتے ہیں، مصدق ملک

اسحاق ڈار ہر طرح کی ذمہ داریاں نبھاسکتے ہیں، مصدق ملک

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہر طرح کی ذمہ داریاںنبھانے کے اہل ہیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لیے لیڈرآف دی ہاس تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کریں گے، اسحاق ڈار معاملات بہت اچھے انداز میں لے کر...

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ(ای پی آئی)کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعد بلوچستان میں بھی بارشوں کی وجہ سے ہو نے والے مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے شہروں میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر سیلابی صورت حال ہے۔ رپورٹس کے مطابق بسیمہ اور نواحی علاقے پتک...

الیکشن کی تاخیر معیشت کی تباہی اور غریب کا زندہ دفن ہونا ہے۔شیخ رشید

الیکشن کی تاخیر معیشت کی تباہی اور غریب کا زندہ دفن ہونا ہے۔شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) نگران حکومت اور اُس کے وزیراعظم کا فیصلہ اتنا آسان نہیں ہوگا جتنا دکھائی دے رہا ہے، سیاسی اندھے رشتے داروں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے ہیں ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں...

وکیل قتل کیس ، سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتار ی سے روک دیا

وکیل قتل کیس ، سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتار ی سے روک دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کو 9 اگست تک ریلیف دیتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا۔ ۔ دوران سماعت وکیل قتل کیس میں آئی جی بلوچستان نے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائی جس میں کہا گیا کہ عبدالرزاق شر کو...

پہاڑی تودہ کار پرگرگیا ، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق

پہاڑی تودہ کار پرگرگیا ، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق

سکردو (ای پی آئی ) سکردو روڈ پر پہاڑی تودہ کار پر آگرا 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق جگلوٹ سکردو روڈ پر شنگوس کے مقام پر پہاڑی تودہ کار پر گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے ۔ ایس ایس پی سکردوکے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ...