پاکستان
حکومت کو ہر صورت الیکشن کا اعلان کرنا ہوگا،مسرت جمشید
لاہور(ای پی آئی)پنجاب حکومت کے ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام کا مسئلہ روٹی اور روزگار ہے لیکن حکمران طبقے کی ساری توجہ سازشوں، عیاشی اور لوٹ مار پر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ حکومت کو ہر صورت الیکشن کا...
کورونا ، مزید 7کیسز رپورٹ، 17 مریضوں کی حالت تشویشناک
اسلام آباد(ای پی آئی)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 7کیسز رپورٹ ہوئے ،17 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 472 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 07...
ہمارے حکمرانوں کادنیامیں امیج پیشہ ورفقیروں کاہے،شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں کادنیامیں امیج پیشہ ورفقیروں کاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ وزیر خزانہ نے6بلین کمرشل فارن اکائونٹ کاذکرکر کے نیابحران...
انسداد دہشتگردی عدالت؛ عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آبا(ای پی آئی) الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاج اور کارِسرکار میں مداخلت کے کیس میں عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل بابراعوان انسدادِ دہشت گردی کی...
الیکشن کمیشن کا قابل ضمانت وارنٹ جاری کرنا عدالتی فیصلے کی توہین ہے: فواد چودھری
اسلام آباد(ای پی آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا قابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ ہائی کورٹ کے فیصلے کی توہین ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے لکھا کہ کیس کی تاریخ 17...
سیاسی استحکام اکیلے وفاق نہیں لا سکتی، تمام جماعتوں کو مل بیٹھنا ہوگا: خواجہ سعد رفیق
لاہور(ای پی آئی)وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے، سیاسی استحکام اکیلے وفاقی حکومت نہیں لا سکتی تمام جماعتوں کو مل بیٹھنا ہوگا۔ احتساب عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ اداروں کی بہتری...
توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی، عمران خان کی ضمانت میں31جنوری تک توسیع
اسلام آباد (ای پی آئی)اسلا آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت میں31جنوری تک توسیع کردی۔ اسلا آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل جج ظفراقبال نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران...
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دفاعی تعاون مستحکم بنانے پر اتفاق
ریاض(ای پی آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور دفاعی تعاون مزید مستحکم بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ پیر کی صبح آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی...
پاکستان میں بھوک کا راج، شریف خاندان کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہیں: مسرت جمشید
لاہور(ای پی اآئی) ترجمان حکومتِ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت بھوک کا راج ہے، صنعتیں بند ہو رہی ہیں لیکن مریم صفدر اپنی سرجریاں کروا رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے لکھا...
اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج
اسلام آباد(ای پی آئی) الیکشن کمیشن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر 26 ستمبر 2022 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار...
بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیو ایم کی درخواست، حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکار
کراچی (ای پی اآئی) بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیو ایم کی درخواست، حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکارسندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کی درخواست پر بلدیاتی الیکشن روکنے کے لیے حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس اقبال کلہوڑو نے سماعت کرتے ہوئے اپنے...
100دن میں حکومت کے ہنی مون کو الیکشن شیڈول سے گزرنا ہوگا: شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی اآئی) وزیر خزانہ نے 6ارب ڈالر کمرشل اکاونٹ کا حوالہ دے کر فارن اکاونٹ ہولڈروں کو خوف زدہ کر دیا ان خیالات کا اظہار سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کیا انھوں نے لکھا کہ معاشی، سیاسی عدم...











