پاکستان
9مئی مقدمات : فرد جرم عائد کرنے کے لئے 15 اکتوبر کی تاریخ مقرر
راولپنڈی(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت عدالت نے 15 اکتوبر کو تمام کیسز میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی انسداد دہشتگر دی عدالت میں دوران سماعت ملزمان کی حاضری لگائی گئی اور جن چالان نقول نہیں ملیں ان میں چالان...
کوئٹہ :سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ (ای پی آئی)سیکیورٹی فورسز کی کوئٹہ کے مضافاتی علاقے غزا بند میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی ، مشترکہ آپریشن میں 10 دہشت گرد جہنم واصل ۔ ذرائع نے کہا کہ مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر کیا...
پنجاب حکومت کا مہمان آبی پرندوں کے شکار کی اجازت دینے کا فیصلہ
لاہور(ای پی آئی )محکمہ تحفظ جنگی حیات پنجاب نے یکم اکتوبر سے 31 مارچ 2026 تک آبی پرندوں، بالخصوص مرغابیوں کے شکار کی اجازت دینےکا فیصلہ کر لیا شکار کے لئے سخت قواعد و ضوابط طے کیے گئے ہیں۔ شکار صرف ہفتہ اور اتوار کو کیا جا سکے گا اور اس کے لیے محکمہ سے مستند پرمٹ...
راولپنڈی؛ ڈینگی کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 نئے مریض رپورٹ
راولپنڈی (ای پی آئی )راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے وار جاری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 مریض سامنے آگئے ۔ ڈینگی کے حوالے سے محکمہ صحت کے جاری اعداد و شمار کے مطابق شہر میں اب تک مجموعی طور پر 11 ہزار 93 افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے جن میں سے 676 افراد میں...
اسلام آباد ہائیکورٹ :بیوی اور بچوں کیلیے نان و نفقہ مقرر کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست مسترد
اسلام آبا د (ا ی پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیوی اور دو بچوں کے لیے 75 ہزار روپے ماہانہ نان و نفقہ مقرر کرنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے درخواست مسترد کر دی۔ تفصیل کے مطابق گارڈین جج اسلام آباد نے اہلیہ کے لیے 15 ہزار اور دو بچوں کے لیے...
نوابشاہ : وزیر اعلیٰ سندھ کی صوبائی وزیر ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
نواب شاہ (ای پی آئی ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا دورہنوابشاہ صوبائی وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور ضیاء الحسن لنجار اور ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شہید بینظیرآباد طارق علی سولنگی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر صوبائی...
شہباز شریف کا ٹرمپ کے غزہ منصوبہ کی تائید کا بیان کسی صورت قبول نہیں،حافظ نعیم الرحمن
لاہور(ای پی آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیس نکاتی منصوبہ پر وزیراعظم شہباز شریف کی تائید کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اسے مکمل مسترد کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر رد عمل دیتے ہوئے...
اسپیکر قومی اسمبلی کی فتح 4 گراؤنڈ کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں، انجینئرز سمیت قوم کو مبارکباد
اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ’’فتح-4‘‘ گراؤنڈ کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم، مسلح افواج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ’’فتح-4‘‘ کا کامیاب تجربہ پاکستان کے دفاعی نظام کو مزید مستحکم بنانے کی...
نوشہروفیروز :سندھ ایملائز یونین کے 40 محکموں کے سینکڑوں ملازمین کاپریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا
نوشہروفیروز (ای پی آئی )سندھ ایملائز یونین کے 40 محکموں کے سینکڑوں ملازمین کا نوشہروفیروز پریس کلب کے سامنے دھرنا تفصیل کے مطابق سندھ ایمپلائیز الائینس کی کال پر سینکڑوں ملازمین کا مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے دھرنا 6آکتومبر بلاول ہائوس کے سامنے احتجاج اور...
پشاور ہائیکورٹ :صحافیوں کوپیکا ایکٹ کے تحت جار ی نوٹسز معطل
پشاور (ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو نوٹسز جاری کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت، عدالت نے صحافیوں کو دیے جانے والے نوٹسز معطل کردیے اور نیشنل سائبر کرائم کے حکام سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا ۔ عدالت نے اگلی سماعت پر فریقین سے جواب...
لاہور:کبڈی کے کھلاڑی کو میچ جیتے پر قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم
لاہور(ای پی آئی )سیشن کورٹ لاہور نےکبڈی کے کھلاڑی کو میچ جیتے پر قتل کرنے والے مجرم کوسزائے موت،جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ۔۔ تفصیل کے مطابق سیشن کورٹ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی نے قتل کیس کی سماعت کی،دوران سماعت پراسیکیوشن اپنا کیس ثابت کرنے میں...
بانی ٹی آئی عمران خان کی فیس بک پوسٹ پر جج ہمایوں دلاور خان کیخلاف درخواست خارج
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جج ہمایوں دلاور خان کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے درخواست خارج کر دی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس اعظم خان نے کیس کی سماعت کیجج ہمایوں دلاور نے الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ...