پاکستان
ہنگامہ آرائی معاملہ ،سابق وفاقی وزیرغلام مرتضی جتوئی سمیت دیگر کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج
نوشہروفیروز(ای پی آئی ) نوشہروفیروز کے علاقہ مورو میںہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ،سابق وفاقی وزیر غلام مرتضی جتوئی سابق ایم پی اے مسرور جتوئی اور کالعدم جماعت کے کارکنان باز سیال ،اعجاز لغاری کے خلاف دہشت ردی کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج ۔ مورو میں...
شوگر کارٹلز کیس :اپیلٹ ٹربیونل کا کمپٹیشن کمیشن کو90 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی )اپیلٹ ٹربیونل نے شوگر کارٹل پر 44 ارب روپے جرمانے کا کیس دوبارہ مسابقتی کمیشن کوبھجوا دیا۔ 90 روز میں کیس کا فیصلہ کرنے کا حکم ، کمپٹیشن کمیشن کا چیئرپرسن جوڈیشل کارروائی میں کاسٹنگ ووٹ استعمال نہیں کر سکتا۔2021 میں شوگر ملز پر کارٹل بنانے اور...
خضدار،اسکول بس حملہ، زخمی طالب علم اور طالبہ دم توڑ گئے،تعداد 6 ہو گئی
خضدار(ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر دہشتگردوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والا طالب علم حیدر اور زخمی طالبہ ملائکہ بھی شہید ہو گئے ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق کہ طالبعلم حیدر منگل کو خضدار میں اسکول بس حملے میں شدید ہوا تھاتاہم زخموں کی تاب نہ لاکر...
بلاول بھٹو نااہلی کیس :لاہورہائیکورٹ کااعتراضات دورکرنے کا حکم
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ،سابق وزیر خارجہ اور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے شہری اشبا...
اسموگ تدارک کیس :لاہور ہائیکورٹ کا سروس اسٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کا حکم
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ تدارک کیس کی سماعت،عدالت نے پنجاب بھر کے سروس اسٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کا حکم دے دیا۔ ڈپٹی کمشنر ز کو فوری عدالتی احکامات پر عملدرآمد کروانے کی ہدایت ۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ...
آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں معاشی استحکام کا باعث بن رہا ہے،صدر مملکت
اسلام آباد(ای پی آئی )صدر مملکت آصف علی زرداری کے ساتھ عالمی مالیاتی ادارے کے وفد کی جہاد اظہور کی قیادت میں ملاقات۔سدر مملکت نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں معاشی استحکام کا باعث بن رہا ہے، پروگرام سے ملک میں معاشی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔ انھوں نے...
بھارتی قیادت ہوش کے ناخن لے اور اشتعال انگیزی بند کرے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی قیادت ہوش کے ناخن لے اور اشتعال انگیزی بند کرے کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، انھوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گزشتہ روز کے خطاب پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی بیانات...
بنوں : پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ، کانسٹیبل زخمی
بنوں (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ ، پولیس کی جوابی کارروائی حملہ پسپہ کردیاایک کانسٹیبل زخمی ۔ تفصیل کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) بنوں سجاد خان کے مطابق ضلع بنوں میں منڈان فتح خیل...
پاکستان نے بھارت کیخلاف اپنی افواج کی مکمل طاقت ابھی تک استعمال ہی نہیں کی، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ای پی آئی )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دنیا جانتی ہے کہ بھارت خطے میں سب سے بڑا دہشت گردی کا سرپرست ہے، 6 اور 7 مئی کی شب کی فضائی جنگ پوری دنیا نے دیکھی، پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت...
میانوالی :سی ٹی ڈی کی کارروائی ،فائرنگ کے تبادلے میں 3 خطرناک دہشتگرد ہلاک
میانوالی (ای پی آئی )کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی سرگودھا ڈویژن کے ضلع میانوالی کے رحمانی خیل موڑ کے قریب کارروائی ، دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 خطرناک دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق میانوالی بڑی تباہی سے بچ...
ایکسپریس نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 11 اہمخبریں
1 پروفیسر علی کو مسلمان ہونے پر نشانہ بنایا گیا، کانگریس رکن لوک سبھا ماہوا موئیترا کا انکشاف,انہوں نے بھارتی پارلیمنٹ میں اپنی تقریر اور سوشل میڈیا پر اظہار خیال کرتے ہوئے بی جے پی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ماہوا موئیترا نے کہا کہ ایک جانب پروفیسر علی خان کو بی جے پی...
خضدار:بس دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج،دہشتگردی کی دفعات شامل
خضدار (ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے ہولناک دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشتگردی ایکٹ کی سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔سی ٹی ڈی کے...











