پاکستان

سردارفتح اللہ میاں خیل نے قومی اسمبلی میں بھارت مردہ بادکے نعرے لگوادیئے

سردارفتح اللہ میاں خیل نے قومی اسمبلی میں بھارت مردہ بادکے نعرے لگوادیئے

اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کے چیئرمین سردارفتح اللہ میاں خیل نے بھارتی جارحیت کے خلاف ایوان میں دھواں دھار تقریر کرتے ہوئے بھارت مردہ بادکے نعرے لگوادیئے ۔ پاک بھارت جنگ کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے ۔ قائمہ کمیٹی دفاع کے...

عالمی میڈیا نے رافیل طیاروں کی تباہی بھارت کے لیےانتہائی شرمندگی کا باعث قرار دیدی

عالمی میڈیا نے رافیل طیاروں کی تباہی بھارت کے لیےانتہائی شرمندگی کا باعث قرار دیدی

اسلام آباد(ای پی آئی )دنیا بھر میں رافیل طیاروں کی تباہی بھارت کے لیےانتہائی شرمندگی کا باعث قرار دیا جارہا ہے ۔ عالمی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق بھارت فرانسیسی جنگی جہازوں(رافیل)کی موجودگی میں پاکستان پر فضائی برتری محسوس کررہا تھا اور پاکستان کے خلاف...

پانچ سالہ قومی ٹیرف پالیسی متعارف کرانے کی تجویذ ،جائزہ رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

پانچ سالہ قومی ٹیرف پالیسی متعارف کرانے کی تجویذ ،جائزہ رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی شرائط کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے قیمتوں میں کمی لانے کے لیے پانچ سالہ قومی ٹیرف پالیسی متعارف کرانے کی تجویذ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان آئندہ بجٹ میں اوسط وزنی ٹیرف میں تقریباً 1 فیصد کمی لانے...

اسلام آباد ہائیکورٹ : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پےرول پر رہائی کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پےرول پر رہائی کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی...

سندھ  کے علاقے سجاول میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

سندھ کے علاقے سجاول میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی (ای پی آئی )پاکستان کو توانائی کے شعبے میں بڑی کامیابی سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت۔ ماڑی انجینئرنگ لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت کئے ہیں ذرائع کے مطابق سوہو ون سجاول بلاک میں گیس کا ذخیرہ ملا ہے اور یہاں گیس کی پیداوار کا اندازہ 30...

پاک فوج نے  بھارت کے مزید 5 ڈرونز مار گرائے

پاک فوج نے بھارت کے مزید 5 ڈرونز مار گرائے

اسلام آباد (ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے جارحیر جاری پاک فوج نے مزید 5 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا ۔پاک فوج کی جانب سے اوکاڑہ اور عارف والا میں کارروائیاں کی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں 4 بھارتی ڈرون طیارے گرا کر تباہ کردیے گئے۔بھارتی ڈرون اوکاڑہ...

آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف  مسلح افواج کے اہلکاروں پر ہوتا ہے،ججز کا اختلافی نوٹ

آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف مسلح افواج کے اہلکاروں پر ہوتا ہے،ججز کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (ای پی آئی ) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق نظر چانی اپیلوں پر فیصلے میںسپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ میں سے دو معزز جج صاحبان، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان نے اختلافی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں...

سپریم کورٹ : فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ : فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام اباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے 7 رکنی آئینی بینچ نے سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اہم کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا ۔ سویلینز کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلہ کالعدم قرار ۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی...

پاک فوج کا منہ توڑ جواب مودی سرکار کو ہوش میں لانے کیلیے کافی ہے، پی ٹی آئی

پاک فوج کا منہ توڑ جواب مودی سرکار کو ہوش میں لانے کیلیے کافی ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری کئے بیان میں کہا گیاہے کہ پاک فوج کا منہ توڑ جواب مودی سرکار کو ہوش میں لانے کے لیے کافی ہے۔ تفصیل کے مطابق بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملے اور پاک...

بھارت بزدلانہ کارروائیوں سے باز نہ آیا ؛ کرتارپور راہداری بند کردی

بھارت بزدلانہ کارروائیوں سے باز نہ آیا ؛ کرتارپور راہداری بند کردی

لاہور (ای پی آئی ) پہلگام ڈرامے کے بعد عالمی سطح پر سفارتی ناکامی پر پاکستان پر حملہ کرنے والے بھارتکی ایک اور بزدلانہ کارروائی کرتارپور راہداری کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان پر کیے گئے حالیہ بزدلانہ حملے کے...

بھارت کا پاکستان پر حملہ؛ پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا 7سالہ بیٹا بھی شہید

بھارت کا پاکستان پر حملہ؛ پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا 7سالہ بیٹا بھی شہید

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان پر رات کی تاریکی میں بھارت کی جانب سے حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل ظہیر کے 7 سالہ بیٹے ارتضیٰ عباس شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے علاقوں میں جارحیت کی گئی، یہ واقعہ بزدل دشمن کی...

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر علی گنڈاپور نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر علی گنڈاپور نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(ای پی آئی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میںتوہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی...