پاکستان

بھارت کا بلوچستان میں دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب

بھارت کا بلوچستان میں دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب

اسلام آباد (ای پی آئی ) پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں عالمی سطح پر تنقید کا سامنا کرنے کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بھی بے نقاب ہوگیا۔ سامنے آنے والی انٹیلی جنس رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسی "را" نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اپنی...

قومی اسمبلی اجلاس؛ بھارتی جارحیت پر پاکستان سوچے گا نہیں منہ توڑ جواب دے گا۔ پورا ایوان یک زبان

قومی اسمبلی اجلاس؛ بھارتی جارحیت پر پاکستان سوچے گا نہیں منہ توڑ جواب دے گا۔ پورا ایوان یک زبان

اسلام آباد(ای پی آئی )اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس ،بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پورا ایوان یک زبان ہوگیا۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انڈیا اور پاکستان دونوں ہمسایے ہیں،...

بھارت کا آبی جارحیت کا جنون : مقبوضہ کشمیر میں نئے ہائیڈرو پاور پروجیکٹ  پر کام شروع

بھارت کا آبی جارحیت کا جنون : مقبوضہ کشمیر میں نئے ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر کام شروع

اسلام آباد (ای پی آئی ) پہلگام فالس آپریشن کے بعد پری پلان منصوبے میں عبرتناک شکست پر مودی سرکار بوکھلا گئی ، سندھ طاس معاہدے کو نظر انداز کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں دو نئے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس پر کام شروع کر دیا، ذرائع کے مطابق بھارت نے ان منصوبوں سے متعلق...

سانحہ 9 مئی:  پی ٹی آئی رہنماؤں  حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان سمیت 32 کارکنوں پر فرد جرم عائد

سانحہ 9 مئی: پی ٹی آئی رہنماؤں حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان سمیت 32 کارکنوں پر فرد جرم عائد

کراچی (ـای پی آئی )سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف سانحہ 9 مئی کے کیس کی سماعت ،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور راجہ اظہر سمیت 32 کارکنوں پر فرد جرم عائد کردی گئی ، ملزمان کے صحت جرم سے انکار پر...

بریکنگ :بھارت نے شکست تسلیم کر لی،بھارتی تجزیہ کار نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا

بریکنگ :بھارت نے شکست تسلیم کر لی،بھارتی تجزیہ کار نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(ای پی آئی )پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی کو من گھڑت پالیسیوں کے باعث شرمناک شکست کا سامنا ،مودی کو شدید تنقید کا سامنا ، بھارتی تجزیہ کاروں نے مودی کو آئینہ دکھا دیا ۔ اقوام متحدہ اجلاس کے میں دنیا بھر کی جانب سے پاکستان کی حمایت کے بعد بھارت نے بغیر کسی...

سپریم کورٹ میں من گھڑت نظرثانی درخواستوں کی بڑی تعداد ہے: جسٹس منصورعلی شاہ

سپریم کورٹ میں من گھڑت نظرثانی درخواستوں کی بڑی تعداد ہے: جسٹس منصورعلی شاہ

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینیئر جج جسٹس منصور علی شاہ کی سبراہی میں تین رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں پر نظرثانی کیس کی سماعت سے قبل نظرثانی درخواستوں کے دائرہ کار پر اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نظرثانی کی درخواست صرف...

گوجرانوالہ: دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

گوجرانوالہ: دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

گوجرانوالہ(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گوجرانوالہ کے تھانہ تتلے عالی کی حدود میں اڑتالی ورکاں میں دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری جائے...

خیبرپختونخوا : 600 معدنیات کی لیز جاری نہ ہونے سے اربو ں روپے کا  نقصان

خیبرپختونخوا : 600 معدنیات کی لیز جاری نہ ہونے سے اربو ں روپے کا نقصان

پشاور(ای پی آئی )محکمہ معدنیات خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ،کے پی کے میں موجود 600 سے زائد معدنیات کی لیز جاری نہ ہونے کے باعث ایک ارب سے زائد کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ 3ہزار200 معدنیات کی لیز سے 6ارب 20 کروڑ روپے سے زائد کی آمدن ہو...

ایف بی آر کے 4700 ارب مالیت کے34 ہزار کیسز مختلف عدالتوں میں التواء کا شکار

ایف بی آر کے 4700 ارب مالیت کے34 ہزار کیسز مختلف عدالتوں میں التواء کا شکار

اسلام آباد(ای پی آئی ) پبلک اکانٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے جائزہ و عملدرآمد کا کنوینرکا وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹرطارق فضل چوہدری کی زیر صدارت اجلاس ، ایف بی آر کے 4700 ارب مالیت کے34 ہزار کیسز مختلف عدالتوں میں التواء کا شکار ہونے کا انکشاف، وزیر پارلیمانی امور...

4  لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کا کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ پولیس کی ناکامی پر برہم ، والدہ غم سے نڈھال

4 لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کا کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ پولیس کی ناکامی پر برہم ، والدہ غم سے نڈھال

اسلام آباد (ای پی ائی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ 4 افغان بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت، پولیس کی ناکامی پر عدالت کا اظہارِ برہمی، دوران سماعت والدہ کمرہ عدالت میں روتے روتے نڈھال ہو کر ر زمین پر گر پڑیں۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس...

سپریم کورٹ :فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائلز کیس کا فیصلہ محفوظ ، آخری سماعت کی مکمل تفصیل

سپریم کورٹ :فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائلز کیس کا فیصلہ محفوظ ، آخری سماعت کی مکمل تفصیل

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ، فیصلہ اسی ہفتے سنائے جانے کا امکان ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے...

کراچی :9 مئی جلسے کی تیاریاں‌، آ صفہ بھٹو زرداری کی سربراہی میں اجلاس

کراچی :9 مئی جلسے کی تیاریاں‌، آ صفہ بھٹو زرداری کی سربراہی میں اجلاس

کراچی ( ای پی آئی ) خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں زرداری ہاؤس میں اجلاس پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا ودیگر کی...