مقبول ویڈیوز

ریلوے بکنگ آفس گمبٹ میں ڈاکے کا ڈراپ سین،مدعی ہی ملزمان ،گرفتارکرلیاگیا

ریلوے بکنگ آفس گمبٹ میں ڈاکے کا ڈراپ سین،مدعی ہی ملزمان ،گرفتارکرلیاگیا

پڈعیدن(شکیل آرائیں) دو ماہ قبل 10 فروری 2025 کو پڈعیدن ریلوے تھانہ کی حدود گمبٹ ریلوے اسٹیشن کے بکنگ آفس میں لگنے والے ڈاکے اور 1 لاکھ 13 ہزار روپے کیش لوٹنے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ڈکیتی واقعہ میں مدعی اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر وحید علی بھٹی اور پوائنٹس مین منظور سومرو...

25 مارچ کو سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

25 مارچ کو سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

1 پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار مینٹل ہیلتھ کا شکار ہو گئیں، انہوں نے کرکٹ سے دوری اختیار کرلی۔گزشتہ کچھ عرصے میں میری ذاتی اور پروفیشنل زندگی کے حوالے سے بہت کچھ ہوا، ان معاملات کی وجہ سے میری ذہنی صحت پر بہت اثر پڑا ہے۔ اس وجہ سے میں کرکٹ سے بریک لے...

جیو نیوزکی  ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

جیو نیوزکی ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 سینیٹ: بھارتی جارحیت کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد پیش کی جسے ایوان بالا نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔قرارداد کے...

ایکسپریس نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل 6 خبریں

ایکسپریس نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل 6 خبریں

1 پی ٹی آئی کا یوم تاسیس؛ رہنماؤں کی پارلیمنٹ ہاؤس سے اسلام آباد ہائیکورٹ تک واک، پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ تک واک ہوئی، جس میں علی محمد، زرتاج گل، عامر ڈوگر اور دیگر رہنما موجود تھے۔پی ٹی...

سماء نیوزکی ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم‌ خبریں

سماء نیوزکی ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم‌ خبریں

1 ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ میں فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کی نشست میں خصوصی شرکت کیں، تقریب میں آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل انجم ریاض، ڈپٹی کمشنر باڑہ و ڈی پی او خیبر بھی شریک ہوئے۔تقریب میں...

دنیا نیوز کی  ہیڈلائنز میں شامل 17 اہم خبریں

دنیا نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل 17 اہم خبریں

1 ”مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،“ سینیٹ میں بھارت کیخلاف قرارداد منظور،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس کی معمول کی کارروائی معطل کی گئی، سینیٹ اجلاس کی کارروائی کے دوران بھارتی اقدامات کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی، سینیٹ...

کوئی سائل زمین پر بیٹھا نظر نہ آئے،بینچز کا انتظام اور ٹھنڈے پانی کا بندوبست کیا جائے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

کوئی سائل زمین پر بیٹھا نظر نہ آئے،بینچز کا انتظام اور ٹھنڈے پانی کا بندوبست کیا جائے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ای پی آئی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی جانب سے پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے لئے سائلین کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کے لئے مراسلہ ارسال ۔ ماتحت عدالتوں میں تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے موسم میں تبدیلی یعنی گرمی کے...

سینیٹ اجلاس :اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو پہلے سے تگڑا جواب ملے گا ، مذمتی قرار منظور

سینیٹ اجلاس :اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو پہلے سے تگڑا جواب ملے گا ، مذمتی قرار منظور

اسلام آباد(ای پی آئی )حکومت کی جانب سے سینیٹ اجلاس میں بھارتی جارحیت اور اقدامات کے خلاف پیش کی گئی مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی، اپوزیشن سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے قرارداد کی حمایت کی۔ تفصیل کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت شروع...

کسٹمز حکام کی کارروائی :  14کروڑ کی اشیاء اسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنا دی

کسٹمز حکام کی کارروائی : 14کروڑ کی اشیاء اسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنا دی

کراچی(ای پی آئی ) کراچی میں پاکستان کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے مس ڈیکلریشن کے ذریعے 14کروڑ روپے کی اشیاء اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کے تحت اشیاء اسمگل ہوگی۔ المونیم فوائل اسکریپ کی آڑ میں طبی...

پاکستان اور اس کی مسلح افواج اپنی خودمختاری، سرحدوں کے دفاع کے لیے مکمل تیار ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور اس کی مسلح افواج اپنی خودمختاری، سرحدوں کے دفاع کے لیے مکمل تیار ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان اور اس کی مسلح افواج اپنی خودمختاری، سرحدوں اور عوام کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان انڈس واٹرز ٹریٹی کو معطل کرنے کے بھارتی فیصلے کو...

پاک بھارت کشیدگی؛  پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار ذخیرہ کرنے کے احکامات جاری

پاک بھارت کشیدگی؛ پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار ذخیرہ کرنے کے احکامات جاری

لاہور(ای پی آئی )پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کو وافر مقدار میں ذخیرہ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق ۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور آئل ریفائنری کو ڈیزل اور جیٹ فیول کی زیادہ سے زیادہ دستیابی یقینی بنانے کی...

قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے قوم کے دل کی آواز،امنگوں کی ترجمانی ہے۔ صدر مملکت

قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے قوم کے دل کی آواز،امنگوں کی ترجمانی ہے۔ صدر مملکت

اسلام آباد(ای پی آئی )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر زرداری سے ملاقات، بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات اور قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بریفنگ۔ اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات...