مقبول ویڈیوز

آئی ایم ایف کا پیٹرول کی قیمت 47 روپے لیٹر بڑھانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا پیٹرول کی قیمت 47 روپے لیٹر بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد(ای پی آئی )آئی ایم ایف کی جانب سے پیٹرو یم مصنوعات کی قیمت میں بڑے پیمانے پر اضافے کا مطالبہ کردیا گیا ،رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے موٹر اسپرٹ (MS) اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) پر 10 روپے فی لیٹر اضافی پیٹرولیم لیوی (PL) عائد کرنے پر اپنے تحفظات کا...

جماعت اسلامی کل ملک گیر احتجاج کرے گی

جماعت اسلامی کل ملک گیر احتجاج کرے گی

اسلام آباد (ای پی آئی ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر کل (جمعۃ المبارک) ملک بھر میں اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہروں، ریلیوں اور مارچز کا انعقاد کیا جائے گا۔ مرکزی مارچ مال روڈ لاہور پر ہو گا جس کی قیادت امیر جماعت کریں گے۔ مارچ میں بچوں،...

پارلیمانی سفارت کاری قیام امن میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، ایاز صادق

پارلیمانی سفارت کاری قیام امن میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، ایاز صادق

اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ای سی او رکن ممالک کے مابین پارلیمانی روابط کو فروغ دینے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی...

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی تازہ ترین‌ صورتحال سامنے آگئی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی تازہ ترین‌ صورتحال سامنے آگئی

اسلام آباد(ای پی آئی)‌مرکزی بینک کی جانب سے پاکستان کے زر مبادلہ کے سیال ذخائر کی تازہ ترین صورتحال جاری کردی گئی ہے اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 04 اپریل 2025ء کو 15,752.7 ملین ڈالر تھے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی...

دنیا نیوزپر6بجے کی ہیڈلائنز میں شامل چار اہم ترین خبریں

دنیا نیوزپر6بجے کی ہیڈلائنز میں شامل چار اہم ترین خبریں

1 وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس پہنچ گئے، منسک ایئرپورٹ پر بیلاروس کے وزیراعظم الیگزینڈر تورچن نے شہباز شریف کا پُرتپاک استقبال کیا۔بیلاروس میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام بھی وزیراعظم کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔نائب وزیراعظم و وزیر...

سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل سات اہم ترین خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل سات اہم ترین خبریں

1 خلیل الرحمان قمر کے اغوا کیس کا فیصلہ محفوظ، 14 اپریل کو سنایا جائے گاانسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مقدمے پر سماعت کی جس کے دوران وکلا کے حتمی دلائل مکمل ہونے پر مقدمے کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔سماعت کے دوران ملزمہ آمنہ عروج اور حسن شاہ سمیت دیگر ملزموں...

جیو نیوز10اپریل شام چھ بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

جیو نیوز10اپریل شام چھ بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

1 یورپی یونین کا بھی امریکی مصنوعات پر عائد ٹیرف 90 روز کیلئے مؤخر کرنے کا اعلان،صدریورپین کمیشن کا کہناہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیرف کے نفاذ میں وقفے کے اعلان کا نوٹس لیا ہے، چاہتے ہیں کہ مذاکرات کو ایک موقع اور دیاجائے۔ یورپی یونین کےجوابی اقدامات کو رکن ممالک کی...

10 اپریل ایکسپریس  نیوز پر شام چھ بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل اہم ترین خبریں

10 اپریل ایکسپریس نیوز پر شام چھ بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل اہم ترین خبریں

1 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آٹھ مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر وکیل سلمان صفدر کے دلائل مکمل ہوگئے، عدالت نے جوابی دلائل کے لیے پراسیکیوشن کو طلب کرلیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نومئی کے مقدمات میں ضمانتوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے تمام غیر...

سپریم کورٹ ؛ آج آئینی بینچ نے صرف ایک کیس کی سماعت کیوں کی؟ جانیئے

سپریم کورٹ ؛ آج آئینی بینچ نے صرف ایک کیس کی سماعت کیوں کی؟ جانیئے

اسلام آباد(ای پی آئی) آج سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ میں فائنل کاز لسٹ میں شامل10کیسز میں سے صرف ایک ہی کیس کی سماعت ہوئی جبکہ دیگر کیسز بغیر سماعت ڈی لسٹ کردیئے گئے۔ بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کے کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد...

’آرمی ایکٹ درست قانون ، مگر آئین کے آرٹیکل 10اے کے بعد حالات تبدیل ہو چکے ،جسٹس جمال مندوخیل

’آرمی ایکٹ درست قانون ، مگر آئین کے آرٹیکل 10اے کے بعد حالات تبدیل ہو چکے ،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے جوابی دلائل پیش کیے۔ بینچ کے ججز اور وکیل...

پاکستان تحریک انصاف کی دریائے سندھ سے نئی نہروں کیخلاف قرارداد

پاکستان تحریک انصاف کی دریائے سندھ سے نئی نہروں کیخلاف قرارداد

اسلام آبا(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصف نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع کرواتے ہوئے پی پی پی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے سے حمایت لینے کا بھی اعلان کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی طرف سے زرتاج گل، احمد چھٹہ اور علی محمد...

ڈالر کے مقابلے روپے میں کی قدر میں اضافہ

ڈالر کے مقابلے روپے میں کی قدر میں اضافہ

کراچی (ای پی آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے میں کی قدر میں 0.12 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ انٹربینک میں جمعرات کو کاروبار کے دوران ڈالر کے مقابلے روپیہ 33 پیسے کے اضافے سے 280.45 روپے پر جاپہنچا۔ یاد رہے کہ بدھ کو ڈالر 280.78 روپے پر بند ہوا...