مقبول ویڈیوز
سماء نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری،اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ 2018 سے 2022 کے دوران گوادر پورٹ کی ڈریجنگ کے حوالے سے مجرمانہ غفلت برتی گئی، 2022-23 میں گودار پورٹ کی ڈریجنگ کا کام مکمل کر لیا گیا۔بریفنگ میں بتایا گیا...
جیو نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کو لکھےگئے خط پر شعر پڑھ کر تبصرہ کیا ہے۔ خط لکھیں گے گرچہ مطلب کچھ نہ ہو ہم تو عاشق ہیں تمہارے نام کے،،،،،،،، عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ انہوں نے شبلی فراز کی تصویرکو دیکھ کر...
مولانا فضل الرحمان سے ترجمان حماس ڈاکٹر خالد القدومی کی ملاقات
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ )سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں حماس فلسطین کے ترجمان ڈاکٹر خالد القدومی نے ملاقات کی۔ حماس کے ترجمان نے مولانا فضل الرحمان کو فسلطین کی تازہ صورتحال سے آگاہ گیا ۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر...
ارکان پارلیمان کے ملازمین کے لئے500 کوارٹرزتعمیر ہونگے ، 8ارب کا منصوبہ منظور
اسلام آباد(محمداکرم عابد) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے انسانی سمگلنگ کی سخت ترین سزاؤں کے مجوزہ قانون سمیت تین بلز کی منظوری دے دی ۔ ارکان سینیٹ کے لئے 6ارب روپے سے زائدکے اضافی اخراجات سے اقامت گاہوں کی تعمیر کے نظر ثانی منصوبے کی بھی توثیق کرتے ہوئے فوری کام...
جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 1 اہم خبریں
1 نیپرا نے 4 بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر بھاری جرمانے کردیے۔نیپرا نے ملتان، پشاور اور ٹرائبل ایریا الیکٹرک سپلائی کمپنیز پر جرمانے لگانے کا حکم جاری کردیا۔حکم نامے کے مطابق نیپرا نے میپکو، پیسکو اور ٹیسکو پر بھی جرمانے عائد کیے ہیں جو کرنٹ سے بچاؤ کے اقدامات پر عمل...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 وزیراعظم کا رمضان المبارک میں یوٹیلٹی اسٹورز کے بغیر رمضان پیکیج لانے کا اعلان،جنوری میں شرح 2.4 فیصد ماہانہ پر آگئی۔ انہوں نے رمضان المبارک میں یوٹیلٹی اسٹورز کے بغیر رمضان پیکیج لانے کا اعلان کردیا، کہا گزشتہ سال یوٹیلیٹی اسٹورز کے معاملات میں بہت شکایات ملی...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 جنوری میں ماہ بہ ماہ مہنگائی بڑھنے کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح 2.4 فیصد پر آگئی ہے، اب پوری کاوش ہے کہ ہم معاشی ترقی کی طرف بڑھیں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے جمرود میں پولیو ٹیم پر حملے پر افسوس کا اظہار کیا اور شہید اہلکار کے ایصال ثواب کے...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 نئے ججز آنے سے انتظامی طور پر بڑی تبدیلیاں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی منظوری سے آفس آرڈر جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی کو ہٹا کر جسٹس سرفراز ڈوگر کو اے ٹی سی اور احتساب عدالتوں کا انتظامی جج تعینات...
ملٹری ٹرائل کیس : فتوے دینے والے وہیں رہتے ہیں، حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ، سلمان اکرم راجہ کے دلائل، تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں...
جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 اسرائیلی فوج کی غزہ میں 15 ماہ سے زائد عرصے سے جاری بمباری میں 61 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔ غزہ حکام کی رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے بعد عمارتوں کے ملبے سے ہزاروں شہدا کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور مزید 14 ہزار سے زائد لاشیں اب بھی ملبے تلے دبے ہونے کا امکان...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی کے حامی وکلا کی ضمانت میں توسیع،سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے حامی وکلا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز ،لطیف کھوسہ ،سردار محمد مصروف، نیاز اللہ...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں
1 سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ فوجی...








