مقبول ویڈیوز
عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کے حکم نامے کا مکمل اردو متن
لاہور (عابدعلی آرائیں ) لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک نے نجی ٹی وی بول نیوزکے اینکر پرسن عمران ریاض خان کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر ختم کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا چھ صفات اور پندرہ پیراگراف پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا گیاہے پہلے صفحے پر ریمانڈ کےلئے...
پشاورواقعہ میں سیکیورٹی لیپسز کی تحقیقات ہونی چاہیے،شہباز شریف
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاورواقعہ میں سیکیورٹی لیپسز کی تحقیقات ہونی چاہیے لیکن یہ کہنا کہ یہ ڈرون حملہ تھا یا بے جا الزامات کی بات کی گئی وہ غیر مناسب ہے۔ پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے آغاز پر وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 30...
اپریل میں روس سے پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی شروع ہو جائے گی،مصدق ملک
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے معاملات مارچ تک طے پا جائیں گے اور توقع ہے کہ اپریل میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران...
شیخ راشد شفیق کی درخواست، اٹارنی و ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے کی جانب سے دائر کی گئی توہینِ عدالت کی درخواست پر پولیس، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کر دیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ...
آئین میں درج ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہونے ہیں، لاہور ہائی کورٹ
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمے میں کہا ہے کہ آئین میں درج ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہونے ہیں، الیکشن کمیشن بتائے، انتخابات کب کرائے گا؟ گورنر کو چھوڑیں آپ الیکشن کی تاریخ دے دیں۔ پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست...
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں، 2 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی(ای پی آئی)شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگردہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں 2 دہشت...
امریکہ نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا نے بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ماجد خان کو گوانتانامو بیجیل سے رہائی کے بعد امریکی ریاست بیلائز منتقل کردیا گیا ہے۔ماجد خان کو امریکی تفتیشی ادارے سی آئی اے نے 2003 میں...
ملک میں پیٹرول30روپے فی لیٹرمزید مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد(ای پی آئی)مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے بری خبر ہے ،ملک میں پیٹرول مزید 30 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے، حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور شروع کر دیاہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ٹیکس ریونیو ہدف میں...
شیخ رشید دل کے مریض ہیں انہیں دوائیں نہیں دینے دی جا رہی،شیخ راشد شفیق
اسلام آباد(ای پی آئی)وامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے کہا ہے کہ شیخ رشید دل کے مریض ہیں انہیں دوائیں، کھانا اور کپڑے وغیرہ نہیں دینے دیے جارہے،اپنے ویڈیو بیان میں شیخ راشد شفیق نے کہا کہ 73سالہ شیخ رشید دل کے مریض ہیں اور کورونا سے بھی متاثر...
بنوں: پولیس نے چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا
بنوں(ای پی آئی)بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا جسے پولیس نے پسپا کر دیا۔ پولیس کے مطابق جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہو گئے، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے ککی کی حدود میں قائم پولیس چوکی درے پل پر دہشت گردوں کی...
سوچتا ہوں کہ شہباز شریف اتنا بے شرم کیسے ہو سکتا ہے،عمران خان
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے آئی امپورٹڈ حکومت کو نہیں مانتا،سوچتا ہوں کہ شہباز شریف اتنا بے شرم کیسے ہو سکتا ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ دہشت گردی کو...
پی ٹی آئی نے 43 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا اقدام چیلنج کردیا
لاہور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے 43 سابق ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تفصیل کے مطابق دائر درخواست میں سپیکر قومی اسمبلی،الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا،ریاض فتیانہ، نصر اللہ خان، طاہر صادق سمیت...










