پنجاب
بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل عدالت پیش
لاہور (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاد درج مقدمات کی فراہمی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ۔اینٹی کرپشن نے رپورٹ پیش کر دی عدالت نے کیس نمٹا دیا تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی...
سی ٹی ڈی کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 4دہشتگرد گرفتار
راولپنڈی (ای پی آئی ) پنجاب بھر میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کی طرف سے کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلہ میں سی ٹی ڈی کی جانب سے گذشتہ مختلف شہروں میں خفیہ کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے،...
عسکری ٹاور حملہ کیس، خدیجہ شاہ کی جانب سےدرخواست ضمانت دائر
لاہور( ای پی آئی) عسکری ٹاور حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کی جانب سے درخواست ضمانت دائر کر دی گئی ہے اس حوالے سے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے درخواست ضمانت پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے کارروائی ملتوی کردی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف...
منی لانڈرنگ کیس ، پرویز الہی دوبارہ گرفتاری کے بعد عدالت پیش
لاہور(ای پی آئی )غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت منظور ہونے کے بعد سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو رہائی کے بعد ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ مقدمے میں دوبارہ گرفتار کرکے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا ۔ پرویز الہی کو جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک کی...
رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ کرنیوالے 24ملزمان جسمانی ریمانڈ منظور
مکوآنہ (ای پی آئی)9مئی کے واقعات میں فیصلہ آباد میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ کر کے جلائو گھیرائوکیس میں ملوث 24 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا عدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...
نواز شریف جتنی مشکل سے باہر گیااتنی جلدی سے نہیں آئے گا،شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی ) معاشی معاملات حل ہوئے نہ ہی سیاسی استحکام آیانہ آئی ایم ایف نے گھاس ڈالی نہ دوست ممالک کام آئے اس لئے معاشی بحالی کے قومی پلان کیلئے سپیشل کونسل قائم کی گئی ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پرجاری اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ...
سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی
لاہور (ای پی آئی ) پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سابق گورنر پنجاب کھوسہ کی پارٹی رکنیت ختم کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے...
نو مئی واقعات ، ،عمران خان سمیت متعدد رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، میاں اسلم...
نگراں حکومت صرف روز مرہ کے معاملات چلا سکتی ہے،لاہور ہائیکورٹ
لاہور (ای پی آئی)پنجاب کے نئے ڈویژن، اضلاع اور سات تحصیلوں کو ختم کرنے کے نگراں حکومت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سات صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ اخلاق حیدر چٹھہ سمیت...
ساری قوم سپریم کورٹ کے فیصلے کی منتظر ہے ،شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی ) پریشرککرپھٹنے والا ہے، ضمیر فروشوں کی جگہ سرفروشوں کی ضروت ہے،پوری قوم سپریم کورٹ کے فیصلے کی منتظر ہے۔ ان خیالا ت کااظہار سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نےٹوئٹر پرجاری اپنے بیان میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ یورپ میں بڑی تعداد میں افسردہ...
غیر قانونی بھرتیاں کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت،اینٹی کرپشن عدالت نے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن کے سپیشل جج علی رضا اعوان نے چودھری پرویز...
لوگ بیروزگاری سے بچنے کے لئے سمندر میں شہید ہوگئے،شیخ رشید
لاہور (ای پی آئی)ہم اپنے 300 پاکستانیوں کا سوگ منا رہے ہیں، لوگ بیروزگاری اور معاشی قتل عام سے بچنے کے لئے یونان کے سمندر میں شہید ہوگئے ان خیالات کا اظہارسابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا...









