ٹاپ سٹوریز
وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان سے لفظی جنگ
اسلام آباد (ای پی آئی)وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف کی سوشل میڈیا پرسابق وزیر اعظم عمران خان سے لفظی جنگ چھڑ گئی. شہباز شریف نے عمران خان کی ایک ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اِدھر اُدھر کی من گھڑت باتیں چھوڑیں۔ شامل تفتیش ہوں اور اپنی کرپشن کا حساب دیں۔ بات ختم...
پنجاب انتخابات، عدالت نے جو حکم دیا ہے وہ حتمی ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی اپیل پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کی ۔الیکشن کمیشن...
جناح ہاؤس حملہ، وزیراعظم کا تمام شرپسندوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کے کا حکم
لاہور (ای پی آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا جتھہ دہشت گردوں سے کم نہیں،جناح ہاؤس مکمل طور پر جل چکا، دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، بلوائیوں اور سہولت کاروں کو کوئی رعایت نہ دی جائے اور 72 گھنٹوں میں گرفتارکیا جائے۔ شہباز شریف نے حکم دیا کہ...
ملک ریاض سے پلاٹ کا قبضہ چھڑایا جائے ورنہ خودکشی؟ فرح آصف
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کی معروف بزنس ویمن فرح آصف نے کہا ہے کہ ملک ریاض ملک کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہےجس کےسہولت کار اہم عہدوں پر بیٹھے ہوئے ہیں،ملک ریاض نے غنڈے پال رکھے ہیں جو لوگوں کی قیمتی زمینوں پر قبضے کرتے ہیں،لوہی بھیر اور سہالہ کی پولیس قبضہ...
ملک میں دہشتگردی کرنے والوں سے کوئی رعایت نہ برتی جائے، کابینہ اعلامیہ
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے اور 9 مئی کے واقعات کے خلاف مسلح افواج کے ترجمان کے بیان کی تائید و حمایت کی گئی۔ وفاقی کابینہ نے واضح کردیا کہ لاقانونیت میں ملوث عناصر کے خلاف قانون نافذ کرنے...
سینیٹر اعجاز چودھری اسلام آباد سے گرفتار
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ سینیٹر اعجاز چودھری کو گلگت ہاؤس اسلام آباد سے گرفتار کرلیاگیاہے ۔ پارٹی ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز گلگت ہاؤس...
ٹیریان کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے درمیان بھی اختلاف سامنے آ گیا؟
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ آف پاکستان کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے درمیان بھی اختلاف سامنے آ گیا؟ اسلام آباد کی عدالت عالیہ کے فاضل جج جسٹس محسن اختر کیانی کی ہدایت پر 2 ججز کی رائےویب سائٹ پر جاری کرنے کے بعد ہٹا دی گئی۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ...
رواں برس 422 پاکستانیوں کے لاپتہ ہونے کاانکشاف
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان میں لاپتہ افرادکی بازیابی کیلئے بنائے گئے کمیشن نےرواں برس 422 پاکستانیوںکے لاپتہ ہونے کاانکشاف کیا ہے۔ کمیشن کے مطابق رواں سال کےپہلے چار ماہ میں کمیشن کو گذشتہ سال کی نسبت زیادہ لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے تحریری درخواستیں...
جسٹس قاضی فائزعیسی کافیصلہ کالعدم، چھ رکنی بینچ کا فیصلہ آگیا
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں)جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چھ رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین خان کی جانب سے از خود نوٹس کی کارروائیاں روکنے سے متعلق دیئے گئے فیصلے کو غیر موثر کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ، آٹھ صفحات،9پیراگراف پر...
سپریم کورٹ، دوصوبوں میں انتخابات کے حکم کا مکمل اردو متن پڑھیں
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی طرف سے دو صوبوں میں انتخابات کیلئے8اکتوبرکی تاریخ دینے کے فیصلے کیخلاف مقدمہ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے ۔ سابق سپیکر پنجاب اسمبلی پی ٹی آئی رہنما محمد سبطین خان و دیگر کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں کا چھ صفحات...
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس ، سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ نے انتخابات التوا کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔ سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات التوا کیس سے متعلق سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ...
راکٹ سے حملہ، حویلیاں میں پی ٹی آئی کے ناظم سمیت 8 جاں بحق
ایبٹ آباد(ای پی آئی ) پاکستان کے صوبہ خیرب پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں میں راکٹ سے حملے میں پی ٹی آئی کے ناظم سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں. ایبٹ آباد کے ڈی پی او کے مطابق پیر کی شام پی ٹی آئی کے رہنما عاطف منصف خاں کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی اور راکٹ...










